Latest / ISLAMIC HUB / Full story of King Solomon A.S & Queen Saba from the Qur'an, beyan by Mufti Tariq Masood.
Transcript
- 0:00سلیمان علیہ الصلاۃ والسلام نے خود خود کو رپورٹنگ کے لیے بھیجا
- 0:08تھا اسے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت ہو فوج ہو
- 0:17اس کو خفیہ ایجنسیوں کی بہرحال ضرورت پڑتی ہے جو رپورٹیں لا لا
- 0:23کے پیش تو سلیمان علیہ الصلاۃ والسلام نے خود کو کہا کہ تو غیر
- 0:34حاضر تھا جب تک غیر حاضری کی مضبوط دلیل پیش نہیں کرے گا اس
- 0:41وقت تک تیرا گزر قبول نہیں ہوں اور اس کو پرچہ پکڑا دیا کے ملکہ
- 0:49صبا جس کے بارے میں تیرا یہ دعویٰ ہے کہ اس کی ایک بہت بڑی حکومت ہے
- 0:55بہت شاندار جاندار حکومت اور وہ اللہ کو چھوڑ کر سورج کو سجدہ
- 1:02کرتے ہیں تو میرا یہ خط ہے یا ملکہ سبا کو لے جا کے سُلا دے اور
- 1:10دیکھتے وہاں سے جواب کیا آتا ہے اسی سے اندازہ ہو جائے گا کہ یہ
- 1:16واقعی سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ کو دے جا کے وہ ملکہ سبا کو پکڑا دیا
- 1:23پہلے زمانے میں پرندوں کے یہ خط و کتابت ہوتی تھی اس کے لیے پرندے
- 1:30استعمال ہوتے تھے پرندوں کو سدھایا جاسکتا ہے بعض بڑی لوگ وہ
- 1:34ایک پرندے کو نہیں ہے جو خود کو آج ہم خود کہتے ہیں یہ والا خود
- 1:39نہیں ہے کچھ ہے تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے خط لکھا ان ھو من
- 1:50سلیمان پہلے نام لکھیں یہ کس کی طرف سے ہے سلیمان کی طرف سے وہ ان
- 1:59نحو بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اس کا مضمون یہ ہے اللہ کے نام سے
- 2:07شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے بڑی جان
- 2:13اس کلمہ میں آج لوگ تحریر سے پہلے بسم اللہ نہیں لکھتے یا تو 786
- 2:20لکھ دیتے ہیں لکھتے ہیں کہیں پیپر گیا تو بھی نہ ہو جائے یہ کی
- 2:25علامت ہوتی ہے اتنا زیادہ تیز کیا آپ کوئی کام ہی چھوڑ دیں پھر تو
- 2:31کہیں بھی لکھنا چاہیے پھر تو قرآن میں بھی لکھنا چاہیے کی بعض دفعہ
- 2:35انسان کے ہاتھ سے غلطی سے گر جاتا ہے اللہ تعالیٰ حفاظت میں رکھے تو
- 2:40اتنا زیادہ نہیں مسلط کرنا چاہیے اپنے آپ کو اپنے اوپر ان چیزوں کو
- 2:44ادب ایک حد تک ہو تو ٹھیک ہے اس سے آگے بڑھے گا تو ٹینشن کے علاوہ
- 2:48کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا آج کسی نے بتایا کہ میں واش روم میں جب
- 2:53حساب کر فارغ ہوتا ہوں کہ بورڈ میں تو چھٹی پڑتی ہیں تو اس میں
- 2:59پوری ڈیٹیل پیش کی تھی پانی زیادہ ہو تو پیشاب کی مقدار کا موقع پر
- 3:02ٹیٹو کا کیا حکم ہے پانی کا پہلا 269 کو کیا ہوا میں سیٹوں کی
- 3:06تعداد اتنی ہوتا کیا ہے پوری رپورٹ میں نے بولا ہے تو اس دن جا
- 3:11کر کے پتلی گلی سے نکل جائے گا تھوڑا احتیاط کرو گے ٹھیک ہے نا
- 3:15پڑے باقی اتنا رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں بنائی جاتی ہے
- 3:20بھائی اس لیے بنائی گئی تے نبھائی وی اگلے دن بھی انتظار کر رہا ہے
- 3:23وہ باہر کھڑا ہوں اس کی جیت ہو گا اس کا تو سب کو حساب کتاب جو ہے
- 3:27نہ ہوئے اس کی پینٹ میں ہو جائے گا تمہاری شیڈو کے چکر میں گو
- 3:32مسلط کر لیتے ہیں اپنے اوپر تو بعض لوگ ادب تمیز کو مسلط کر لیتی
- 3:38بہت زیادہ اب دیکھو اگلی صف میں لوگ قرآن پڑھتے ہیں مسجد میں
- 3:43پچھلی صف میں قرآن نہیں پڑھتے بیٹھ گئے اس لیے کہ وہ کہتے اگلے
- 3:47والے کی پیٹ ہو رہی ہے کچھ نہیں ہوتا بھائی اگر ہو رہی ہے تو یہ
- 3:51تھوڑی کے وضو خانے تک کوئی قرآن نہیں پڑھ سکتا بیٹھ کے یہ تو
- 3:56مجبوری ہے جب صفوں میں بیٹھیں گے تو پشت سے بچنا ممکن نہیں ہے تو
- 4:01کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر سب لوگ بنانے کے بیٹھ کے پیچھے صف میں
- 4:05بیٹھے لوگ لے کے اس بہانے تلاوت کریں گے ہاں جان جان کر بے ادبی
- 4:11کرنا یا وہ طریقہ اختیار کرنا جس میں واضح توہین و یہ جائز نہیں ہے
- 4:15کہ ہمارے ہاں عربوں میں ایسا ہوتا ہے کہ پچھلی صفوں میں بھی لوگ
- 4:19قرآن پڑھتے ہیں اور انڈیا پاکستان ہوتا ہی نہیں قرآن کی تلاوت ہی
- 4:22نہیں ہوتی مسجدوں میں اس فکر میں اچھا تو حضرت سلیمان علیہ السلام
- 4:28نے خط لکھا بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کے نام سے جو بڑا
- 4:33مہربان اور نہایت رحم کیا جان پیدا ہو ایسے آپ کی تحریر میں اور
- 4:40آگے مضمون دیکھو اللہ تعالیٰ علیہ بات یہ ہے سرکشی مت کرو واتونی
- 4:51مسلمین فرمانبردار بن کے چلی او بس ڈیڑھ سال آگے اپنے سائنی اس
- 4:57ٹائم جو بھی ہو گی اتنی سی بات ٹھیک ہے میں نے اسے بیان کیا تھا
- 5:04نہ کہ زیادہ بولنا کس کی علامت ہے فورٹی تو سلیمان علیہ السلام نے
- 5:11ٹو دا پوائنٹ بات کی ہے اب سوال پیدا ہوتا ہے بھائی یہ کیا دمکی
- 5:17ہو یار بیٹھے کسی کو بھی دھمکی لگا دو ان کی پوری گورنمنٹ ہے
- 5:20پوری ریاست ہے پورے کنٹری چلا رہے ہیں اور آپ ان سے کہہ رہا ہوں کہ
- 5:25انسان کے بچے بن کے چلے آؤ اردو کمنٹ نہیں ہونا چھوڑ دو اصل میں
- 5:31سلیمان علیہ السلام نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کے لفظ میں میسج دے
- 5:36دیا تھا کے زمین پہ حکومت کا جو اصل حق ہے وہ اللہ کو ہے اور نظام
- 5:45کس کا چلے گا اللہ کا اس کے علاوہ کسی کو زمین پر حکومت کا حق حاصل
- 5:49نہیں ہے ہاں طاقت کے بل بوتے پر کوئی غلبہ حاصل کرلے تو سامنے
- 5:58والے میں اگر طاقت نہیں ہے تو صبر کرے لیکن سلیمان علیہ السلام میں
- 6:02پاور تھی کیونکہ اسے طاقت کے زور سے اسلام پھیلا ہے تو کفر کے زور
- 6:08سے پھیلا ہے کہ مجھے بھی اب بلا کے پھول لبوں پہ کھلا کے پھیلے
- 6:11دنیا میں جتنی حکومت بنی ہے طاقت کے زور سے بنی ہے ہی کے علاقوں پر
- 6:18قبضے کیے امریکہ دریافت ہوا تو لڑائی آپ کو مارا آسٹریلیا میں تو
- 6:22کالو کو لاکھوں کالو کو ایسے مارے بندوقوں سے جیسے ہم ہرن کا شکار
- 6:29کرتے ہیں اس طرح سے مارے دنیا میں کہیں بھی کوئی گورنمنٹ پاور کے
- 6:34بغیر نہیں بنی ہے اس کے بعد پھر وہ جمہوری نظام آیا گورنمنٹ بننے
- 6:42کے بعد اب ملک کے حاکم کی سلیکشن کیسے ہوگی تو اسلام نے کیا حکم
- 6:51دیا اور اسلام تو طاقت کے زور سے پہلے ہی نہیں ہے ایک شخص آپ دنیا
- 6:56میں ایسا نہیں دکھا سکتے جس کو تلوار رکھ کے مسلمان کیا گیا ایک
- 7:00شخص نے دکھا سکتے آپ ایسا تو سلیمان علیہ السلام نے اس کے پاس
- 7:06جو کہ پاور تھی نہ جب آپ کے پاس پاور ہوتی ہے تو آپ زیادہ لمبی
- 7:10چوڑی باتیں نہیں کرتے طاقت جب ہوتی ہے نا دیکھو ایک باڈی بلڈر
- 7:18نے اپنا واقعہ سنا ہے بہت دور چلے بندے بڑے لمبے چوڑے تو ان کا کسی
