Latest / ISLAMIC HUB / Benefits of Fasting, Ramdhan beyan by Molana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00غریب کا سال بھر کا روزہ مل کر افطار کروائے تقسیم راشن پروگرام
- 0:08اس کو بہنوں بچوں کے شو عزیزو جو سو رہے ہیں اور جن تک میری بات
- 0:19پہنچے گی رمضان کی آمد آمد ہے تو اللہ تعالی نے جس سے دنیاوی سیزن
- 0:30بنائے ہیں عید کا موقع تاجروں کے لیے سیزن ہے بڑی عید کا موقع
- 0:38تاجروں کے لیے سیزن ہے ایسے مختلف قسم کے تہوار دنیا میں دینی جو
- 0:47آتے ہیں تو تاجروں کے لیے سیزن بن جاتا ہے اور ان کی سیل بڑھ جاتی
- 0:53ہے منافع بہت زیادہ ہوتا ہے تو اسی طرح اللہ تعالی نے بخشش کے
- 1:00بھی سیزن بنائے ہیں جس میں سب سے بڑا سیزن وہ رمضان المبارک کا
- 1:09مہینہ ہے اللہ تعالی نے اس میں روزے کو فرض کیا یا ایہا الذین
- 1:18آمنوا کتب علیکم الصیام روزے فرض کئے گئے ہیں اور چونکہ ان کا عمل
- 1:27ہے کہ روزہ گرمیوں میں تو اس کے لئے لنکا میں کچھ بعد الذین من
- 1:36قبلکم کہ تم گھبراؤ نہیں تم سے جو پہلے تھے ان پر بھی ہم نے روزہ
- 1:44فرض کیا تھا اور میں تھوڑی کر دو ان کا روزہ ہم سے بہت مشکل تھا ان
- 1:51کا روزہ 24 گھنٹے ہوتا ہے افطاری سے افطاری سحری کوئی افطاری کھا
- 1:58لیں بس ختم اب اگلے دن کی افطاری 24 گھنٹے کا روزہ ہوتا تھا اس لئے
- 2:05اللہ نے کہا کما کتب علی الّذین من قبلکم کو تم سے پےر ح روزہ تھا
- 2:11لیکن وہ ہم نے ایسا رکھا تھا آپ کے لیے یہ آسانی والا رکھا ہے کہ
- 2:17آپ کے لئے ساری رات کھانا پینا بھی حلال ہے خوشخبری نائلہ علقمۃ
- 2:24تقویٰ کہ اللہ کی طرف سے جو لال ہوتا تو یقین کے معنی میں ہوتا تو
- 2:34شک کے معنی تو اللہ تعالی نے کہا کہ جب تم روزے رکھو گے نہ جیسے
- 2:40روزے رکھنے کا حق ہے تو تمہیں تقویٰ نصیب ہو تو نصیب ہو گیا تو
- 2:49قرآن ہی سے ہم سنتے ہیں کہ تقوی پر اللہ کیا دیتا ہے میں اس کو
- 3:00منایا لایحتسب کہ جو تقوی اختیار کرتا ہے اللہ اس کے لیے ہر تنگی
- 3:11سے راستہ نکالتا ہے جیسے آجکل کی ٹینشن نہیں اور بے شمار قسم کے
- 3:18ڈپریشن اور کی دوڑ نے ہمیں ہماری لائف کوالٹی بہت خراب کر دی ہے
- 3:26چیزیں بڑیال ہوگئی ہیں سواریاں بڑی علی ہیں لیکن لایف کرکٹ سیلف
- 3:34کوالٹی اس کی بڑی پوری ہوگئی ہے بہت خراب ہوگئی ہے تو اللہ فرماتا
- 3:39ہے کہ میں اکیلا یا اللہ بخش تو جب کہیں اس وقت تنگی آئے گی ذہنی
