
دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی
ایک باپ جو دن بھر دوسروں کے دفاتر صاف کرتا ہے، اُس کی بیٹی آج اسکواش کورٹ میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے۔ کشور داس کے لیے شاید زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ دن تھا جب اُن کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بنی، والد کیلئے حالات آسان نہیں تھے، اُن کے وسائل محدود تھے، تاہم اِس باہمت باپ نے بیٹی کے شوق پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.