- 7:22سے پتھر ہو گیا ہے جس کا اس سے پھٹا ہوا اس نے اس کو دیکھا نہیں
- 7:26تھا بس ویسے ہی لڑنی چلا گیا ہے میرے بھائی کو چھوڑا اب تیری ایسی
- 7:30کی تیسی جا کے دروازے نوکیا بلڈر مجھے خود اپنا واقعہ سنا رہا ہے
- 7:34بلڈر کا دروازہ لاک کیا ہے ہاں باریک سا دبلا پتلا دونوں کرنے
- 7:41والا ہے تو پھر جو کہتا ہے مجھے کہتا ہے جب میں گھر سے باہر نکل
- 7:45آنا تو مجھے دیکھ کے علاوہ ایسے غصے میں غضبناک ہو رہا ہے مجھے ڈر
- 7:52لگ رہا تھا کہ جتنا اس کو غصہ آرہا ہے اس کی صحت اتنا غصہ افورڈ
- 7:57نہیں کر سکتی تو میرے الفاظ میں یہ انہوں نے کچھ اور کہا تھا
- 8:02انہیں اس کی تعبیر میں کرنا اپنے الفاظ میں اس کی صحت ہے یہ اتنا
- 8:06غصہ افورڈ نہیں کر سکتے تو کہہ رہا ہے اسے یوز کر رہا تھا تو
- 8:11مجھے ہنسی آ گئی مجھے لگا کہ یہ تو یہی پہل نہ جائے وہ اس لیے
- 8:17مجھے ہنسی آ گئی میں نے کیا رج کے چلا گیا ڈرامہ تو پاور ہے نا تو
- 8:25زیادہ لمبی چوڑی باتوں کی بولو ضرورت نہیں ہے بورڈ آف ایڈوانس ہی
- 8:32مسئلہ حل ہو جاتا اسی طرح یاد رکھو جب کسی باطل سے بحث ہوتی ہے
- 8:36تو باطل سے بحث میں بھی لمبی چوڑی باتوں کی ضرورت نہیں ہوتی اور
- 8:42باطل کی عادت ہوتی ہے غزل دل دیتا ہے میری کچھ دن پہلے بحث ہوئی تھی
- 8:48نہ تقلید کے موضوع پر میں نے پوچھا تقلید کسے کہتے ہیں کہ بغیر
- 8:51دلیل کے کسی کو ماننا اور یہ حرام ہے تمہیں ایک بات پکڑ گیا تھا کہ
- 8:57صحابہ نے بھی تو بہت سے تابعین نے تو صحابہ کی بات کو بلا دلیل فالو
- 9:02کی ہے تو یہ کیا ہے تو پوری بحث میں اس کا جواب نہیں آیا تو جس پر
- 9:11بحث کو کیسے روکیں اس طرح کی منکرین حدیث سے دو اور دو چار کی
- 9:15طرح باتیں پوچھتے ہیں کہ اگر حدیث حجت نہیں ہیں پیر قرآن نے کہا کہ
- 9:20نبی ڈیفائن کریں گے کہ قرآن میں کیا لکھا ہے تو نبی کا ڈیزائن کیا
- 9:25ہوا کہاں گیا ہمیں تو یہ حدیثوں میں ملتا ہے اگر یہ غلط ہے تو پھر
- 9:30صحیح کہا ہے قیامت تک منکرین حدیث گلہ کرتا رہے گا اس کا جواب نہیں
- 9:35دے گا بات کو مانے گا وہ دو باتیں ہمیشہ بات کو کیا کرتا ہے دائیں
- 9:41بائیں گہماتی قادیانی سے آپ پوچھ لیں کہ فرض کرلو نبی صلی اللہ
- 9:47علیہ وسلم آخری نبی نہیں نقل کفر کفر نباشد فرض کر لو تو اس سے یہ
- 9:51کہاں ثابت ہوتا ہے کہ میرا نبی ہے حضرت عیسی آخری نبی نہیں تھے تو
- 9:57کیا ان کے بعد جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے وہ نہیں ہوگا ایسا
- 10:00تھوڑی ہے آپ کے ذمے یہ نہیں ہے کہ ختم نبوت کا مسئلہ آپ کے ذمے مرزا
- 10:06کو نبی ثابت کرنا ہے تو اس پہ بات کرتے ہیں کہ مرزا شریف آج بھی تھا
- 10:11یا نہیں تھا آپ شرافت ثابت کر دو نبی ہم کو دیکھ لیں گے قادیانی
- 10:16الٹا لٹک جائے گا مگر اس بحث پر آمادہ نہیں ہوگا کیونکہ اس کی
- 10:20کتابوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ شریف انسان نہیں تو اسی کی کتابوں سے
- 10:23سمجھتے کیوں میرا خیال ہے بات کو پھر بھی نکل پڑتے اور آپ کو تو
- 10:31پیسوں کو الجھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو اللہ تعالی نے وہ کیا مسئلہ
- 10:39ہے یار تو سلیمان علیہ السلام چونکہ پاورفل ہیں نا تو یہ نہیں
- 10:44کہ پورا لمبا چھکا لیٹر لکھ رہا ہے والی بات اصل میں یہ ہے کہ
- 10:48دیکھیں یہ دیکھیں میں اللہ کا ڈانس چیک آن بھی ہو اور یہ ہے کہ
- 10:52وہ لمبائی حاکم سے بات ہورہی ہے حاکم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
- 10:57بات کرو گے تو بات سمجھ میں آئے گی حاکم جیسے ہو تو بات کرو ورنہ
- 11:01بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ورنہ عام آدمی کو کیا ضرورت ہے
- 11:05حکمرانوں سے ہمیں بنگالی کی معذرت کے ساتھ ایسے الفاظ میں استعمال
- 11:10کرو کوئی دوسرا اس بندے کے متبادل ہو تو مجھے بتائیے گا ان میں وہی
- 11:14کروں گا تخت سلیمان علیہ السلام کے پاس ایک پاورفل حکومت تھی تو
- 11:27سلمان علیہ السلام کا انداز کیا تھا اللہ تعالی علیہ وسلم پر
- 11:32سرکشی مت کرنا مجھ پر سرکشی کیونکہ بادشاہ کو یہ جاتا ہے اس
- 11:39قسم کا تو پہلے وہ طیش میں ہوتا تھا اس نے مجھے خط کیسے لکھیں یہ
- 11:42اس نے مجھے پہلے بتا دیا کہ یہ دھمکی والے لہجے میں بات کرنا
- 11:47مجھے بالکل پسند نہیں ہے ٹھیک ہے جب مسلمانوں کی خلافت تھی نہ تو
- 11:53مسلمانوں کا اسٹائل بھی یہی ہوا کرتا تھا یہی اسٹائل ہوا کرتا تھا
- 11:59اس لیے قرآن کہہ رہا ہے اپنے آپ کو مضبوط کرو مضبوط طاقتور بناؤ
- 12:03اس ٹائم چینج کرو لیکن طاقتور بنائے بغیر اسٹائل چینج کر دیا تو
- 12:08لینے کے دینے پڑ جائیں گے وہی حال ہو جائے گا جو بالکل کے گیٹ پر
- 12:12آیا تھا اور آپ واپس چلا گیا اللہ تعالی اس رکشی مت کرو واتونی
- 12:21مسلمین اور فرماں بردار بن کے چلی اس میں انہوں نے اسلام کی دعوت دے
- 12:25دی کہ اللہ کا لفظ استعمال کیا الرحمن الرحیم بڑا مہربان اور
- 12:31نہایت رحم کرنے والا اس نے بتا دیا ملکہ سبا بڑی ذہین گیا تھا
- 12:38اللہ نے عورتوں کو مردوں سے کم عقل دی مگر کچھ عورتیں مردوں سے
- 12:41زیادہ ذہین ایک طرف ہم ملکہ سبا کو لیتے ہیں ایک طرف فرعون کو
- 12:48لیتے ہیں ملکہ سبا نے ایک خط پڑھا ہے اس کی کھوپڑی میں بات آگئی اور
- 12:57فرعون کمبخت موسی علیہ السلام نے خط نہیں بھیجا موسی علیہ سلام چل
- 13:03کے اس کے محل میں گئے ہیں قرآن کہہ رہے ہیں الحمدللہ اے موسیٰ ان
- 13:10سے نرم بات کرنا سختی سے بات مت کرنا دھمکی آمیز لہجہ نہیں ہونا
- 13:15چاہیے سختی نہیں نرم بات شاید اس کو نصیب ہو جائے ادھر سلیمان علیہ
- 13:20السلام کا دھمکی آمیز تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ دھمکیاں میں
- 13:25سرکشی مت کرو انسان بن کے بھائی مسلمان فرمابردار جس کو اردو میں
- 13:32انسان کا بچہ بولتے ہیں یہ بندہ پنجابیوں کے بندے دا پتر اردو میں
- 13:37کیا کہتے ہیں انسان کیا انسان بندر بن گئے ہیں لاہور میں تو
- 13:46موسی علیہ السلام کا جو انداز بھی نرم اور اکیلے نہیں گئے بلکہ
- 13:52ہارون علیہ السلام بھی آپ کے ساتھ دو بندوں کا اثر زیادہ ہوتا ہے
- 13:58ادھر سلیمان علیہ السلام کو تو گینی خط 82 سفیر کے ذریعے پرندہ
- 14:03جھولی میں ڈال کر آگیا بات پہنچائی ہے وہ بھی دھمکی آمیز
- 14:08لہجے میں کتنا فرق ہے دونوں کی محنت البروج میں فرعون کو پھر موڈ
- 14:16دکھائے جادوگروں سے مقابلہ کروایا موسیٰ کلیم اللہ کو بچپن سے جانتا
- 14:21تھا کہ یہ جھوٹے نہیں ہے یہ شریف انسان ہے کتنا کچھ کرنے کے بعد
- 14:27بھی کہا لہذا روڈ دکھا دیا کمبھ سمندر میں راستہ بندے نے دیکھ لیا
- 14:33کہ بنی اسرائیل اس راستے سے گزر رہے ہیں یہ معجزہ ہے یہ تو اللہ