- 3:48یا ظاہر یا باطن تو اس کو راستہ دکھائے نکال کے باہر کھڑا کر دے
- 3:58وہی آرزو کو میں نے اسے وہاں سے رزق دے گا ابھی نہیں ہو کر تو تو
- 4:12حضرت مقداد رضی اللہ تعالی عنہ جب کرنے بیٹھے پاکی سے بے حال تھے
- 4:19ایک چوہا اپنے دل سے نکلا ایک دینار کتنے باہر رکھا پھر تو پھر
- 4:25347 کہانی سننا روس نے اپنی دل سے نکال کر ان کے سامنے رکھ دیے
- 4:32پریشان ہوئے کیا انہوں نے اس بندے سے فارغ ہوکر وہ اٹھے اور اللہ کے
- 4:39نبی کے پاس لے کر آیا رسول اللہ یہ میں پیشاب کرنے والا ہوں اور
- 4:43جو ہے نہ یہ انیس دینار میرے رشک انصاف اللہ علیہ وسلم اللہ کی طرف
- 4:52سے تیرے لیے رزق کا سامان بنا ہے پھر آپ نے یہ آیت پڑھی میتۃ فہی
- 4:58لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لا یحتسب جو تقویٰ اختیار کرتا ہے اللہ
- 5:04تعالی سے راستہ دکھاتا ہے اور وہ اسے رست لیتا جہاں وہم و گمان بھی
- 5:09نہ ہو اور اللہ کے دینے کے فیشن بستے ہیں اللہ کے دینے کے لامحدود
- 5:14رستے ہیں جو پیسہ نہیں ہوگا تو کام کیسے بنے گا کاروبار نہیں چلے
- 5:22گا تو روٹی کھائیں گے وہ اللہ نے اپنے ذمہ لیا ہوا ہے ہماری ذمہ ہے
- 5:28کہ ہم سب اختیار کریں اور تقویٰ اختیار کریں رہا وہاں سے نکلے گا
- 5:32جہاں سے وہ مان بھی نہیں تو اپنے پر نہیں آتا اللہ یجعل لہ من امرہ
- 5:38یسرا دوسری اللہ تعالی خوش خبری سناتے ہیں جو تقوی اللہ اس کے
- 5:49کاموں کو آسان کر دیتا ہے اوروں کے لیے وہی کام مشکلات میں گھرا
- 5:55ہوتا ہے اور اس کے لیے مکھن سے بال نکلنے کی طرح لوگوں سے آسان
- 6:00فرما دیتا ہے یہ کی جو فائدہ نہیں بتاتے میں تقریبا ایک فرمان
- 6:09حسیاتی ہوم جو تقوی اختیار کرتا ہے وہ تو یہ نہیں کہ گناہ نہیں
- 6:15ہوتا اسے بھی گناہ ہوتا ہے ہمارے یہ بڑا عجیب تصور ہے کہ اگر کسی
- 6:21نے داڑھی رکھ لی تو میں چلا گیا یا علم بن گئے بس اس سے تو کوئی
- 6:26گناہ ہونا ہی نہیں چاہیے اور ہم جو مرضی کرتے پھر ہمیں تو کوئی
- 6:31پوچھے ہم دن یاد آرہے ہیں گھوم رہی ہے سوائے نبیوں کے کوئی بشر
- 6:37خطا سے پاک نہیں ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑے مرتبے والا ہوں خطا ہر
- 6:43انسان کے ساتھ لگی ہوئی بلکہ وہ انسان ہی نہیں جو سخت ہوتی ہو تو
- 6:50اللہ کرے تو کفر ہو صحیح آتی جو تقوی اختیار کرتے ہیں اپنے گناہوں
- 6:56پر نادم ہوتے ہی توبہ کر لے تو لگا تاہم ان کے گناہوں کو مٹا
- 7:02دیتے ہیں معاف کرنا نہیں کہا یہ کنفرم کر دینا ایسا مٹا دیتے ہیں
