Latest / ISLAMIC HUB / Poetry by Molana Tariq Jameel with the success/growth of "ISLAMIC HUB". And thanks to all listener's for your support.
Transcript
- 0:06یا خدایا فضل فرما دل بدل دے اجل ہی نہ چھوڑا نہ کسرا نہ دارا نے
- 0:15سکندر صفحہ اڑا کر کے کیا کیا نہ حسرت سدھارا پڑا رہ گیا سب یونہی
- 0:23ٹھاٹھ سارا جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ
- 0:29نہیں ہے ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے چھوٹے نامیوں کے نشاں
- 0:34کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے جگہ جی لگانے کی دنیا
- 0:40نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے یہی تجھ کو دھن ہے رہوں
- 0:45سب سے اعلی و زینت نرالی ہو فیشن نرالا جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے
- 0:51والا تجھے حسن ظاہر نے دھوکے میں ڈالا جگا جی لگانے کی دنیا نہیں
- 0:58ہے یہ عبرت کی جا ہے اچھا نہیں ہے تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
- 1:03جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
- 1:08اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ
- 1:14عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے تو گھر صاحب اس کو چھوڑ میاں مت دیس
- 1:20بدیس پھرے مارا بس اک اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا
- 1:31کیا آگ دھواں اور انگارہ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا دشت
- 1:44تو دشت ہیں صحرا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے
- 1:52ہم نے سزا نے کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی افریقہ کے تپتے
- 1:58ہوئے صحراؤں میں ہر شام نجف تھی جہانداروں کی کلمہ پڑھتے تھے ہم
- 2:05چھاؤں میں تلواروں کی سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے ہم سے لڑ
- 2:14جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے کہا وہ لا ہوا وہ لا
- 2:28بھی اس میں لا ہوا جز اللہ اللہ اللہ اللہ پی جا ایام کی تلخی کو
- 2:40بھی ہنس کے ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے اپنے لہو
- 2:46کے گھونٹ پی سفر پہ زخم کھا کے جی اف نہ کر لبوں کو سی عشق ہے دل
- 2:51لگی نہیں سینے پہ تیر کھائے جا آگے قدم بڑھائے جا اپنی زبان حال
- 2:57سے کہہ دے دے جا تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ کہ
- 3:09شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں اسلام تو پیغام میں
- 3:19عشق ہے عشق ہوتا ہے تو اشکوں میں بدلنا تم پنجابی سونگ نیا ڈھانے
- 3:24سے لے کر آ جاؤ ہمیں عشق کماویں دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہو صاحب دیا
- 3:34ہزار غلامی کر جانے باغ بہاراں ہو جائے چک سولی دتے جیہڑے واقف کل
- 3:43اسراراں ہو سجدہ سے چائنا بہو توڑے کافر کہن ہزاراں رو عاشق
- 3:50سوئی حقیقی جیہڑا قتل معشوق دے منے نہ جوڑے رکھ موڈے تلوار رکھنے
- 4:01سچا عشق حسین علی دا باہو سرد تر اعظم بنے میں جو سر بسجدہ ہوا
- 4:15کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کبھی عرش
- 4:29پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر غم عاشقی تیرا شکریہ
- 4:34میں کہاں کہاں سے گزر گیا کبھی راستوں میں تنہا کبھی ہوں گرودِ
- 4:39صحرا میں جنوں کا ہمسفر ہوں میرا کوئی گھر نہیں ہے مدت ہوئی ہے یار
- 4:46کو مہماں کئے ہوئے کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم میں تم
- 4:53میں