- 14:37کی مدد کر رہا ہے اور پھر بھی اس کی آنکھوں پر پٹی کہ خود بھی اسی
- 14:42راستے میں گزرا ہے اسے یہ نہیں پتا کہ بھائی یہ تیرے سامنے ان کے
- 14:45لیے بنا تیرے لئے تھوڑی بنائی ہے کیا اللہ نے ذہانت کی ملکہ سبا کو
- 14:51تو ملکہ سبا کی ذہانت دیکھی نہ تو فورا تسلیم ہوگی کیونکہ بعض دفعہ
- 14:58خط بھیجنے والا نقل کفر کفر نا باشد و نمبر بھی تو ہو سکتا ہے نہ
- 15:03بھائی بسوں میں لوگ پڑھتے ہیں نہ پہلے تبلیغ کی بات کرتے ہیں نماز
- 15:07پڑھیں زکوۃ میں پھر آپ نے ورلڈ بینک ال کے بیچنا شروع کر دیتے
- 15:11ہیں تو پہلے آپ کے نیک دنیا میں کوئی نہیں ہے پھر پتا چلتا ہے میں
- 15:16تو یہ چورن بیچنے کا ایک طریقہ تھا دو نمبر لوگ بھی تو ہوتے ہیں
- 15:22صبح کوئی خطرہ تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ جو بادشاہ جس نے مجھے
- 15:27اللہ کا نام لے کے مجھے دعوت دی ہے ایسا نہ ہو کہ لیبل اللہ کا لگ
- 15:32رہا ہوں الرحمن الرحیم کا لگ رہا ہوں لیبل دین اور اسلام کا لگ رہا
- 15:37ہے اور مقصد حکومت کرنا مقصد لالچ ہو یہ اور زیادہ ذہین ہونے کی
- 15:43علامت پرفورمنس کرتی اچھا میں آرہی ہوں خود سے کہ تم چلو میں
- 15:48پیچھے سے آ رہی ہو بس تسلیم یہ بیوقوف ہونے کی علامات تو کرو یہ
- 15:52بندہ ٹھیک بھی ہے کہ نہیں ہے اب ملکہ سبا میں ایک اور ذہانت ملکہ
- 16:00سبا کے جگہ ہماری کوئی ملکہ ہوتی تو کیا کہتی استخارہ نکالیں گے ہم
- 16:03بیٹھ گیا کیا کریں گے استخارہ نکالے آج بھی خفا مجھ سے استخارہ
- 16:09نکلوانے کے لیے تو استخارہ نکالیں گے یوں آگیا تو جائیں گے یوں نہیں
- 16:15آیا تو نہیں جائیں گی ملکہ صبا جانتی تھی بھائی کھوپڑی میں جو
- 16:20اللہ لوگوں کے دماغوں میں ڈالتا ہے وہ ستاروں میں نہیں نکلتا
- 16:25استخارہ ایک دعا ہے ملکہ سبا نے سارے اپنے مستنڈؤن کو جمع مصنف
- 16:32لینا چاہیے جو بھی ضروری تھی نہ تھے تو منڈی سارے بڑے بڑے جو فوج
- 16:36کے افسر سے اس کے لیفٹیننٹ کرنل جرنل سارے ابھی اس زمانے میں بہت
- 16:41مضبوط پاورفل گورنمنٹ تھی قرآن کہتا ہے وہ جیت ملک الشعرای ہر
- 16:46چیز اللہ نے اس کو دی تھی چھوٹی حکومت نہیں تھی بہت پاور فل تھی
- 16:52تو اس نے اپنے سارے جرنیلوں کو جمع کیا آرمی کا اجلاس طلب کیا
- 16:56آجاؤ گے اور کہنے لگی یاعیوھل ملا سے ملاقاتیں جو اپنے لیول کے لوگ
- 17:05ہوتے ہیں جو گورنمنٹ میں بہت اونچی پوسٹوں پر ہوتے ہیں ان سے
- 17:10ان کو بٹھا کے کہنے لگی ان نیال کی حالیہ کتاب الکریم میرے پاس
- 17:15ایک لیٹر آیا ہے خاندانی مضمون سے اندازہ لگالیا کہ بھیجنے والا بھی
- 17:21کیا ہے چوٹ آدمی اگر چھوٹا موٹا ہوتا تو چھت کو خط لکھا ہوتا ہے
- 17:27اس نے ایک طویل یا چوری زیادہ ہوتا اس میں ایک سے زیادہ ہوتا
- 17:31اور پھول بنائے ہوئے ہوتے تو گلاب کے پھول بھی خط کے اندر ڈالے ہوتے
- 17:38ہیں تو کیسے اس نے زمین کتنی تھی اندازہ لگاؤ انی القی الی کتاب
- 17:46اللہ کریم کریم کہتے ہیں عزت دار میرے پاس اختاہ سے لگ رہا ہے کہ
- 17:51یہ معمولی واقعہ نہیں مختصر اور دھمکی بھی اور دعوت بی یہ تو اس
- 17:58قابل نہیں ہے کہ اس کو پھاڑ کر پھینک دیا جائے اس کے اجلاس ہونا
- 18:01چاہیے ہونا چاہیے اور اس پر کہنے لگی خط یہ ہے بڑا خود ترجمہ ہوتے
- 18:09ہو کہ اس زمانے میں ٹرانسلیشن کا انتظام ہوتا ہوگا اگر زبان الگ ہے
- 18:13تو قرآن تو واقعے کو چھوڑ کر کے سناتا ہے نا اور کہنے لگیں ان میں
- 18:20ان کی اہلیہ کتاب الکریم انہ من سلیمان وانہ بسم اللہ الرحمن
- 18:25الرحیم اللہ تعالی نے مسلمانوں پر خط پڑھ کے سنایا اور کہا ہے یا
- 18:30ایھا الملا عبدالغنی فی امری اے میرے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والے
- 18:37لوگوں مجھے میرے معاملے میں مشورہ دوں یہ بھی ملکہ سبا کے خاندانی
- 18:43ہونے کی دلیل مشورے سے فائدہ کیا ہوگا کہ اس کے تمام پہلو سامنے
- 18:48آجائیں گے پوزیٹیو بھی اور جو بھی ہم نے کرنا یے ان میں ہر چیز کو
- 18:53ہم مشورے میں ڈسکس کریں گے اور اس کے ہر ہر پہلو پر غور کریں گے
- 18:57پازیٹیو اور نیگیٹیو ایک رائے قائم کرنا ہمارے لیے آسان یہ اس
- 19:05کی دوسری دلیل ہے ملکہ سبا کے خاندانی ہونے کی پھر کہنے لگی ماں
- 19:12کو متوقع احتیاط عمران حد تک جب تک تمہاری رائے سامنے نہ آ جائے
- 19:19اس وقت تک میں کوئی یقینی فیصلہ نہیں کروں گی تیسری دلیل کیا ہو
- 19:25نیکی کا مطلب میں اپنی رائے پیش کروں گی لیکن فیصلہ میں اس وقت
- 19:31ہوگی جب تمہاری رائے بھی سامنے آئے تو ابھی تو میں مرا پیش کروں
- 19:34گی وہ میرا فیصلہ نہیں وہ رائے اور تمہاری رائے آنے کے بعد جو
- 19:38میں عید ہوگی وہ نہیں ہوگی بلکہ وہاں پر ہوگا یہ اسٹائل مارکیٹ
- 19:43میں ملے گا آج کل آپ کون ہیں ہاں بھائی یہ ہمیں بھی اسٹائل سکھایا
- 19:48جا رہا ہے کہ میں اپنے فیصلے بولتے کیوں نہیں میرے ہم سے قیامت
- 19:54تک کوئی فیصلہ ہوتا ہی نہیں ہے آج خود فیصلہ ڈیفینیشن پاور جسے کہتے
- 20:00ہیں وہ مارکیٹ سے کیا ہو گئی ہے ساری زندگی سوچتے رہتے اس کرنا ہے
- 20:04کہ نہیں اور وہ نحن والوں کو تم اور وہ لوگ تھے سمجھدار لوگ تھے
- 20:16انہوں نے بات کیا کیا انہوں نے کہا دیکھو بھی نہ نواں لوک وطن ہم
- 20:22پاورفل لوگ ہیں طاقتور لوگ ہیں کمزور کیا مطلب اگر تو لڑائی کا
- 20:28آرڈر دے گی تو بزدلی نہیں دکھائی یہ کسی ملک کی آرمی کے خاندانی
- 20:33ہونے کی دلیل ہے کہ جب گورنمنٹ مشورہ لے رہی وفور سے کیا خیال ہے
- 20:39بھائی کنٹری حملہ کرنے کا تو فوج ہی نہیں ابھی دیکھی ایک گولی بھی
- 20:42تو اتنے سارے مسائل چلنے کی ابتدا ختم نہیں دوسرا پڑھنا شروع کردیا
- 20:46آپ نے کوئی بات پر لڑائی پڑھو اور خود بھی تو دیکھو نہ کریو خاندانی
- 20:52کا تعویذ دے لڑ لگی ہم کو میں اسے دیکھوں کہاں جارہی ہے ڈالر دیکھو
- 20:57کہاں جا رہے ہیں لڑنے کی بات نہیں فوج کی یہ باتیں سوٹ بولو نہیں
- 21:03ہوسکتی بھائی لڑائی کے لیے ہر وقت تیار آرڈر کرو بس آرڈر آپ کا ہوگا
- 21:10یہ بھی فوج کے کیا خاندانی ہونے کی دلیل لیکن ایک فارم ہاؤس میں
- 21:16فورنیے تھا کیونکہ وہ ملکہ صبا کی طرح ذہین نہیں تھے فورٹ یہ تھا کہ
- 21:22آپ رائے دے جو آپ کی اپنی خدمات پیش کریں آپ لیکن آپ سے مشورہ
- 21:28نہیں لیا جا رہا ہے کہ آپ لڑنے کے لیے تیار ہیں یا نہیں مشورہ کے
- 21:32لئے جا رہا ہے کہ لڑنا مناسب ہے یا نہیں کیا کریں اس بارے میں
- 21:37انہوں نے کوئی مشورہ نہیں دیا تو اس کا مطلب خاندانی تھے مگر اتنی
- 21:41نہیں جتنی ملکہ سبا خاندانی تھی ظاہر ہے اس سے زیادہ خاندانی ہوتی
- 21:47ہے اس کے باپ بن کے بیٹھے ہوئے نام پہ تھوڑی سی شرم ہوتی تو
- 21:54والامر الیکم کہنے لگے ہم طاقتور لوگ ہی کمزور نہیں ہے لڑنے کے لیے