- 7:09جیسے ذمہ دار زمین میں بیج کو ڈالتا ہے اور وہ بیچ میں اس کو
- 7:16زمین میں چھپاتا ہے پھر وہ بیج فنا ہو جاتا ہے اور اس سے ایک نیا
- 7:22خدا نکلا تو اتنا ہی جان نکل آتی ہے فرماتے ہیں کہ گئی ہے یا غفرلہ
- 7:29عطا فرمائے بہت اچھے موسم صفائی کر لینا دینا ان کے گناہوں کو
- 7:39مٹادیتا ہے کہ یہ جو کرامن کاتبین لکھ رہے ہیں تو ان کی کافیوں سے
- 7:45بھی غائب کر دیتا ہے تو اور دوسرا کام کیا کرتی ہوں ملو اجر اللہ
- 7:53تعالی اس کا اجر عظیم کر دیتا ہے یہ بل عظیم کرے گا تو اس کی شان
- 7:58کیا تو رمضان اللہ تعالی نے ہمیں ایسی بڑی محنت ایسی بڑی دولت دی
- 8:04ہے اپنی آخرت کو بنانے کے لئے اس میں جسمانی صحت بھی ہے اور اس
- 8:11خانی صحت بھی ہے اس میں جسمانی قوت کو سمجھ کے کھانا پینا رکھا
- 8:22جائے اور روحانی صحت بھی ملتی ہے کہ جتنا جسم پر فاقہ آتا ہے میں
- 8:29روشن ہوتا ہے رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان ہے جس دن بھی میرے اوپر
- 8:37فاقہ آیا میں رو پر علم کا نیا دروازہ کھلا تو اللہ تعالی نے
- 8:45اپنے کرم سے ہمیں یہ مہینہ دیا شاہ مردان شاہ عربی میں مہینے کو
- 8:54کہتے اور شہر کا اصل مطلب شہرت تو مہینے کے مشہور اس لیے کہتے ہیں
- 9:03کہ ہر مہینہ اپنے آپ اپنی شہرت بناتا ہے رمضان آ رہا ہے اچھا
- 9:09والا گیا جنوری فروری اور اس کے ساتھ ہمارے بے شمار دنیاوی کام
- 9:16لگے ہوتے بھائی جان اور میں یہ میٹنگ ہے فروری میں یہ میٹنگ مارچ
- 9:21میں وہاں جانا ہے دل میں ہے تو ہماری بہت ساری بانڈی ہوتی ہے
- 9:28مہینوں کے ٹائمنگ کے ساتھ اس نے یہ مشہور ہوتے ہی شہرت کی وجہ سے
- 9:35میں آپ کو عربی میں شہر کہتے ہیں مشہور ہے تو کہتے ہیں شاہ رحمان
- 9:43بات بتائی اس میں روزے کی فضیلت اس مہینے کی نہیں بتائیں اس میں
- 9:49قرآن کی فضیلت بتائے قرآن روزے کا ذکر بعد میں کیا ہے اور قرآن کا
- 9:57ذکر پہلے کیا ہے کہ اپنی روح کو اپنی اپنے روحانیت کو زندہ کرنا
- 10:04چاہتے ہو تو اس مہینے میں ہم نے اس قرآن کو اتارا الذی انزل فیہ
- 10:09القران جس میں ہم نے اس قرآن کو اتارا شیر اچھے رمضان کو موسیٰ
- 10:16علیہ السلام پر تورات والی عورت 13 رمضان کو عیسی علیہ السلام پر
- 10:25انجیل تھری لیلۃ القدر میں ہمارے نبی پر قرآن پڑھا اور نور رمضان
- 10:32یا دس کو داؤد علیہ السلام پر مضبوط اور سارا عثمانیہ علم اللہ
- 10:40نے اس مہینے میں اتارا کہ مشقت کے ساتھ ظلم جڑا ہوا ہے اور فاقے میں
