skinny.

Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

26101605 – La-ilmi ki wajah se nifaas ke 15 din baad paak hone ke bawajood 40 din tak jo namazain nahi parhi gayeen, unki qaza aur qaza-e-umri.

نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے۔ ایک بہن نے نفاس سے 15 دن میں پاک ہو گئی،لیکن جو رائج رواج ہے انڈیا پاکستان میں کہ 40 دن پورے کرنے ہیں۔ اس نے 15 میں پاک ہو جانے کے بعد بھی نماز پڑھنا شروع نہیں کی۔ بلکہ 40 دن پورے ہونے کا انتظار کیا۔ اب جب علم ہوا کہ ایسا نہیں ہے۔ بلکہ جیسے ہی نفاس کے خون سے پاک ہو جائے، تو نماز پڑھنا شروع کر دینی چاہیے۔ تو جو اس کی باقی 25 دن کی نمازیں ہیں،ان کا کیا کرے۔ کیا ان کی معافی ہے۔ یا ان کو پڑھنا پڑے گا؟

More

var clipboard = new Clipboard('.btn');

The post 26101605 – La-ilmi ki wajah se nifaas ke 15 din baad paak hone ke bawajood 40 din tak jo namazain nahi…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.