- 22:01ہر وقت تیار ہیں والموالی لیکن فیصلہ آپ نے کرنا ہے ملک کی حاکم
- 22:08کون ہے تو ہے جنوری معجزات امرین تو بتا تیرا کیا حکم ہے ملکہ سبا
- 22:16بہت ذہین تھی اگر وہ یہ کہہ دیتی کہ نہیں بھی ابھی میرا لڑنے کا
- 22:23پروگرام نہیں ہے اس میں دو نقصان تھے ایک ہیں کہ آرمی کہتی کہ
- 22:29بھائی اس نے فیصلہ جلد بازی میں کیا ہے اس کو چاہیے کہ دوسرا پہلو
- 22:34بھی ہمارے سامنے کے فضائی بھی اور نہ لڑنے کے بھی ہمارے سامنے رکھے
- 22:38دوسرا نقصان اس میں یہ ہوتا ہے پہلا تو یہ ہوتا کہ اس نے فیصلہ
- 22:44جلد بازی میں کیا ہے دوسرا یہ ہوتا کہ یہ بزدل ہے ہماری گورنمنٹ
- 22:50اپنی حق اپنے آپ کو بچانے کے چکر میں دوسروں کی دھمکیوں کو پی رہی
- 22:54ہے یہ دونوں چیزیں مل جاتے تو ملکہ سبا نے دونوں پہلو سامنے رکھ
- 22:59کر اس نے کہا دیکھو بات یہ ہے کہ نہ تو میں لڑائی سے بھاگنے والی
- 23:04ہوں نہ میں اس کے لہو کے ہر صورت میں لڑی ہم دیکھتے ہیں کہ لڑنا
- 23:10اگر ہمارے لیے فائدہ مند ہے تو لڑیں گے نہیں لڑنا فائدہ مند تو
- 23:14نہیں لڑیں گے اب لڑنا فائدہ مند کب ہے نہیں لڑنا فائدہ مند ہے اگر
- 23:19طاقت کا مقابلہ کیسے ہو رہا ہے تو لڑیں گے لیکن اگر یہ بھی سن لیں
- 23:23آدمی ہے اس کی دعوت صحیح ہے یہ پیسے کے لیے حکومت کے لیے نہیں لڑ
- 23:28رہا یہ خدا کے دین کو غالب کرنے کے لئے اس کا نظریہ ہے ایک نظریہ
- 23:33ہے اس کے لیے لڑ رہا ہے پھر ہم اس سے مقابلہ نہیں کرسکتے کیونکہ اگر
- 23:38ہم نے اس سے مقابلہ کیا فتح ہو گی تو بلے بلے شکست ہوگی تو پھر یہ
- 23:43ہے ایسی واٹ لگا کے لکھے گا نا ہماری اور ایسا ستیاناس کرے گا یہ
- 23:48سوچ لو کہ عزت دار لوگ ذلیل ہو جائیں گے کوئی دوسرا آپشن کی سوچ
- 23:53لو کہ ایسی خاندانی در خاندانی ہے کہ نہیں تو کیا کہنے لگیں ان
- 23:59مولویوں کا دخلوا قریۃ افسدوہا دیکھو تم نے تو کر دیں ہم لڑنے کے
- 24:05لیے تیار ہیں لیکن بادشاہ لوگ جب لڑتے ہیں تو شکست میں کے ساتھ فتح
- 24:11کا خطرہ بھی ہوتا ہے اگر ان کو فتح ہوگی خود وہ ملک کا بیڑا غرق
- 24:18کر دیں گے وہ جہاں عزت اہلہا اذلۃ اور بادشاہوں کی عادت ہے ملک فتح
- 24:24کرنے کے بعد عزت دار لوگوں کو دلیل بنا دیتے میں بھی بندہ بن
- 24:29سکتی ہوں لونڈی بن سکتی ہوں تم بھی سارے کہاں پہنچے ہو گئے قیدی
- 24:33بنا کے غلام بنے گے وہ تعالی کا یہ قانون یہ بھی کریں گے ایسا
- 24:39لہذا ہم یہ تحقیق کرتے کہ یہ اہل حق اہل باطل توبہ ہے کہ جو آدمی
- 24:46خامہ میں دھمکیاں دے رہا ہوں اس کے پیچھے کوئی وژن ہو تو اس سے اس
- 24:50کا یہ بھی مفاد کے علاوہ کوئی مقصد ہو گا میں بھی ہم ایک آدمی
- 24:56کسی کو تنگ کر رہا ہے اس کا مطلب ہے آپ اس کے وسائل پر قبضہ کرنا
- 25:01چاہیے ایک ملک دوسرے ملک کے بل پر حملہ کر رہا ہے اس کا مطلب اس کے
- 25:06وسائل کے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے آپ نے اسلام کی لڑائی اس مقصد
- 25:10کے لیے نہیں ہوتی تو اس نے یہ کہا انیمل اللہ تعالی ہم بھی ھدیۃ
- 25:17المناظرہ تم بھی معیاری المرسلون میں اس کے پاس حدیث کے تحفے تحائف
- 25:24بھیجتی ہو بڑے خاندانی اور ٹیکس گورنمنٹ کے پاس جو کہو گے وہ
- 25:29چھوٹے موٹے نہیں ہوں گے اگر یہ شخص دنیا پرست ہے اس کے دل میں
- 25:35حکومت کی لالچ ہے یہ نذرانے دیکھ کر نا یہ اپنے ویژن اور نظریے سے
- 25:40پیچھے پڑ جائیں اس کی دعوت میں پیدا ہو جائیں گے پھر اگر تم کی
- 25:45گئی تو ہم لڑیں گے اس سے اور اگر دھمکی نہیں دی تو بھی لڑیں گے
- 25:51کیونکہ یہ اس کی علامت ہے کہ یہ کام حکومت کا نشہ ہے تو ملکہ سبا
- 25:58نے ناؤ زمانے کے اربوں کھربوں کے حساب سے ہیرے جواہرات جو بھی
- 26:02قیمتی بہت خاندانی قسم کے تو ہوتے تھے ان کو دیئے اور بولے جاؤ
- 26:07سلیمان کو لے کر آ جاؤ حضرت سلیمان کے پاس جب وہ تحفے ہیں فلم
- 26:14میں جہاں اصول ایمان جب وہ تحفے سلیمان اسلام کے پاس آئے اور تو
- 26:19میں دونی بیماروں نے فرمایا کہ چند ٹکے کے لوگ لوگ میرے پیسوں سے
- 26:23مدد کرنا چاہ رہے ہو وہی میری دعوت کا تم نے یہ مطلب لیا ہے جب
- 26:27تک تو میں اپنی طرف سے لگا رہا ہوں یا نہیں معلوم پیسوں سے میری
- 26:31مدد کر رہے ہو تم یہ سمجھتے ہو کہ اتنے ڈالر ہم تمہارے لئے مدد کے
- 26:37لئے بھیجیں گے تو تم سو جاؤ گے تو میں دونی بھی مالی پیسوں کے ذریعے
- 26:41میرا منہ مجھے چپ کرانا چاہ رہے ہو تم اعطانی اللہ خیر اللہ نے
- 26:47مجھے جو وسائل ہیں نہ وہ تم سے کروڑہا گناہ زیادہ دیے ہیں ہر
- 26:51جہاں علی ہی پتلی گلی سے نکل پتلی گلی سے واپس قاصد کو کہہ رہا ہے
- 26:58پلٹ جاؤ واپس اور ملکہ سبا کو جاکے بول کے اب دوسرا خط نہیں آئے
- 27:05گا ہدہد کے اور بہت سارے کام ہمارے پاس وہ اس کام کے لیے فارغ
- 27:09نہیں بیٹھا وہ خط و کتابت بھی کرتا رہے فرحان اتیان الرجل وبین
- 27:15اللہ آپ کو بولا بخت نہیں آئے گا آپ ہو جائیں گے میں نے کہا تھا نا
- 27:23غوری آیا وہ تو کچھ زیادہ ہی ہو گئی تھی لیکن قرضہ معاف کروانے کا
- 27:31ایک بہترین طریقہ پڑاؤ ہے مولانا اطیع اللہ چمن والا 3 مجھے لڈن
- 27:41جعفری کے مرنے کا کتنا افسوس ہوا ہے نا کیوں کہ رمضان میں بڑے
- 27:44زبردست چیز آتی رہتی تھی مختلف چیزیں آتی رہتی تھی آپ بھی فریش
- 27:49ہوتا رہتا تھا ان کو دیکھ کر انہوں نے کہا تھا کہ جو لوگ میرے
- 27:53خلاف میں بنا رہے ہیں کوئی بات نہیں میرے ڈائیلاگ دنیا میں چل
- 27:57رہا ہے تمہیں سمجھا تعریفیں کررہے ہیں بنانے والوں کی نا خوش ہیں تو
- 28:08حضرت سلیمان نے فرمایا اعلانات یا نہ مجنوں اللہ کے ہاں ملک میں ایک
- 28:20ایسی فوج لے کر حملہ کروں گا کہ تم اس کے مقابلے میں ٹھہر نہیں
- 28:25سکتے اس میں تو جناب بھی ہوں گے اس میں تو اور والمخرج نام نہاد
- 28:35لتا وہم صاغرون اور ہم ان کو ان کے ملک سے ذلیل کرکے نکال لیں گے
- 28:40اور یہ سب عزت دار لوگ بے وفا ہو جائیں گے پھر ہم اتنی عزت سے نہیں
- 28:45ہوگی تو لڑائی کا انجام تمہیں پتا ہے کیا ہوتا ہے تو جب وہ دھمکی
- 28:51پہنچی ہے ملکہ سبا نے دوبارہ مشورہ کیا وہ بھائی یہ بندہ لالچی
- 28:56نہیں ہے چلو مذاکرات کے لیے چلتے ہیں ان کے پاس بات کیا ہے بھائی
- 29:01کی جنگ کے لئے چلتے ہیں بلایا جا کے بات چیت کرتے ہیں کیا مسئلہ ہے
- 29:04بھائی ٹھیک ہے تو قرآن کہہ رہا ہے کہ حضرت سلیمان کو اطلاع مل گئی
- 29:10کہ ملکہ سبا وہاں سے چل پڑی ہے حضرت سلیمان علیہ السلام چاہتے
- 29:15تھے کہ ملکہ سبا کو ہم نے دعوت دینی ہے لڑائی کے بغیر یہ کام بن
- 29:19جائے تو زیادہ اچھا ہے نا اسلام حدیث میں آتا ہے کہ لاتا منوعات
- 29:23ہوئی دشمن سے لڑائی کی نہ کبھی بھی مت کرو جنگ اسلام میں کوئی