- 10:47روح میں ایک روحانیت پیدا ہوتی ہے تو اس سے اللہ تعالی کی طرف سے وہ
- 10:57بہت خوش ملتا ہے تو اس میں اللہ نے کہا انزل فیہ القران تو اشارہ
- 11:03کے اعلان کے بعد قرآن بناؤ جتنا قرآن پڑھ سکتے ہو ہمارے ساتھ مولی
- 11:10اللہ مثالیں تین دن میں قرآن ختم کر دیں اور کوئی غیر ایک ہی دن
- 11:17میں سارا پڑھ لیتے ہیں ابھی دو دن میں پڑھتے ہیں لیکن ان کا معمول
- 11:21تین دن میں قرآن ختم کرتے ہیں سارا دن قرآن پڑھتے رہتے ہیں
- 11:27بنگلہ دیش میں اس عمر میں اکٹھے پڑھتے تھے تو جتنا قرآن کے ساتھ
- 11:34ہمارا تعلق بڑے گا ہم قرآن کو پڑھ لیں گے سمجھیں گے ہم نے صرف قرآن
- 11:40کو ختم کے لیے رکھا یہ مولوی صاحب از ختم پردے ہوں انہوں نے چند
- 11:45آیات رقیہ قرآنی آیات پڑھے تو ختم ہی کوئی کہیں اور سے پڑھنے کا
- 11:50طریقہ ختم ہی نہیں پڑھایا بچوں کو قرآن پڑھانا دیتا ہور کی کرنا ہی
- 11:55نہیں ختم نہیں پڑھے یا پوری جو ہمارے ان پڑھ مولویوں نے مولوی تو
- 12:03ہوتے نہیں ہیں وہ ذرا حافظ ہوتے ہیں اور دیہاتوں میں امام بن جاتے
- 12:07ہیں تو ان انہوں نے وہ قرض ہم بنا دی ہے تو قرآن رہ گیا ختم ختم
- 12:15دلانے کے لیے قرآن رہ گیا فال نکالنے کے لئے اور قرآن لے گیا ہے
- 12:20مردوں پر پڑھنے کے لئے بچے جو لوگ مالدار ہیں وہ تھوڑے دن کا بھی
- 12:27شوق ہے وہ مدرسے کے بچوں کو ہائر کر تے ہیں اور باپ کی قبر پر بٹھا
- 12:32دیتے ہیں وہ قرآن پڑھتے رہتے ہیں پڑھتے ہیں یا نہیں پڑتا تو قرآن
- 12:40پڑھنا قرآن کو سمجھیں روزانہ 10 ترجمہ کافر دی پورے قرآن کو اس
- 12:46طرح آپ پر حقیقت کھل جائے گی کہ اللہ کیا کہہ رہا ہے اور ممبر سے
- 12:52ہمارے خطیب حضرات کیا کر رہے ہو کس چیز کی دعوت دے رہا ہے ہمارے
- 12:57خطیب کے اس کی دعوت دے رہے ہیں آپ کے قرآن کھل جائے اب حدیث پاک کو
- 13:03پڑھیں نبی پاک کی سیرت کو پڑھ لیں خاص طور پر حدیث براہ راست
- 13:09استفادہ کرے علی چیزیں لیکن جتنا سیرت سے انسان میں اپنے ذاتی طور
- 13:18پر تو کتنا میں نے سیرت سے سیکھا وہ کسی اور چیز سے نہیں سیکھا پر
- 13:25ان کے بعد نبی پاک کی سیرت کو پڑھ قرآن کو پڑھنے اپنے دنیاوی کام
- 13:32مختصر کر دیں میں ملازمہ کی ڈیوٹی ابھی مختصر کرنے آپ کو اس کا اجر
- 13:38ملے گا ان کے روزے رکھنے کا اجر ملے گا اور ان کی تنخواہ بڑھا دی
- 13:43ان کا شیڈول طے کرنے اس مہینے میں تاکہ وہ کھلے ہو کر روزہ رکھ سکے
