Latest / ISLAMIC HUB / Sood waloon ka anjam . Heart crying 😢 beyan by Muhammad Raza Saqib Mustafai.
Transcript
- 0:00ہمارے چینل رحمان جی ٹی وی کو سبسکرائب کریں اور بیل ایک ان پر
- 0:04پریس کریں تاکہ آپ کو روزانہ لیٹیسٹ ویڈیوز ملتی رہی حضور علیہ
- 0:14السلام آگے بڑھے تو کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ خون کے دریا میں ہیں
- 0:19اور ان کے پیٹ میں پتھر جبریل امین سے پوچھا کہ یہ کون بدنصیب
- 0:26لوگ وائس کرنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہ بد بخت
- 0:33ہیں جو سود کھاتے تھے سود لینا سود دینا سود کی رقم پر گواہ بننا
- 0:42لیزر میں گناہ میں سب برابر ہے اللہ تعالی جلاشانہ ہو نے اتنی
- 0:48سختی کے ساتھ ہمیں سود سے منع کیا ہے قرآن مجید اٹھا کے دیکھیے کسی
- 0:55شخص سے اللہ نے اعلان جنگ نہیں کیا سود خور سے اعلان جنگ کیا ہے
- 1:00اللہ اکبر مجھے بتاؤ جس کو اللہ جنگ کا چیلنج دے تو اس کے پلے
- 1:08بچتا کیا ہے اس کے پاس رہتا کیا ہے اس کا سب کچھ لوٹ جاتا ہے جسے
- 1:13اللہ کا ہے کہ تیرے ساتھ میرا اعلان جنگ ہے تیری میری جنگ ہے تو
- 1:17پھر کیا کوئی مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے تو سود خور تیندوا
- 1:24بیٹھتا ہے ذرا رک جاتا ہے باطن جڑ جاتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ میرا
- 1:30کاروبار آگے نکل جائے گا لیکن اس کا انجام بھی رسوائی ہے کیوں کہ
- 1:37اللہ جل شانہٗ جب کسی کو اعلان جنگ دے رہا ہے تو پھر اس کا نتیجہ
- 1:44شکست کی صورت میں اسے دیکھنا پڑے گا جو کہ اللہ کا مقابلہ کرنے کی
- 1:50کسی میں ہمت اور سکت نہیں تو وہ رسوا ہو جائے گا قرب قیامت میں
- 1:56سود عام کر دیا جائے گا مختلف ناموں سے سوتے ہوئے بلکہ ایک مقام
- 2:01پر فرمایا کہ سود نہ پہنچا ہر شخص کو اس دکھانی دھواں ضرور پہنچے گا
- 2:06اس لئے بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے اپنے معاملات کو پاک
- 2:12رکھنا مختلف زاویوں سے مختلف پیکج لے کے لوگ آپ کے پاس آتے ہیں اور
- 2:17آپ کو سودی کاروبار میں پھنسانے کی کوشش کرتے ہیں اللہ نے جو دیا
- 2:22ہے اس پر توکل کرو غریبوں کی نسبت عمرہ دولت مند زیادہ پھنستے ہیں
- 2:30کہ کاروبار بڑے اوپر چلے جائیں وہ نیچے دیکھیں وہ لوگ بھی ہیں کہ جو
- 2:35نان شبینہ کے لیے ترس رہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ سود نہیں
- 2:40دیتے تو آپ اپنی مجبوریاں کیا بتا دیجئے بری ہے کاروباری مجبوری ہے
- 2:45تو وہ بھی گریز کر رہے ہیں تو آپ تو اللہ نے آپ کو کروڑوں روپے دیے
- 2:50ہیں تو آپ کے لیے چاری تو سود میں تو برتری ہی نہیں صوت و مال کو