- 29:30پسندیدہ کام نہیں ہے کوشش کر کے بغیر ہو جائے ہے وہ اگر جنگ ہو
- 29:38جائے تو پھر صبر کرو واعلمو ان الجنۃ تحت ظلال السیوف اور یقین
- 29:44کر لو جنت تلواروں کی چھاؤں میں رکھیں اللہ نے کیسی خان زبردست سے
- 29:50تو حضرت سلیمان بھی چاہتے تھے کہ ہمیں تنگ نہ ہو اگر بھی آرام سے
- 29:55یہ مسلمان ہو جاتی ہے تو کیا ضرورت ہے میں جنگ کرنے کی اور یہ
- 30:00مسلمانوں کی تو پوری قوم نیچے مسلمان ہو جائے گی تو سلیمان علیہ
- 30:04السلام نے ارادہ کیا اس کو آپ نے کچھ معجزہ پہلے سے دکھائیں تاکہ
- 30:07وہ دیکھ کے یقین کر لیں کہ یہ انسان کے بس میں نہیں ان کے ساتھ
- 30:12کون ہے اللہ ہی اللہ کے سچے نبی ہیں اس کے لئے سلیمان علیہ السلام
- 30:17نے ترکیب یہ سوچیں کہ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ملکہ سبا کا اتنا بڑا
- 30:22عالیشان منتخب ہیرے جواہرات سے جڑے ہوئے اور تنومند کا وزن وہ
- 30:28کسی جن کو ٹھیک ہے دو پہلے اٹھا کے لے آیا ہوں تو جب وہ یہاں کے
- 30:34دیکھیں تو حیران ہو جائے گی نہ تو یہ کام تو انسان کے بس میں ہی
- 30:38نہیں اس زمانے میں جہازوں ڈی سے جو ہوائی جہاز میں یہ تھوڑی دیر
- 30:43اس زمانے میں اور شپ کے ذریعے آنے میں تو کئی مہینے لگ جاتے تھے اس
- 30:47لئے سلیمان علیہ السلام نے اپنے دربار میں کہاں آئی ول بلایا میں
- 30:51مدینے چلی ہاں بھائی تم میں کوئی ایسا بندہ ہے کوئی ایسی مخلوق
- 30:58بیٹھی ہوئی ہے جو ملکہ سبا کے یہاں پہنچنے سے پہلے اس کو بھی
- 31:04کئی مہینے لگیں گے یا ایک مہینہ یا دو مہینے لگے گا تو اس کے یہاں
- 31:08پہنچنے سے پہلے کون اس کا تختہ اٹھا کے لے آئے گا قرآن کہتا ہے
- 31:13یہ ہر انسان کے بچے کا کام کال آئی تو ملنی انا اتیک بھی قبل ان
- 31:21تقوم من مقامک ایک دن کھڑا ہوا کر سکتے ہیں جن کے پاس ایسے اختیارات
- 31:30ہوتے لیکن آپ جن کے دن آپ کے اختیار میں ہو ایسی کوئی رپورٹ
- 31:35ہمارے پاس نہیں کرے گا ایسا نہیں ہے میں کر رہا ہوتا تو آپ کی خستہ
- 31:43حالت میں کہتا ہوں ان حملوں سے جو کہتے ہیں کہ ہم سنگدل محبوب کو
- 31:47قدموں میں لا سکتے ہیں اس کو بولو پٹھان ہوٹل سے تو پراٹھے لا کے
- 31:50دکھا دے جن کے ذریعے سنگل ابو کہاں سے لائے قدموں میں تو جنت تو
- 31:56طاقتور ہوتا ہے مگر وہ انسانوں کے کنٹرول میں نہیں ہوتا تجھ صرف
- 32:01سلمان علیہ السلام کے کنٹرول میں تھے تو جن نے کہا میں آپ اس کی
- 32:06بات کرنے کہ وہ یہاں پہنچے گی پھر دکھائے گا ارے آپ کی مجلس برخاست
- 32:10ہونے سے پہلے تخت آپ کے سامنے قرآن کہتا ہے کہ االلہ جی عندہ
- 32:17علم من الکتاب ایک بزرگ بیٹھے ہوئے تو سلیمان علیہ سلام کی محفل
- 32:21میں وہ پیغمبر نہیں تھے امتی تھے ان کے پاس کتاب یعنی زبور کا علم
- 32:25تھا اس سے پتہ چلتا ہے بھائی اللہ کی کتاب کا علم بھی کتنی بڑی
- 32:31فضیلت ہے اللہ فضیلت میں بیان کر رہا ہے جن کے پاس اللہ کی کتاب کا
- 32:36علم اس لیے قرآن کو سمجھ سیکھو قرآن کا علم ہونا ہی اللہ کی بہت
- 32:41بڑی نعمت ہے تو وہ نیک تھے تو انہوں نے کہا سلیمان علیہ السلام
- 32:48سے ان اعطی کا بھی قابل ہاں یار تعالی کا طرف حضرت جن کہہ رہا ہے
- 32:56کہ مجلس برخاست ہونے سے پہلے میں آپ کی پلک جھپکنے سے پہلے حاضر
- 33:01کروں گا یہ کہ عورت سامنے نہیں آرہی بات سنو یہ واقعہ پر صرف
- 33:08فضائل اعمال میں لکھا ہوتا تو فضائل اعمال کے جو کفر اور شرک کے
- 33:12فتوے لگے ہوئے ان فتوؤں میں ایک اور اضافہ ہو جاتا کہ دیکھو انسان
- 33:16کے بس میں تو یہ ہے نہیں تو پھر پھیلا رہے ہیں یہ واقعہ قرآن میں
- 33:21لکھا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی بعض مرتبہ کسی بزرگ کے
- 33:27ہاتھ پر کوئی ایسا محیرالعقول کام کر دیتے ہیں جو اس بات کی دنیا
- 33:32میں ممکن نہیں ہوتا اس کو کرامت کہتے ہیں یہی کام اگر نبی سے ہو
- 33:36تو اس کو معجزہ کہتے ہیں بزرگوں سے ہو تو اس کو کیا کہا جاتا ہے
- 33:40اور یہ کچھ بھی ہوسکتا ہے اس میں ہمارا کیا یہ ہے کہ یہ ہاتھ گزر
- 33:45کا استعمال ہوتا ہے کام بزرگ نہیں کر رہے ہوتے اللہ نے بزرگوں کو
- 33:49ایسے اختیارات نہیں دیئے نہ پیغمبروں کو دیے نہ بزرگوں کو دیے
- 33:53ہیں ہی کی طرف سے ہوتا ہے پیغمبر کا دخل نہیں ہوتا اس نے مردوں کو
- 34:00حضرت عیسی زندہ کرتے تھے تو حضرت ایسا نہیں کرتے تھے بلکہ کام کرتا
- 34:04تھا اللہ کرتے تھے حضرت سر کہتے تھے تو اللہ نے ان بزرگوں کے ہاتھ
- 34:09میں کرامات ظاہر کی تو صرف فضائل اعمال میں درجنوں واقعات لکھے ہیں
- 34:13ادھر نے یہ کر دیں اور یہ کرامت کے واقعات ہیں ان کو شرک کہنا
- 34:17اسلیے درست نہیں ہیں ان میں ان بزرگ کی طرف مجازی نسبت حقیقت کون
- 34:22کر رہا ہے اللہ ہا کرم کا واقعہ اگر مستند کتاب میں لکھا ہو یا
- 34:28مستند ذریعہ سے پہنچے تو اس کو مانو بیان کرنے والا مسترد نہیں
- 34:33ہے تو پھر اس کو مت مانو فضائل اعمال میں جو کرامت لکھی ہوئی ہیں
- 34:37وہ جن کتابوں سے لی گئی ہیں وہ کتابیں اگر مستند ہیں تو کرامت کا
- 34:42واقعہ بھی درست کتاب مصنف نہیں ہے تو کرامت کا واقعہ درست نہیں ہے
- 34:47اور دوسری بات یہ ہے کہ جو لوگ فضائل اعمال کے خلاف کلپ بناتے
- 34:51ہیں ان سے کہ اصل تو اس کتاب کے خلاف بننا چاہیے جس کتاب سے فضائل
- 34:56اعمال نے وہ کرامت لی ہے اس کتاب کے خلاف کوئی کلپ بنانے کے لیے
- 35:00تیار نہیں ہے کیونکہ وہ کتابیں بڑے بڑے محدثین کی لکھی کتاب ہیں
- 35:04اور محدثین کو برا بھلا کہیں گے تو لوگ ان کو کریں گے اس لئے ان
- 35:08کے فضاءل اعمال کو پکڑا جائے نہیں آرہی سمجھ میں غالبا یہ خیال بہت
- 35:14بڑی جو اصل کتاب ہے اس کو تو کچھ نہیں کہے کہے اور جہاز کو نقل کر
- 35:20نے اس کو کہنا یہ فضائل اعمال اور فضائل صدقات میں گھرا ہوا ہے ان
- 35:25کو شیئر کی ڈیفینیشن ہیں پتہ نہیں ہے کو ان بزرگ نے کیا کہا یہ ایک
- 35:32اور لوگ سوال کرتے ہیں کہ یہ کرامت صحابہ کے ہاتھوں ظاہر نہیں
- 35:35ہوئیں جو فضائل اعمال میں لکھی ہوئی ہیں یہ تو نبی کے ہاتھ پر یہ
- 35:39واضح نہیں ہوا تو گزر کے حق میں کیسے ہوگی اس بزرگ صحابہ سے بھی
- 35:42افضل ہیں یہی سوال ہم یہاں کریں گے کہ سلیمان علیہ السلام تو تخت
- 35:47کو سیکنڈوں میں لانی سکے لیکن مجلس میں بیٹھنا بزرگ نے کہا اور
- 35:51خط سامنے حاضر تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ بزرگ حضرت سلیمان
- 35:56سے افضل ہو گئے نیں کرامت کے سو دور سے کوئی شخص دوسرے سے افضل
- 36:02نہیں ہوجاتا کرام تو اللہ کی طرف سے کنارہ کر کے دیکھو میں اس سے
- 36:07خوش ہوں اور اس کے ہاتھ میں کیسی چیزیں ظاہر کر دیتا ہوں یہ اس کی
