Latest / ISLAMIC HUB / Molana Tariq Jameel latest bayan (Shab-e-Barat),18 March.
Transcript
- 0:00آئیے مل کر بھوک مٹائے مجھے ہوئے چھولے اس سے جلائی غذائی قلت کے
- 0:11شکار ہزاروں افراد آپ کی مدد کے منتظر ہیں آگے بڑھی اور ان کی
- 0:18امید بنے اپنے صدقات اور عطیات کے فاؤنڈیشن تک پہنچائیں السلام
- 0:29علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم صلاۃ وسلام
- 0:36علی رسول الکریم اللہ علیہ وآلہٖ اجمعین ہمارا بھائیو دوستو بزرگو
- 0:45اچھے بچیاں کے بارے میں تھوڑی سی بات کرنی تھی اصلات مختلف نام
- 0:59علماء نے رکھے ہیں شب برات شب مغفرت اور رحمت و برکت حدیث پاک
- 1:11میں اس کا کوئی نام نہیں ہے حدیث پاک میں ہے لیلۃ النصف من شعبان
- 1:17عدی شعبان والی راجن پندرہ شعبان کی رات اس میں صرف یہ الفاظ ہیں
- 1:28یہ علماء نے رکھے تھے اس میں مغفرت صوتی اے تو اس کا نام شب
- 1:35مغفرت اس میں جہنم سے خلاصی ہوتی ہے تو شب برات اس میں برکت کا
- 1:44نزول ہوتا ہے تو شب برات مبارک اس میں اللہ کی رحمت کا نزول ہوتا ہے
- 1:51تو شب رحمت لیکن لیلۃ النصف من شعبان کا نام حدیث پاک میں آتا ہے
- 2:00اس کے بارے میں امت میں دو طریقے ہیں دونوں انتہا پر ہیں جو وہ
- 2:09نامناسب ہے ایک طبقہ ہے جو بالکل اس کی نفی کرتا ہے اور ضد کرتا ہے
- 2:16اور اس میں شدت اختیار کرتا ہے سلف کا اصول ہے کہ اپنی بات پیش
- 2:24کروں دوسرے کو عزت دو لیکن اپنی بات پیش کرتے ہوئے ہو جانا نہ
- 2:31جانا اور دوسرے کی بےعزتی کرنا اللہ کو ناپسند ہے یہ اللہ کی
- 2:38بارگاہ میں انتہائی ناپسندیدہ چیز ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ایک طبقہ
- 2:48ہمارے ہاں ہے جنہوں نے کچھ اس میں ڈال دیا ہے یہ بھی بالکل غلط ہے
- 2:57یہ بھی نہیں ہونا چاہیے جو اعتدال کی بات ہے آپ کے سامنے پیش کرتا
- 3:03ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ والی ہے یعنی نشدۃ ہے نہ ہو وہ بدعت ہے
- 3:13درمیان کی چیز امید ہے صحیح ہوگی اس رات کی فضیلت کو دس صحابہ نے
- 3:21روایت کیا ہے جس سے ہم وقت سازی اللہ عنہ نے ہی حضرت عائشہ رضی
- 3:25اللہ تعالی عنہ بھی ہوتا لیکن لوگ ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے سعودیہ
- 3:40کے بہت بڑے محدث ہیں مفسر بھی صرف یہی سے او بہت بڑے عالم سے انہوں
- 3:49نے لکھا ہے کہ دس حدیثیں سیف بھٹی ہو جاتی ہیں تو وہ حسن کا درجہ
- 3:57حاصل کر سکتے ہیں حسن لغیرہ پر محدثین کی کہ وہ قابل قبول ہے اور
- 4:06اس کو فضائل میں قبول سمجھا جاتا ہے کچھ سمجھا جاتا ہے عمل کے ثبوت
- 4:14کے لئے عبادت کے ثبوت کے لئے عقیل کے ثبوت کے لئے صحیح حدیث کے بغیر
- 4:20کوئی حدیث قبول نہیں ہے تو اس لیے دس حدیث وظائف کا جمع ہوکر اس کی
- 4:31فضیلت کا بولنا اس کے اندر کچھ نہ کچھ رکھتا ہے اور فضیلت جو اللہ
- 4:38کے نبی نے ارشاد فرمائے پندرہ شعبان کی رات کو شرم آتی ہے میں
- 4:44اٹھیں تو اب بستر پر نہیں تھے تو آپ البقیع پابندی کرک عائشہ تو
- 4:55کیا سمجھتے ہیں کہ اللہ اور اس کا رسول تمہارے ساتھ خیانت کریں گے
- 5:00میں تو باقی والوں کے لئے آیا تھا دعا کرنے شراب نے فرمایا آج کی