- 13:50بچوں کو روزہ رکھو اس کے تو ایک افطاری پہ زارو پہ اڑا دیں اور ان
- 13:56کے پورے مہینے کی تنخواہ داروں تو کھل کے روزہ نہیں رکھ سکے تو انزل
- 14:03فیہ القران پھر آگے لے گا خود للناس دنیا کے انسانوں کے لیے
- 14:09ہدایت ہے زمین پر جو راستے نا ان کے نشان ہوتے ہیں ان کو فالو کرتے
- 14:20ہوئے جیسے آج میں اپنے گاؤں سے چلا تو اس سڑک کو فالو کرتے ہوئے
- 14:25فیصل آباد پہنچ گیا ابھی کو فالو کر دو پھر گاؤں پہنچ جاؤں گا ساری
- 14:30دنیا میں سفر جو ہمارے دنیا کے سفر ہیں اس کی نشانیاں مقررہ میں
- 14:37ڈھونڈنا پڑتا اور چلتے رہتے ہیں لیکن جو ہماری آخرت کا سفر ہے اس
- 14:45کی نشانیاں ڈھونڈنے پڑتی ہیں وہ امتحان ہے اس کو اللہ تعالی نے
- 14:51اپنے پاس ہی رکھا ہے اور قرآن میں چھپا دیا کب قرآن پڑھو خوردن قرآن
- 14:59عربوں کے اترا تھا تو خدا کسے کہتے ہیں اچھا سمندر میں کوئی
- 15:05نشانی کوئی نہیں آپ تو کمپیوٹر آ گیا تو اس وقت وہ رات کو ستاروں
- 15:10کو دیکھتے تھے اور دن میں سورج کی حرکت کو دیکھتے تھے کہ ہر جا رہا
- 15:16ہے تو اس سے وہ راستوں کو متعین کرتے تھے بیس سمندر کے قریب کسی
- 15:23منزل کے قریب پہنچ گئے تھے تو وہاں پانی کے اندر سے پہاڑ کی
- 15:31چوٹی نکلی ہوتی تھی اور اس کا پتھر خود ہی سوتا تھا کہ وہ دھوپ
- 15:37میں چمکتا تھا رات کو چاند کی چاندنی میں چمکتا اس پتھر کو عرب
- 15:44ہوتا کہتے تھے خدا سبحان اللہ سویا تشبیہ کیا ہے کہ انسان زندگی
- 15:53کا سمندر ہے زندگی ایک سمندر ہے جس میں آخرت کا راستہ ڈھونڈنا ہے
- 16:01اور ہر انسان ایک کشتی ہے اس کا نشان تک پہنچنا ہے جہاں سے راستہ
- 16:10ملک طاہر کو خدا کہتے ہیں تو انسانی زندگی کے سمندر میں
- 16:17انسانوں کی چلتی ہوئی کشتیاں وہ جب اس پہاڑ نشان کو ڈھونڈ لیتی
- 16:27ہیں تو انہیں پھر ساحل پہ پہنچنا آسان ہو جاتا ہے اگر اللہ نہ کرے
- 16:34کوئی اس نشانی کو کھودے بھٹکتا رہتا ہے قدرت سے کنارے لگا دیں تو
- 16:43لگا دے ورنہ وہ بھٹکتی رہتا ہے تو یہ خود للناس قرآن کہ یہ وہ روشن
- 16:53چپ او پہاڑ کی چوٹی ہے جس سے تو میں راستہ ملے گا اس کو تھوڑا
- 16:58پیچھے سے حملہ سورۃ فاتحہ سے ہم نے اللہ سے کہا اھدنا الصراط
- 17:03المستقیم یا اللہ ہمیں ہدایت عطا فرما سیدھے راستے کی نیو ہٹانا
- 17:12عطا فرما ان تک پہنچا جو ہمیں سیدھے راستے تک پہنچائے جس پر
- 17:19تیرے نیک لوگ چلے جن پر سر عام ہوا اور ان لوگوں کے راستے سے بچا