- 36:11علامت نہیں ہے کہ اس وقت دنیا میں سب سے افضل یہی ہے اور یہ بھی
- 36:14ممکن ہے کہ پیغمبر کے ہاتھ میں وہ معجزہ ظاہر نہ ہو جو کسی امتی کے
- 36:19ہاتھ سے کرامت ہو جائے بھی عین ممکن ہے باقی افضلیت کا تعلق
- 36:24اعمال سے ہے کرامتوں سے نہیں ہے کون افضل ہے سب سے جس جو شریعت کے
- 36:31سب سے زیادہ چلتا ہے وہ تو پیغمبر سب سے زیادہ چلتے ہیں نہ اور وہ
- 36:36کہتے ہیں امتی کے ہاتھ سے کرامت کا ظاہر ہونا یہ پیغمبر ہی کے
- 36:41فضیلت کی دلیل ہے اس لئے کہ اس امتی کو یہ مقام اس پیغمبر کی امت
- 36:45کے امتی ہونے کی وجہ سے ملا ہے وہ جو بزرگ تھے جنہوں نے کرامت ظاہر
- 36:50کی عورت خلع لے آئے تو اصل میں یہ فضیلت سلیمان علیہ السلام کی تھی
- 36:57وہ بزرگ سلیمان علیہ السلام کو فالو کرتے تھے اسی وجہ سے تو یہ
- 37:01نام لانا ان کو اسی وجہ سے حضرت سلیمان اس بزرگ کا شکریہ نہیں ادا
- 37:06کر رہے ہیں بلکہ جیسے ہی تخت حاضر ہوئے تو کہہ رہا تھا من فضل ربی
- 37:11یہ میرے رب کا فضل ہے گویا یہ میرا معجزہ ہے کہ میرے امتیوں کے
- 37:19ہاتھ پر ایسا کچھ ہو رہا ہے تو یہ ان کا نہیں ہے کمال ہے یہ کمال
- 37:22اللہ نے مجھے دیا ہے کہ مجھے فالو کرنے کی وجہ سے ان کو ایسے ایسے
- 37:27انعامات ملے فضائل اعمال اور صدقات میں جو بزرگوں کی کرامتیں
- 37:32لکھی ہوئی ہیں وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت کی دلیلیں کہ
- 37:37اللہ نے سیدالانبیاء کو اتنا اونچا مقام دیا کہ سید الانبیاء
- 37:41کو فالو کرنے والوں کے ہاتھ پے اللہ نے ایسی کرامت ظاہر کی ہے تو
- 37:45اس سے پیغمبر کا مکمل نہیں ہو رہا بلکہ پیغمبر کا مقام اونچا ہو رہا
- 37:49ہے کہ ان کے امتی ہوں میں پچھلی امتوں سے بھی بڑی کرامتیں صادر
- 37:53ہوئیں ہی نہیں آ رہی میرا خیال ہے بات سمجھ میں تو سلیمان علیہ
- 38:00السلام نے کیا کیا وہ گزر نے کہا کہ میں آپ کی پلک جھپکنے سے پہلے
- 38:05کیا ہوگا تخت سامنے یہ کہا اور تخت پلک جھپکنے نہیں لگتے ہیں اب
- 38:13جیسی ہر مسلمان نے دیکھا نہیں ہے تو دیا گیا فارم تو فرمانے لگے
- 38:17اعلان فضل ربی یہ میرے رب کا کیا ہے مجھ پر فضل ہے لیا بلوانی
- 38:24اسکور ماکور اللہ مجھے آزمانا چاہتا ہے کہ میں اس کا شکر گزار
- 38:29بنتا ہو یا نہ رہوں میں نے اس بیان میں کہا تھا نا کہ پیغمبر جب
- 38:34بھی کوئی نعمت دیکھتے ہیں تو نہیں مارتے اتر آتے نہیں ہیں اور بڑی
- 38:39بڑی باتیں نہیں کرتے بلکہ کس کی طرف نسبت کرتے ہیں اللہ کی طرف
- 38:43شکر بھی ادا کرتے ہیں اور اس کے ہزار بھی کرتے ہیں کہ مجھے آزمایا
- 38:46جا رہا ہے ایسے میں اس میں پڑھ کے اللہ کو بھول جاؤ ہمارے ہاں کوئی
- 38:50ایسی کرامات ظاہر ہونا کوئی عیب نہیں اٹھا کے حملے ایسے ہوٹل
- 38:55کپڑوں کے چلو بس کرو اٹھا کے لے آئیں اگر ہم طوطوں کے مہینے شو
- 39:02مارنے لگیں گے اس دن میں نے دیکھا میں نے خواب میں تعصب سے نکلا کہ
- 39:12نہیں نکلا چھپا ہی نے اس میں لگے تو مارنے میں ادھر سلیمان علیہ
- 39:18السلام یہ نہیں کہ ہر دیکھو میری امت میں ایسے لوگ ہیں ہزاروں
- 39:22کلومیٹر دور سے سیکنڈوں میں ایسا تھوڑی ہی بیٹھا ہوں بھائی ایسا
- 39:27تھوڑی بہت سے پیغمبروں سے اللہ نے مجھے فضیلت دی ہے ایسی کچھ نہیں
- 39:33بلکہ کیا کہہ رہے ہیں یہ میرے رب کا فضل ہے میرا کمال نہیں ہے اور
- 39:39میرے رب نے مجھ پر یہ فضل اس لیے کیا علی الوانی مجھے آزما رہا ہے
- 39:44وہ اس کو رواں ماہ فور کے میں شکرگزار بنتا ہو یا نہ شکرا آگے
- 39:53کہنے ومن شکر فانما یشکر لنفسہ دیکھو شکر کرتا ہے آپ نے خود ہی
- 39:58فائدہ ہوگا اس کا اللہ کوئی فائدہ نہیں ہے وہ ہمیں کافروں اور
- 40:04ناشکری کرے گا اللہ کا کوئی نقصان نہیں ہے میرا رب بے پرواہ ہے اسے
- 40:09انسانوں کے شکر کی ضرورت نہیں ہے وہ کسی کی ناشکری سے اس میں کمی
- 40:16نہیں ہوتی اب پتہ چلا گیا نہ تخت سلیمان علیہ سلام نے سوچا ملکہ
- 40:22صبا آتی ہے تو اس تخت کو پہچان جائے گی کیونکہ دم سو فیصد وہی
- 40:27تختیاں تو کسی کا نہیں ہے تو اسے تھوڑا سرپرائز دینے کے لیے ہمارے
- 40:32ساتھ میں تھوڑی سی چینی جنگ کرتے ہیں تاکہ اس کو تھوڑا سوچنا پڑے
- 40:35جب انسان کنفیوز ہونے کے بعد کسی حقیقت پر مشتمل ہوتا ہے تو اس پر
- 40:41اثر زیادہ ہوتا ہے سمجھ میں نہیں آ رہی بات تھوڑا سا کنفیوز ہو نا
- 40:47پھر پتا چلے بھی ہوئی ہے جیسے حضرت یوسف مصر کے بادشاہ بنے نا
- 40:52تو جو ان کے بھائی جب گئے ہیں تو حضرت یوسف کو پہچانا نہیں لیکن
- 40:57کنفیوز ہو گئے تھے کہ ان کی شکل کس سے ملتی ہے ہمارے بھائی سے
- 41:01یوسف علیہ السلام نے بھی ان کو بتایا نہیں کہ میں تمہارا بھائی
- 41:04ہوں بلکہ ان سے پوچھا کہ تمہیں پتہ ہے تم اپنے بھائی کے ساتھ کیا
- 41:08کیا کہا میں یہ نہیں پتا کہ میں تمہیں یہ سوال پوچھنا تھا کہ
- 41:13بھائی سمجھ یہ کون ہے کیونکہ یہ واقعات و یوسف کے علاوہ کسی کو
- 41:17معلوم نہیں تھا یہ بھی تھوڑا سا نہ تردد میں ڈال کے کسی کو حقیقت
- 41:25بتانا اس میں زیادہ لطف ہوتا ہے اس میں زیادہ مزہ ہوتا ہے اور اس
- 41:29میں جو آپ اس کو سکھانا چاہتے ہیں وہ زیادہ اچھی طرح سے سیکھتا ہے
- 41:32تو السلام علیکم نقیر وہ عرصہ ذرا اس کی جو اس کا درخت ہے اس کی
- 41:39سیٹنگ تھوڑی سی کیا کر دو چینج کر دو بول ڈرامہ لگا دو یہ والا لگا
- 41:44تو اس طرح کر دوں جب ملکہ سبا وہ مہینوں کا سفر کرکے پہنچی ہے تو
- 41:51سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا سے کہا آج ہمارے ہاں کوئی متعصب
- 41:55قسم کے صوفی ہوتے تو کہتے حضرت آپ لیڈیز سے بات یہ بھی توقع ہے
- 42:04ہمارے یہاں سے میں اتنا آگے نکل جاتا ہے ایک طرف تو ایسا لبرل
- 42:10طبقہ جنہوں نے پردہ ہی ختم کر دیا کہ مردوں اور لڑکوں کے ساتھ بیٹھ
- 42:14کے گپیں مارنے ہیں میں جب بھی ٹیلیویژن کے کسی پروگرام میں جاتا
- 42:17ہوں پہلے یہ ان کو آرڈر دیتا ہوں میرے ساتھ کسی لڑکی کو پٹانے کی
- 42:21اجازت نہیں ہے اس لیے میں نے بہت سختی کی گئی ہے یہ بول کے وقار کے
- 42:25خلاف ہے کہ جوان لڑکیاں بن کے آئی میں مفتی صاحب سے بھی لے لے تو
- 42:29پردے کی تبلیغ کیسے کروں کہ دنیا کے سامنے ہاں اس پہ جو ہے نا کال
- 42:35پہ کوئی انٹرویو ریکارڈ کرا کہ میرے کچھ انٹرویو ایسے ہیں جس میں
- 42:38یہ دکھایا کہ کوئی لڑکی مجھ سے اندر لے رہی ہے وہ سامنے بیٹھی
- 42:41ہیں وہ انہوں نے مجھ سے ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کروا کے پھر چلایا
- 42:47اس اسٹائل میں کہ جیسے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ سامنے بیٹھی ہوئی
- 42:52ہیں تو وہ ایڈیٹنگ ہوئی ہے ایک طرف تو ہمارا یہ کسی نے پردے کے
