Latest / ISLAMIC HUB / Nabi(PBUH) ka Gusal or tadfeen/ Latest bayan by Maulana Tariq Jamil.
Transcript
- 0:00غسل کون دے کیسے دے اہل بیت میں غسل دینا تھا آپ کے کپڑے اتار کے
- 0:05غسل دیا جائے یہ جو آپ نے کپڑے پہنے ہیں میں غسل دیا جائے اس کو
- 0:11پریشان کیا کیا جائے سب کو بتا رہی ہو تم سب کو نہیں گئے اور غیب
- 0:19سے آواز آئی کہ ہمارے نبی کو کپڑوں سمیت غسل دیا جائے آپ کے
- 0:24بدن مبارک سے کپڑا نہیں لگتا یہ کوئی انکاری نہیں تو اس آواز پر
- 0:29سارے ادارے عباس فضل بن عباس مفسر قرآن آپ کے غلام اور اسامہ بن زید
- 0:39اور علی بن ابی طالب آپ کو غسل دینے والے تھے حضرت علی آپ پر
- 0:43پانی ڈال رہے تھے اور فضل بن عباس جسم کو مل رہے تھے اور ساتھ ساتھ
- 0:48ہوتے ہو یا رسول اللہ آپ نے ہمیں صبر کا حکم دیا اوکے دیکھا تھا
- 1:01اور آج ہم دنیا کو اپنا غم دکھاتے کہ کس طرح ختم کیا جاتا ہے اور یا
- 1:07رسول اللہ آپ کے جانے پر وہ نقصان ہے جو قیامت تک نہ پہلے ہوا تھا
- 1:13بعد میں ہوگا کہ آپ کے بعد نبوت کا دروازہ بند کرو گے اس طرح پانی
- 1:18میں ڈال رہے تھے تو روتے بھی جا رہے تھے اور فضل بن عباس وہ آپ کے
- 1:23پہلو بدل کر ہاتھ مل رہے تھے آپ سے مل رہے تھے قبر کھودنے کا وقت
- 1:29آیا تو وہ پل حد ہوتی ہے ٹھیک ٹھاک ہو ٹھیک ہے پھر میں کھڑا
- 1:34کھودا جاتا ہے جیسے ہمارے اندر ڈالتے پر وہ سے ڈال دیتے ہیں تو
- 1:40کیسے بنائی جائے تو ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ قبر بناتے تھے
- 1:44وہ علی محمد وعلی وسلم نے فرمایا جو پہلے آجائے گا نا وہی قبر تیار
- 1:54کر کے والی قبر تیار کی گئی آپ کے کفن دینے کے بعد وہ یو سب چلے گئے
- 2:05اس کے بعد باری باری اہلبیت ان کی خواتین کے بچے پھر مہاجرین کے
- 2:12خواتین ان کے بچے ان کے گھر پر نثار ہو تو پیر اور منگل سے دو دن
- 2:20سارے گزر گئے اور منگل کو عشاء کے بعد جا کر انہیں بد کی رات آپ کی
- 2:26تدفین کا وقت آیا تو جب آپ کو میں اتار دیا گیا تو مغیرہ بن شعبہ
- 2:32رضی اللہ عنہ کھڑے تھے انہوں نے اپنی انگوٹھی اتار کے اندر ہیں تو
- 2:40پھر کہنے لگا علی میری انگوٹھی نیچے گر گئی ہے اٹھانا ایک بہانہ
- 2:48کیا نبی کو بوسہ لینے کا انگوٹھی پہن کر فرمانے لگے علی وہ میری
- 2:56انگوٹھی گر گیا اٹھا لو سب دیکھ رہے تھے کہ پڑیاٹہ اٹھا لو کہانی
- 3:02تھی نیچے جا کر اللہ کے نبی کو اور توڑنا شروع کیا سب صحابہ کی
- 3:09چیخیں نکال دی انگوٹھی کا آخری شخص جس کا جسم نبی کے جسم سے کچھ
- 3:17ہوا وہ مغیرہ بن شعبہ ہیں تو پھر سب نے شور مچایا کے باہر نکالو
- 3:21باہر نکالو باہر نکلے وہ نکلے تو آنٹی لگائی گئی مٹی ڈالی گئی تو
- 3:28جب واپسی ہوئی تو حضرت انس اور فاطمہ کھڑی تھی اور سکون ملا رسول
- 3:37اللہ توراب 19 کس جگر کے ساتھ تم نے نبی کو مٹی میں شفا تے کس جگر
- 3:44کے ساتھ تم نے نبی کو مٹی میں شفا دیا اللہ سے ملا دیتے قبر دیکھنے
- 3:52کو خوفناک ہے اگر اللہ راضی ہے جب کبھی قبل سے ڈر لگتا ہے بہت ہی
- 3:57لگتا ہے تو خیال آتا ہے اگر اللہ راضی تو مسئلہ ہی کوئی نہیں چونکہ
- 4:01اللہ نے اپنے محبوب کو بھی قبر میں اتارا یہ نہیں کہا کہ ایک
- 4:04خوبصورت بیڈ روم بنا کر اس میں لٹا دوں گا اگر اللہ راضی ہے تو