- 2:59برباد کر دیتا ہے اور برکت سے اٹھا لیتا ہے سکون چھین لے اور
- 3:06قرار زائل کر دیتا ہے اس لیے سود خوروں کو اس عذاب میں مبتلا دیکھا
- 3:12کہ وہ خون کے دریا میں تیر رہے ہیں اور وہ کھا رہے ہیں اور ان کے
- 3:16پیٹوں میں عورتوں سے جماع جائز ہے کوئی چلا جا رہا ہے اللہ اعظم ابو
- 3:22حنیفہ علیہ الرحمہ کسی سے قرض لینا تھا دروازے پر دستک دی دھوپ
- 3:27میں آکر کھڑے ہوگئے کس نے غلط دیوار کا پڑھ رہا ہے تو آپ سائے
- 3:32میں کھڑے ہو جائے کہا کہ میں صاحب مکان سے قرض لینا ہے میں ڈرتا ہوں
- 3:38یہ سایہ کہیں سود نہ بن جائے جس سے قرض لینا ہو اس سے فائدہ لینا
- 3:43سود ہوتا ہے اس کے علاوہ تو کہیں یہ سود کی صورت نہ بن جائے تو میں
- 3:47اس بات سے ڈرتا ہوں کیا فرماتے ہم حرام کے ڈر سے کبھی حلال بھی چھوڑ
- 3:52دیا کرتے تھے تو یہ دو طرح کے تاجر ہوئے ایک وہ تھا جو مال
- 3:57کمانا مقصد زندگی ہے اور ایک وہ جن کا مقصد اللہ کی رضا ہے اور یہ
- 4:02بھی پیٹ لگا ہوا ہے ضروریات ہیں وہ بھی پوری کرتے ہیں تیسرے تاجر
- 4:07وہ ہیں کہ جو چاہتی ہیں کہ ہمیں اچھے لوگوں کی لیکن کچھ کمزوریوں
- 4:15کی وجہ سے کوتاہی بھی ہو جاتی ہے تو ان کے بارے ارشاد فرمایا اے
- 4:20تاجروں کے گروہ تم جب تک اجازت ہو تو اس نے کمی بیشی ہو جاتی ہے
- 4:26کبھی کوئی لغو بات کرتی کبھی کوئی ایسا معاملہ ہوگیا تو اب اس کا
- 4:32مداوا کیسے کروں تو فرمائے اور صوبہ وابستہ گا تم صدقہ دیا کرو
- 4:36تمہاری اس امر کا یہ دعویٰ بن جائے گا تو عام لوگوں کو یہ کہا
- 4:42کہ آپ کثرت کے ساتھ صدقہ دیا کریں اپنے مال سے نکال لیں کچھ فیصد ہے
- 4:48اللہ کے نام سے جب اللہ کو شراکت دار بنا لیں گے اپنے کاروبار میں
- 4:53جب پاکستان بنا لیں گے تو سٹرانگ پارٹنر ہو تو گھٹا نہیں پڑتا تو
- 4:58اپنے رب کو اپنے کاروبار میں شامل کر رہے ہیں تمہارے کاروبار کے
- 5:01گھٹا نہیں پڑے گا ان شاء اللہ ہمارے ملک میں دو تین چار لوگ
- 5:06ایسے ہیں اللہ تعالی ان کو یہ توفیق دی تو وہ کہتے ہیں کہ ہم
- 5:10کتنے فیصد مرکز میں پیش کریں گے تو مجھے آج تک انہوں نے شکایت
- 5:14نہیں کی ہے کہ کوئی مسئلہ ہے وہ یہ کہ دل سنبھالے نہیں جا رہا یہ
- 5:20اللہ کا وعدہ ہے اللہ کے وعدے سچے ہوتے ہیں تو اس کو شامل کر لیں تو
- 5:25میں کثرت کے ساتھ پسند کرو ہمارے ماضی میں ایسے کتنے اسلاف کی
- 5:31کہانیاں موجود ہیں اگر ان سے کوئی معاملہ ہوا باز خاتون نے اس سارے
- 5:35کا سارا مال صدقہ کر دیا ہوئے تو نے اگر مال کر دیا تو اللہ کی راہ
- 5:43میں جب صدقہ کرو گے تو پھر برکت ہوگی رحمتوں کا نزول ہوگا کاروبار