- 42:57احکام کی دھجیاں اڑادیں ایک طبقہ اتنی صوفی بننے کی انتہا کو پہنچ
- 43:03جائے جہاں عورت سے بات کرنے کی ضرورت ہے وہ ابھی وہ بات کرنے کے
- 43:07لیے تیار نہیں ہے کوئی خاتون اگر آپ سے مسئلہ پوچھنے کے لیے آرہی
- 43:12ہے تو پردہ کرنا تو اس کی ذمہ داری اگر وہ نہیں کر رہی تو آپ
- 43:15خوش رہیں تھیں ان سے بھاگ جاؤ فورن کہ وہ مسئلہ پوچھنا ہے آپ جا
- 43:19کے وہاں سے آپ بیٹھے مسئلہ بتا یہاں تنہائی کسی عورت کے ساتھ بند
- 43:23کمرے میں اختیار کرنا اس کی اسلام میں اجازت نہیں ہے اور آپ اس کو
- 43:28محبت سے پردے کی ترغیب بھی دے دیں تو ہمارے ہاں کچھ اس طرح کے لوگوں
- 43:33نے تو وہ سلیمان علیہ سلام پر اعتراض کیا آپ وہ پہلے سلمان سلام
- 43:36کے پاس جاتی ہے کہ حضرت آپ سے بات کرنی ہے تو لیکن پیغمبر سے کون
- 43:46بولتا تو سلیمان علیہ السلام نے جب دیکھا کہ ملکہ صبا آئی تو سب
- 43:52سے پہلے اس سے سوال پوچھا ہاں کدہار شق کے تحت آپ ذرا دیکھیں
- 43:58بتائیں کہ کیا آپ کا جو تخت ہے اسی ٹائپ کا ہے یا نہیں ہے تو وہ
- 44:04بڑے حیران ہوگئی کہ یار بالکل اسی جیسا لگ رہا ہے لیکن سو فیصد ہے
- 44:08بھی نہیں کہ القاعدۃ کے ہو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ وہی ہے یعنی وہ
- 44:15ہے تو نہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ گویا کہ یہ وہی ہے پھر کہنے
- 44:22لگی کہ بڑا کمال آپ نے کیا کہا cg7 خود کی رپورٹوں کے ذریعے اس
- 44:27نے کئی علاقے نقشہ بتایا ہوا اور آپ نے اسی جیسا خط بنا لیا کیونکہ
- 44:31اس سے تو وہم و گمان میں بھی نہیں سیکنڈوں میں یہ تعداد وہاں سے اٹھ
- 44:35گئے ہو سکتا ہے لہذا وہ کہہ رہی ہے کہ کمال ہے بھائی اسی جیسا کہ
- 44:40آپ نے کیسے بنا لیا وہ الدین المعاملۃ قبلہ اول مسلمین ہمیں
- 44:46پتہ تھا کہ آپ کو اللہ نے جو ٹیکنالوجی اور وسائل دیئے اس کا
- 44:49ہمیں اندازہ تھا لیکن ایسا اندازہ کے ایسا خاندانی تعلقات بنا لو گے
- 44:54یہ کھوپڑی میں نہیں آتا اور ہم پہلے سے مان چکے ہیں آپ کی
- 44:57صلاحیتوں کو مسلمین مان چکے ہیں یہ تو کے تصور میں یہ وہی ہے الحق
- 45:04الصریح حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ اس محل میں آپ داخل
- 45:09ہو جاؤ تو محل کا فرشتہ حضرت سلیمان نے ایسا خاندانی بنایا تھا
- 45:14ایسی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی تھی کہ وہ فرش دیکھنے میں پانی لگتا
- 45:19تھا کہ پانی ہے جو جس میں لہریں بن رہی ہیں اتنا شیشے کا چمکدار
- 45:26تو وہ جو ہے نہ اس نے کیا کیا فلم مہاراجہ وہ سیبطلہ جتنی اچھا اس
- 45:32سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اللہ نے اگر آپ کو مسائل دی ہیں تو اچھا
- 45:36گھر بنانا اچھا ڈیکوریٹ کرنا گھر کو لائف اسٹائل کو ذرا لگژری بنا
- 45:43لینا یہ شریعت کے خلاف نہیں صوفی وہاں پر ہوتا ہیں وہ پہلے تو ہر
- 45:49سمجھ کے ملکہ سبا کی اس بات پر اعتراض ہوتا ایک آپ نا محرم سے
- 45:54بات کیوں کر رہے ہیں آپ لیکن دوسری طرف اس کو یہ ہوتا ہے کہ یہ
- 45:57کیا ہے بھائی یہ کیا ہے تخت آپ نے بھی تخت بنایا آپ کا اتنا عالیشان
- 46:02تاج ہے اور یہ اپنے اپنے خوبصورت فرصت بنائے ہوئے ٹائ لگائیں بھی
- 46:07فرش کے اوپر آیا تھا خاندانی فرش کے دیکھنے میں کیا لگ رہا ہے پانی
- 46:11لگ رہا ہے اس زمانے میں ایسا شیشہ بنا لینا کہ پانی لگے وہ تالاب
- 46:15لگے یہ کیا آپ کو ایک جھونپڑے میں رہنا چاہیے قرآن سے بوسیدہ کپڑا
- 46:20پہن کے حل کرنا چاہیے یہ کیا کر رہی جب اللہ نے مثال دی ہیں تو یہ
- 46:24بھی بولو ٹھیک اور جب نیت اچھی اور زیادہ ٹھیک نیت کیا ہے بھائی
- 46:30دنیا پے جو روح اور دبدبہ پڑے گا وہ جو بڑے دیکھے نہیں پڑے گا وہ
- 46:35ایسی دنیا کا سپاہی ہے لینڈ کروزر بھی کسی کے ہر رشتہ لینے جاؤں
- 46:41فورا ملے گا کہ جاؤ گے ماشااللہ ملے گا تجھے اور رستہ نہیں ملتا
- 46:50بھائی گدھے پر بیٹھ جانے میں تو کوئی حکومت آپ سے کیسے تسلی ہو
- 46:54جائے گی آپ کے سامنے بولے لیکن تو اسی وجہ سے ہمارے نبی نے بھی اس
- 47:01کا اہتمام کیا ہے جب کوئی وفد ہمارے نبی سے ملنے آتا تو آپ اپنے
- 47:05لباس کو چیلنج کرتے اچھالباس پہنتے اپنے بالوں میں کنگھی کرتے
- 47:11اور پھر جو دوسرے ملکوں میں آپ سفیر بھیج دینا مذاکرات کے لیے ان
- 47:17کی پرسنیلٹی بڑی زبردست تھی جتنا دوسرے ملکوں کے لیے تھے ان میں
- 47:25مفسرین کہتے ہیں دو چیزیں خبریں قدر مشترک تھی خوبصورت بہت تھے قد
- 47:31آور تھے دوسرا کی بات کرنا جانتے تھے آواز اچھی تھی بات بہت اچھی
- 47:37کیونکہ اس سے بڑا اچھا میسج آتا ہے اب کسی ایسے آدمی کو بھیج دیا
- 47:42وہ چلا رہا جا کے نہیں بھائی یا اس کی پرسنل آئی ڈی نہیں ہے تو
- 47:49اسے میں اچھا نہیں پڑتا یہ جو تھے دی رضی اللہ عنہ بھی سفیر تھے
- 47:55دوسرے ملکوں میں یہ اتنی پرسنیلٹی اتنی خوبصورت ہے کہ حضرت عمر نے
- 48:00اپنے دور خلافت میں ان پر مدینہ میں پر پابندی لگا دی اور کہا اگر
- 48:06مدینہ آئے تو چہرہ ڈھانپ کیا ہیں کیونکہ بہت سی عورتوں کو ان کو
- 48:10دیکھے فکر ہونے لگا تھا یعنی مدینہ آتے نعت جیل عورت کی پر نظر
- 48:14پڑتی اس کے بارے میں خطرہ ہوتا کہ کوئی ان کے خلاف نہ ہو جائے عشق
- 48:18نہ ہو جائے خوبصورت پرسنیلٹی نبی نے روم اور کس طرح کے شو کے لئے
- 48:24رکھی ہوئی تھیں ان کے پاس بھیجتے تھے تو جب محل میں داخل ہوتے ہوں
- 48:28گے اور نبی کا پیغام پہنچاتا ہوں گے تو وہ غور سے سنتا ہوا کہ نہیں
- 48:32سنتا ہوگا دنیا اسباب کا حال دوسرے طرف حضرت بلال بھی ہیں حضرت
- 48:41بلال کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خیر نہیں بنایا لیکن مؤذن
- 48:45بنایا ان کی ان کو بتایا کہ تمہارے قدموں کی آہٹ سنتا ہوں میں
- 48:49جنت میں تو شکل کی وجہ سے آخر تک کوئی وہ نہیں ہوگا لیکن دنیا کا
- 48:54اصول یہ ہے کہ دنیا میں یہ چیزیں ویلیو رکھتی ہیں اور نبی نے بھی
- 48:59ان چیزوں کا خیال کیا کہ وہ ہمارے آرمی میں اصول کیا ہے کہ آئی ایس
- 49:03ایس بی کلیئر کر میں بندے کی پرسنلٹی بھی دیکھی جاتی ہے اس کا
- 49:09بنایا ہوا قانون ہے جو بڑا ٹھیک قانون ہے جو بیجو آفیسر ہوگا نہ
- 49:12اس کا کم از کم اتنا کہنا چاہیے آفیسر پرسنیلیٹی نہیں ہے پرسنیلٹی
- 49:18اس کے ماتحت کی ہے تو ماں کے بولے گا میرے سے تین عورتوں پر فوجی
- 49:23افسر تین رکعت حافظہ میرا میں اس کو ایک چھوٹا ماروی ایک لفظ لکھا
- 49:28کے بعد وہ اطاعت نہیں کرے گا کتا انسان ہمیشہ کس کی کرتا ہے جو آپ
- 49:33سے بہتر ہو یہ انسان کی نیچر ہے تبھی تو عورت کو حکم دیا ہے کہ اس
- 49:38کا نکاح اس سے بڑھ کر بھی ہونا چاہیے اس سے کمتر میں یہ حکم ہے