- 17:25جن پر تیرا غضب ہوا اور ناراضگی ہوئی تو جب ہم نے یہ دعا مانگی
- 17:31اللہ سے تو اللہ نے ہماری دعاؤں کو قبول کیا اور قرآن اتار کر کا
- 17:36الف لام میں ویل کتاب العلم فی علم المنطق کی کتاب ہے جو ہر قسم
- 17:44کے شک و شبہ سے بالاتر ہے اور یہ متقین کے لئے ہدایت ہے یہاں کا ہر
- 17:50دن اس ساری زندگی کے کے لیے ہدایت ہے یعنی اگر ڈھونڈنا چاہو اس چٹان
- 17:57کو جو تمہیں منزل تک پہنچا ہے اس خوبصورت چیز کو جو تمہیں اللہ تک
- 18:06پہنچائے تو وہ قرآن ہے ذالک الکتاب لاریب فیہ اور خاص طور پر
- 18:15جو تقوی اختیار کرے گا اسے اس قرآن سے راستہ ملے وہ اس کو پہچان
- 18:21کر چلتے چلتے چلتے چلتے اس کامیابی سے پہنچ جائے گا تمہارے
- 18:28برصغیر میں قرآن کے ساتھ اٹیچ منٹ کوئی نہیں یہ مختلف بزرگوں کی
- 18:33کتابیں لکھی پڑھی ہیں ان کی سیر کرنے والا کون ہے اس میں واقع ہے
- 18:39وہ کہاں سے نقل کیا ہے اس کی کوئی ایک بزرگ سے وہ 25 سال جنگلوں میں
- 18:46خاک چھانتے رہے یہ نبوی کے خلاف واقع ہے کہ میرے نہیں رحمانیت
- 18:54نہیں سکھائی اور ان کی شان بیان کرنے میں یہ واقعہ ہوا تھا میں نے
- 19:00بھی پڑھا کہ 25 سال جنگلوں کی خاک شانے ہیں تو یہ دو عیسائی راہبوں
- 19:07سے بھی بڑھ کے معنی اسلام میں کوئی رابطہ نہیں رکھنا تو ان کے
- 19:14سوزوکی نہ کوئی سند ہے نہ کوئی دلیل ہے کہ مصنف کی حیثیت کا پتہ
- 19:19ہے تو ہم کس سے کہانیوں میں گم ہیں اور بس قرآن پاک کے ساتھ بے
- 19:27وفا ہیں قرآن سے وفا نہیں کی قرآن کو سیکھنے قرآن کو پڑھا نہیں قرآن
- 19:33کو سمجھا نہیں تو اردو ترجمہ مفتی تقی صاحب دامت برکاتہم کا ترجمہ
- 19:38ایسا عالیشان ہے کہ جو تھوڑا سا بھی اردو جانتا ہے اس کو اسے
- 19:45پرانا فون اٹھا سکتا ہے تو بیان للناس وبینات من الہدی والفرقان
- 19:52یہ پہلے خدا سرگودھا تاکید کے لئے کہ یہ پوری دنیا کے انسانوں کے
- 20:03لیے ہدایت کاپیغام ہے اگر تم اپنے ذہن کو صاف کر کے اسے پڑھو گے تو
- 20:11یہ نعت من الھدیٰ تو یہ ہدایت کی خوبصورت نشانیاں ہیں اور حق کو
- 20:19باطل میں فرق کر کے دکھا دے گا قرآن کے اس قرآن کا نام فرقان بھی
- 20:25ہے کہ یہ حق کو قبول کرلیتا ہے باطل کو الگ کر دیتا ہے یقینی بنا
- 20:34رہے ہیں صحت مند پاکستان اور بدل رہے ہیں زندگی بہترین صحت کی
- 20:41سہولیات کی فراہمی سے آپ بھی بیماروں کے لئے مسیحا بن سکتے ہیں
- 20:47میں صدقات اور عطیات ایم ڈی جے فاؤنڈیشن تک پہنچائیں