- 4:10مرنے والی ہو یا مرنے والا ہو تو مزے ہیں یہ سارے اک ایک کرکے جب
- 4:17ہم دنیا سے جارہے ہیں اللہ خوش رکھے اللہ ہم سے راضی ہوا مسئلہ
- 4:23نہیں ہے فرائض کے ساتھ اللہ کو راضی کرو اور اچھے سلوک کے ساتھ
- 4:28اللہ کے بندوں کو راضی بھی اپنی زبان کو خوبصورت بول کا عادی بنا
- 4:33دیں اس سے گالی سے ملیں اس سے شکایت سلطان عزت اور ذلت اللہ کے
- 4:40وقت نکالتا اور اس زبان کو میٹھے بول کر بھی بنا لو کڑوی سے کڑوی
- 4:47زہریلے بولو کو پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کو
- 4:53سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا کو داستان غم ہے بڑی طویل ہے آج کے
- 5:05بعد میں نے آپ کو سنایا ہے تو کوئی پہلے کوئی ایسا موقع نہیں
- 5:10ملا کہ میں کچھ تفصیل پڑھ کے آتا تو جتنا بھی یادداشت میں تھا وہ
- 5:15میں نے آپ سے شیئر کیا ہر ایک نے جانا ہے ہیں جب ہم جائیں تو یہ
- 5:21ہمارے ایسے جانشین ہو یا اللہ پاک انہیں ہماری قبروں کے ٹھنڈا ہونے
- 5:26کا ذریعہ بنائے میں منٹ میں کوئی کاروباری ادارہ نہیں کوئی اس سے
- 5:31ہم پیسے نہیں بنا بلکہ اپنی خبر بنانے کی فکر کر رہے ہیں اور اس
- 5:37آنے والے سیلابی ریلے کو جو فحاشیوں عریانی بداخلاقی بدکرداری
- 5:43کا ایک کیتا رہا ہے اس سے یہ ہمارے بچے سیسہ پلائی دیوار بنے
- 5:49اس چیز کو اس طرح نہیں روکا جائے گا جیسے جہاں زیب نے کہا کہ کمرے
- 5:53میں بند کر دو اس کو روکا جائے گا کہ ان کو اپنے محبوب کشیدہ والا
- 5:57اپنے محبوب کی محبت دے دو اور پھر کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے
- 6:03ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں تو پوری امت کے بچوں کو
- 6:11عرب و عجم کے بچے کے اندر جو مغربی ممالک میں چلی گئی ہے اسلام
- 6:24شوق میں واپس لوٹ جاتا ہے ہمیں واپس دیتا ہے آج میں یا اللہ شکر
- 6:36کرتے ہیں اپنے بچوں کی بدتمیزی سے آپ گزرتے ہیں اپنی اولاد کی
- 6:43بدتمیزی سے آج کل باپ کا ہے اور ہاتھ پلٹ کر رہے ہیں ان کا ہے اور
- 6:52ہاتھ بیٹی کا ہے میرے اللہ تو عاجزی دکھاتے رہے ہم مزدور ہیں تم
- 7:01چاہ رہے تو فیصل فرمادے آج فیصلہ کریں گے یا اللہ اپنے حبیب کے مرض
- 7:08کی ہدایت کا سورج طلوع فرمادیں فرمائیں اس حقیر سی کوشش کو قبول
- 7:14فرما لیں اسے بڑھا دے گی سے پورے ملک نے بری دنیا میں پھیلا دے اور
- 7:19جو اس کوشش میں نماز شریک ہیں انہیں ان بچوں کو کے والدین کو
- 7:25چیزوں کو دنیا اور آخرت کی ہر خوشی نصیب فرما اور شر سے بچا جو
- 7:31ہمارے ساتھ جان آغا اس ادارے کو چلانے میں شریک خواتین ہیں مرد
- 7:38ہیں اور کہتے ہیں بڑے ہیں چھوٹے ہیں ان سب کی دنیا بھی بنا دے
- 7:43آخرت بنا دے انسان والے حاضرین و حاضرات کو یا اللہ اپنی رضا دے دے
- 7:50اپنی محبت دے دے اپنے حبیب کی رضا اور محبت دے دے یا اللہ ہمارے
- 7:57بیماروں کو صحت یاب ہمارے اندر سانس کی تنگی دور فرما دے جو
- 8:02ایمان پہ چلے گئے ان کی قبر کو روشن کرنے والے یہ ہمارے جانے کا
- 8:06وقت آیا تو ہم سے جلد کا رنگ کی چادر میں چھپاتے ہمیں دیکھ کر
- 8:20مسکرانا جائے تو طلحہ کے لئے سب کو جزائے خیر نصیب فرما یا موجودہ
- 8:28اسپیکر والے پہلے والے چوکیداری ہماری والے سب کو یاد نہیں نمک
- 8:34حلال عطا فرما اور ہر شر سے محفوظ فرمائے اور اللہ تعالیٰ لمبی عمر
- 8:40کرے