- 49:43کہ عورت کا نکاح اس کے پی لیا اسے افضل میں ہوں اس سے کمتر میں نہ
- 49:47ہو کیونکہ شوہر کا تاج ہے وہ عورت اس کو اس کی اطاعت کرے گی اگر
- 49:52عورت یہ کہے گی کہ یہ تو مجھ سے بھی کم ہوتا ہے تو وہ اس کو اپنا
- 49:56سر کا تاج نہیں بنایا اگر پی ای سی لڑکی کی شادی دوسری کلاس میں
- 50:01بھاگے جیسے کر دیں گے میٹر کم بھاگے کر دیں گے تو وہ لڑکی ہے
- 50:05ذہنی طور پر اس کو اپنے میاں بولو نہ نہیں مانگی بے جوڑ کی شادی بھی
- 50:11تلافی ہو رہی ہے یا تو وہ کوئی اس میں کوئی ایسی خوبیوں جو اس کے
- 50:16عیب کو چھپا دے میٹرک فیل ہے بھاگ آئے اور دوسری خاصیت اس کے اندر
- 50:22بہت زیادہ ہے تو کوئی نہ کوئی ایسا خوبی ہو جو اس کے عیب کو کی
- 50:26تلافی کرے اگر آیا بھی ہیں جو جوڑوں کی شادی نہیں ہے وہ اس کے
- 50:31لئے اسلام نے بھی ان چیزوں کا حکم دیا ہے لوگ سمجھتے ہیں بس اسلام
- 50:34پر عمل کرو تو چھوڑ دو دنیا کے سارے اصول مھنجو کی طرح زندگی
- 50:37گزار ایسا نہیں ہے تو پھر جلدی سے میں بات کو ختم کرتا ہوں کہ وہ
- 50:42جلد ہی کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہم صفیرو کا نہ ہاں تو وہ ملکہ سبا
- 50:48کو حضرت سلیمان نے کہا یہ تخت یہ جو ہے نا یہ فرش پہ آؤ محل میں
- 50:53داخل ہو بلکہ ان کا یہ تو پانی ہے اب یہ اس میں کیسے چلوں گی تو
- 50:58کشفت عن ساقیہا اپنی جو جو بھی شلوار تھی جو بھی اظہار تھا جو
- 51:03بھی ساری تھی کچھ بھی ہو گاڑیاں تو نہیں پہنی ہوئی ہے ہر ملک ہے
- 51:07کہ ان کے پاس ہو تو جو بھی لباس تھا اس نے اپنے پائنچے اوپر کر
- 51:12لئے تاکہ میرے پاؤں کپڑے گیلے نو حضرت سلیمان علیہ السلام فلم
- 51:20حالات واتس حزینہ جدا ہوا کاشف انصاری کی حال ھو من قواریر تو
- 51:27حضرت سلیمان نے کہا یہ پانی نہیں ہے یہ تلاوت نہیں ہے یہ شیشے کا
- 51:33بنا ہوا فرش ڈیزائن سے کیا گیا ہے دیکھنے والا اس کو تالاب سمجھتا
- 51:39ہے یہ عمل کا حصہ ماننے کا بھائی ہے یہ خدا کا پیغمبر ہے ابھی اس
- 51:45نے مجھے دکھا دیا وہاں سے ہو رہی ہے ایسا فرشتوں دنیا میں کسی کا
- 51:49باپ بن چکا تھا اس نے یہ نہیں کہ مجھے پتہ ہے یہ دل میں سوچا ہوگا
- 51:53کہ رہا ہے یہ باپ کا لفظ قرآن میں دکھاؤں گی تو ہمارا بھی تو کچھ
- 51:58اسٹائل ہے نا بات سمجھانے کا آج کے زمانے کے لحاظ سے سمجھیں گے نہ
- 52:02تو ملکہ سبا نے کہا بھائی یہ تو ممکن واقعی اللہ کے سچے پیغمبر ان
- 52:08کے پاس وسائل کی کمی نہیں ہے تو فورا کہنے لگی العرب بھی نہیں
- 52:13غالب کونسی دیکھو حضرت سلیمان سے خطاب نہیں کر رہی آپ کس سے خطاب
- 52:18کر رہی ہے اللہ یہ بھی اس کے خاندانی ہونے کی دلیل کیوں یقین
- 52:23آگیا کہ یہ سب کچھ یہ نہیں کر رہے اللہ کر رہا ہے مجھے سمجھانے کے
- 52:28لیے تو غلط دین پر چل رہی تھی اور باقی اور کہنے لگی ربی انی ظلمت
- 52:33نفسی اللہ آج تک میں نے سورج کو سجدہ کر کے اپنی جان پر ظلم کیا
- 52:39یے واسلمت مع سلیمان اللہ رب العالمین خاندانی جملہ ہے اس سے
- 52:46آپ کو پتہ چلے گا بھائی ایک ساڑھی رہی تھی اب یہ نہیں کہ اللہ ہمیں
- 52:51اس پر ایمان لے آئیں یہ بھی نہیں کہہ رہی کہ اللہ نے سلمان کو نبی
- 52:56مان لیا اگر یہ کہ میں نے سلیمان کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے سلیمان
- 53:00کو مان لیا تو سوال پیدا ہوتا ہے یہ سارے کام کا حکم دے رہا ہے
- 53:03سلیمان ایک دریا ہیں اصل تو آپ کو توحید کی دعوت دی جا رہی ہیں اللہ
- 53:10کی بندی من و تو اسلام اللہ کے لیے لانا ہے سلیمان کے لیے نہیں
- 53:15لانا لیکن اگر سلیمان علیہ السلام کا ذکر بالکل فارغ ہو جاؤ تو یہ
- 53:19ناشکری بھی ہے کہ جو ذریعہ بن رہا ہے دایت کا اس کو اس موقع پر اپنے
- 53:26کلام سے بالکل کیا کر دیا دونوں چیزوں کی رعایت کرکے اس نے اپنے
- 53:30انسان ہونے کا ثبوت دیا اور کہنے لگی تب بھی نہیں ہوا لحاف سی اے
- 53:35اللہ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا وہ اسلم تومان سلیمان اللہ رب
- 53:41العالمین میں بھی سلیمان کی طرح سلیمان کے ساتھ اس رخ پر ایمان لے
- 53:47آئیں جو تمام جہانوں کا پالنے والے میں بھی اس صف میں سلیمان کے
- 53:52ساتھ شریک ہو گئی ہوگی یہ تو پہلے سے تھے میں بھی ان کی فہرست میں
- 53:57شامل ہوں گی تو اللہ نے جہاں بھی پیغمبروں کے واقعات ذکر کیے نہ
- 54:04اکثر نالائقوں میں اکثر اکثر کی قوم کو دیکھیں قومی خدمات کو
- 54:16دیکھیں قوم ثمود کو دیکھیں قوم لوط کو دیکھے قوم ابراہیم کو
- 54:19دیکھیں قومی فرعون کو دیکھیں اصحاب مدین کے تباہ ہوئے ہیں کچھ
- 54:25قومیں ایسی ہیں جو گنی جا سکتی ہیں جنہوں نے عقل اور شعور کا
- 54:30مظاہرہ کیا جذباتی پن سے ہٹ کر پیغمبر کی دعوت پر غور کرنا شروع
- 54:37کیا اللہ نے ان کو ہدایت بھی دی اللہ نے ان کو عزت بھی اور قیامت
- 54:43تک کے لئے اللہ نے ان کا تذکرہ قرآن میں اس کے تو تصور میں بھی
- 54:49نہیں ہوگا کہ کل ایک قرآن نازل ہوگا اللہ کی آخری کتاب جس میں
- 54:54اللہ میرا تذکرہ کریں گے اہتمام کے ساتھ اور حضرت مولانا حضرت
- 54:58مفتی طارق مسعود صاحب دعا اوقات ہم آپ کے حساب سے میرے حساب سے
- 55:03نہیں میں تو ایسی آدمی ہوں آپ لوگ یہاں پر لگاتے ہیں یہ کرتا ہوں
- 55:07تکبر سے بچنے کے لیے جب لوگ کہتے ہیں مفتی طارق مسعود مدظلہ
- 55:11العالیہ میں آگ لگا تو جو ملا کھا لیا مدظلہ العالیہ کی دو قسمیں تو
- 55:16سچی ہوتی تو بزرگ ہوتے ہیں ایک ہوتا ہے یا جو ملا محمد عمر کا تو
- 55:23میں تو اس کو تصور میں بھی نہیں ہوگا کہ کل محمد صلی اللہ علیہ
- 55:27وسلم سے اللہ کلام نازل کرے گا اور اللہ میری حکومت اور میرے
- 55:32اسلام لانے کا تذکرہ کرے گا اللہ اس کی حمایت کرنا پسند ہے اس کی
- 55:35کھوپڑی کی جذباتیت کا شکار نہیں اور اس کے تصور میں بھی نہیں ہوگا
- 55:40کہ کل یوٹیوب کے مفتی طارق مسعود صاحب الفلاحیہ مسجد میں بیٹھ کر
- 55:47میرے خاندانی ہونے کے اتنے ثبوت پیش کر رہے ہوں گے اس کے تصور میں
- 55:53بھی یہ بات نہیں ہوگی سمجھ میں نہیں آرہی تو یہ عمل ہے ان لوگوں
- 56:00کا جو اللہ کی امان کے چلتے ہیں اور جذبات میں یہ مخالفت کرتے ہیں
- 56:05تو ہو جاتے ہیں اللہ تعالی سمجھنے کے عمل کی توفیق عطا فرمائے سوال
- 56:09پوچھنے کے ملک سفر کے ہر مسلمان سے شادی ہوئی تھی اس کے بارے میں
- 56:13کوئی رپورٹ نہیں ہے لیکن ہر مسلمان کی سو بیویاں صحیح بخاری
- 56:16سے ثابت ہیں تو ایک اور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایک مسئلہ اس
- 56:23کے لئے ہوتا ہے جس نے ساری زندگی ایک بیوی رکھنی وہ دنیا میں دین
- 56:27کا کام بھی کر سکتا ہے وہ سارا بیان کا بیڑہ غرق ہوجائے گا نا
- 56:30خواتین فراہم ترغیب دی اس نے