- 5:06رات تو رات ہے جس میں اللہ تبارک و تعالی بنو کلب یا تاویل ہے جن
- 5:13کے پاس بھیڑ بکریاں بہت زیادہ تھی عائشہ جتنی مغلوں کی بکریوں کے
- 5:21جسم پر بال ہیں اس ان بالوں کی تعداد کے برابر اللہ تعالی اپنے
- 5:29بندوں کو مغفرت فرماتا ہے جہنم سے خلاصی فرماتا ہے اس پر شب برات
- 5:36اور شب مغفرت علماء نے اس کا نام رکھا نبی کی زبان سے یہ نام نہیں
- 5:42نکلا تو اس کی یہ فضیلت ہے کہ اس میں اللہ تعالی کی طرف سے بخشش کا
- 5:52حضور روزہ باقی یہ جو کہتے ہیں کہ اس میں فرشتہ اترتا ہے اور سارے
- 6:00سال کی بجٹ بتاتا ہے اور کل کے واقعات یہ کسی حدیث میں میری نظر
- 6:07سے نہیں گزرا سورۃ دخان فیھا یفرق کل امر حکیم رعایتاں آتی ہے تو اس
- 6:19سے پہلے کی ایک شب برات کی نفی کرتی ہے انا انزلنہ فی لیلۃ
- 6:24مبارکۃ مبارک رات میں اتارا قرآن پاک قرآن پاک تو لیلۃ القدر میں
- 6:33اترا ہے تو اگر کوئی کسی قسم کے اعلانات ہوتے ہیں تو پھر شب قدر
- 6:38میں ہوتی اثرات نہیں ہوتا دوسرا یہ ہے ہے کہ اس کے روزے اور بندگی
- 6:47کے بارے میں شب قدر کی کے واسطے میری دھیان سے سنو اللہ کی قسم کی
- 6:55کوئی خاص عبادت میرے نبی نے نہیں بتائی لیلۃ القدر کی کوئی خاص
- 7:03عبادت میرے نبی نے فرمائے اور اللہ نے پوچھا یا رسول اللہ اگر
- 7:09مجھے لیلۃ القدر نصیب ہو تو میں کیا کروں گا یہ دعا پڑھو اللہم
- 7:14انک عفواً تحب العفو فاعف عنی اللہ تو معاف کرنے والا ہے معاف
- 7:21کرنے کو پسند فرماتا ہے مجھے معاف فرما میرے نبی کی ولادت ہوئی
- 7:28گیارہ کا تہجد کے نوافل تھے ہوئے شب قدر تھی چاہے وہ شب برات تھی
- 7:37چاہے وہ شب جمعہ تھی تو اب اس کے نام پر لوگوں نے کیا کیا خرابیاں
- 7:46چوم قرآن اور حدیث سے جڑے کتابیں لکھی ہوئی ہیں کس نے لکھی پسند
- 7:53کیا ہے اس کی تمیز نہیں ہے تو وہ پھر بہت ہی زیادہ چار رکعت پڑھیں
- 8:02ہر رکعت میں یہ پڑھو یہ پڑو تیسری میں یہ چوتھی میں یہ یہ سب بدعات
- 8:09ہیں ان کا کوئی تعلق نہیں میرے نبی کے کسی فرمان سے میرے نبی نے
- 8:16صرف عبادت کا فرمایا ہے عبادت مقدر میں بھی کوئی خاص عمل نہیں
- 8:24اور دوسری بات کرنی ہے تم مسجد نہیں کھایا مسجد نئے گھر مسجد
- 8:35نہیں گھر میرے نبی نفلی بندگی گھر میں ادا فرماتے تھے اب شب برات نے
- 8:42صلاۃ تسبیح کی جماعت ہو رہی ہوتی ہے یہ کتنی بڑی نادانی کی بات ہے
- 8:48کی تو جماعت نویں جماعت نہیں ہوتی تو یہ دلیل صلاۃ التسبیح کی جماعت
- 8:58کروا رہے ہیں نفلی نماز کے بارے میں اللہ کے نبی کا طریقہ گھر میں
- 9:04پڑھ اور اللہ کی طرف سے بھی ہمیں یہ اشارہ ملتا ہے بس اور لوگوں سے
- 9:18کٹ جائیں بالکل اور سب سے کٹ کے آپ اپنے رب کو یاد کریں ومن اللیل
- 9:27فتہجد بہ نافلۃ لک آسان یبعثک ربک مقاما محمودا الذی لا الہ الا ربک
- 9:38فارغب انصاری آیات کا خلاصہ یہ بنتا ہے کہ نفلی عبادات سنتی بھی
- 9:46ہم گھر میں پڑھو اور خاص طور پر ایسی راتوں کی عبادت ہوتی ہے
- 9:52مسجدوں میں اکٹھے ہونا اور اس رات میں جھنڈیاں لگانا اگر آتش بازی
- 9:59کرنا یہ تو بالکل ذرا سا اور خرافات جو میری گزارش ہے کہ میرے
- 10:07نبی کی جو سنت ہے اب نفلی بندگی بعض اوقات اپنے گھر میں فرمایا
