skinny.

Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 31 |معرفتِ الٰہی: ذاتِ باری، اسماء حسنیٰ ، صفاتِ باری و تجلیاتِ حق اور ادراکِ انسانی کی حدود

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 31 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2) معرفتِ الٰہی: ذاتِ باری، اسماء حسنیٰ ، صفاتِ باری و تجلیاتِ حق اور ادراکِ انسانی کی حدود مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 07؍ فروری 2024ء / 26؍ رجب المرجب 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:32 پہلی فصل کا بنیادی خلاصہ؛ طبیعتِ انسانی اور معرفتِ الٰہی 3:39 دوسری فصل میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.