- 5:48کے اندر کبھی کھونا جائیں کہ اپنے رب کو بھول جائیں جو اللہ کے
- 5:53محبوب علیہ السلام کے صحابہ تابعین مدینہ المنورہ کی گلیوں
- 5:58میں بازاروں میں کاروبار کرنے لگے گزر کا وصال ہوگیا پھر کاروبار کی
- 6:04جب توجہ بڑھنے لگی ایک دن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ ہو تعالئ عنہ و
- 6:09مسجد نبوی سے باہر نکل گئے اور بازار مدینہ میں گئے اور کہا کہ
- 6:14تاجر تم یہاں بیٹھے ہوئے مسجد نبوی میں حضور کی وراثت تقسیم ہو
- 6:18رہی ہے اور اپنا حصہ جہاں کے لوگ سارے گئے دیکھا تو وہ لوگ بیٹھ کے
- 6:24پڑھتا رہے تھے تو واپس آگئے ابوہریرہ تم نے کیا ہمیں بتایا
- 6:29تھا وہ آگئے ہیں وہاں تو کچھ بھی نہیں تھا کچھ دیکھادیں کا کچھ لوگ
- 6:34پڑھتے تھے کچھ پڑھا رہے تھے کہ تم کھا لو بعد میں پھنس گیا ہوں یہ
- 6:38رسول اللہ کی وجہ سے علم ہی تو ہے کچھ وقت نکالا کرو علم سیکھنے کے
- 6:44لیے نہ کہ آج دن کے بعد جمعۃ المبارک کا موقع آپ کو ملتا ہے اس
- 6:49اہتمام سے پڑھا کرو ہمیں حکم دیا گیا بازار میں دیر سے جاؤ جلدی
- 6:53واپس ہے مسجد میں جلدی جلدی واپس آؤ یہاں جتنی جلدی آؤ گے اتنی
- 6:59برکت ہوگی یہاں بیٹھنا بھی عبادت ہے سانس لینا بھی عبادت ہے تو کم
- 7:02از کم چھ ماہ کا یہ اجتماع ہوتا ہے جمعہ کے مواقع ہوتے ہیں آپ
- 7:06جہاں بھی پڑھتے ہیں یہاں جائیں تو یہ تو ایک تربیتی نشست ہوتی ہے
- 7:10کسی نہ کسی موضوع پے اور بر وقت آیا تو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا
- 7:15یہ کہتے ہیں تو کچھ وقت ضرور نکالا کرو کچھ لمحے نکال اللہ جلہ
- 7:21شانہ ہم سب کو حق حلال کے وسیع رزق کی فراوانی رزق مبارک رزق
- 7:27حلال عطا فرمائے حرام کے ایک کلب میں سے بھی اللہ ہمیں محفوظ فرما
- 7:33ہماری نسلوں کو بھی اللہ حرام کے لوگوں سے محفوظ اللہ ہمیں جو عطا
- 7:40کرے اپنے کرم سے اس پہ قناعت نصیب فرمائے جو کہ قناعت کا نہیں ہے تو
- 7:45جتنا بھی مل جائے کبھی پیٹ نہیں بھرتا اور حضرت شیخ سعدی بولے پتو
- 7:50بھائی جاتا ہے آنکھیں بھرتی یہ بھرتی نہیں اس کو دو چیزیں بڑی گی
- 7:55یا صبر کا پانی قبر کی مٹی تو یہ سب کچھ یہاں رہ جانے والا ہے اللہ
- 8:01نے جو دیا ہے اللہ آپ کو اور زیادہ دے کاروبار کرو محنت کرو
- 8:07لیکن اپنے لیے وقت نکالو اپنے علم کے لیے وقت نکالو اپنے بچوں کے
- 8:12لئے وقت نکالو ہمارا مقصد زندگی کمانا نہیں ہے یہ ہمارا ایک ذیلی
- 8:18مقصد ہرگز مقصد ہمارا حقیقی مقصد جو ہے اللہ کو راضی کرنا ہے اور
- 8:24اسی کے لیے ہم اس دنیا پر آئے ہیں اور اس کے لئے ہم وقت دیں اللہ آپ
- 8:28سب کو سلامت رکھے اور فراوانی فیصل آباد میں علم الہی