- 10:14کرتے تھے اس رات میں عبادت کرنا چاہتے ہیں مسجد کی بجائے گھر کو
- 10:22مسجد بنا وجالوت نکلن اللہ نے بنی اسرائیل میں فرمایا اپنے گھروں کو
- 10:30مسجد بنا لو اور نماز قائم کرو تو ہم بھی اپنے گھروں کو خالی نہیں
- 10:38چھوڑیں اس میں اپنا واٹس مائی فیملی کرتی ہوں کے نوافل کا
- 10:43اہتمام کرے مسجد فرائض کے لئے ہے اور نوافل کے لئے کہہ رہے ہیں تو
- 10:50امید ہے میری بات غور فرمائیں گے ناراض ہیں اور میرے بھائی بہنوں
- 10:58اس کی اس بات میں کوئی گندگی عبادت مخصوص صلاحیتیں ہاں آپ مسجد
- 11:07کے نوافل پڑھے ساری رات پڑھا قرآن کی تلاوت کریں ساری رات کریں اللہ
- 11:15کا ذکر فرمایا ساری رات فرمائیں اب دعا مانگنی چاہیے ساری رات
- 11:20مانگی یہ مخصوص اعمال یہی نماز تلاوت اور دعا اور آنسوؤں کے ساتھ
- 11:32اپنے کھیتوں کو پانی نہ لگے تو سوکھ جاتی ہے ایسے ہی ان کے
- 11:41اثاثوں کے چند قطرے بھی سمندر بنا دیا کترا کر دیتے ہیں تو آنسوؤں
- 11:49کے ساتھ نہ ہو تو کم از کم ہونے والی کیفیت ہے یہ تو اتنا سبب ہے
- 11:57رات ہے روزے کے بارے میں جو ابن ماجہ کی روایت ہے اور شہرہ یہ
- 12:06روایت بہت شدید شریف ہے اور علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو
- 12:13موضوع قرار دیا ہے تو اس میں روزہ اس نیت سے رکھنا کہ میرے نبی کی
- 12:20سنت ہے یہ غلط ہے اس طرح یہ بدعت بن جائے گا کوئی سے نفلی روزہ
- 12:29اثرات میں رکھنا چاہتا ہے مستحق سمجھ کے نفل سمجھ کے وہ میرے خیال
- 12:35میں اس میں کوئی قباحت نہیں لیکن سوچ سمجھ کر اور رکھنا چاہتا ہے
- 12:40تو یہ بات صحیح نہیں ہے کیونکہ روزے والی روایت قابل اعتبار قبلہ
- 12:48درست نہیں ہے اس میں تمام محدثین کا اتفاق ہے کہ یہ روایت شدید
- 12:56ضعیف ہے اور شدید ضعیف سے استدلال نہیں ہوتا اس کو حجت نہیں بنایا
- 13:03جاتا کمزور اس کا دوست اتنا شدید نہ ہو اور کی حدیثیں جمع ہو جائیں
- 13:14تو پھر اس میں ایک طاقت آجاتی ہے تو اپنے آپ کو جوڑوں اللہ کے قرآن
- 13:23کے ساتھ اللہ کے نبی کی حدیث کے ساتھ صحیح حدیث آپ کا ماخذ ہوگا
- 13:31تو آپ با آسانی ہوگی کرنی تو اصل میں عبادات میں اعتدال ہے شاید ہی
- 13:39کوئی رات میرے نبی ساری رات لگا ہوں شاید اور شاید ہی کبھی آپ نے
- 13:46مسلسل اس میں تو میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے زندگی میں
- 13:53ایک دفعہ وی عشاء کے وضو سے فجر کی نماز نہیں عطا فرمائے یا بندگی
- 14:08میں بہت زیادہ زیادتی اور اپنا اپنے نفس کشی میں راہبوں جیسی
- 14:15تھوڑی تھوڑی چھلک ایک اللہ والے تھے وہ اپنے سر کے بالوں کو رسا
- 14:23باندھتے تھے اور نفل پڑھتے تھے تو ان کو نیند آتی تھی اسد جٹ کا
- 14:31لیتا تھا اوپر سے تھا ان کو زور سے جھٹکا لگتا درد ہوتا آنکھ کھل
- 14:38جاتی ہے پھر وہ نفل شروع فرما دیتے میرے نبی کا طریقہ بھی نہیں
- 14:43میرے نبی کو پسند بھی نہیں ایک بزرگ سے آنکھوں میں نمک کی صلاحیت
- 14:48ڈال لیتے تھے کہ میری آنکھوں میں مرچیں لگیں گی میں نماز پڑھ کر
- 14:54کیوں کے واضع عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھے بغیر وضو سے فجر کی
- 15:00نماز پڑھے کی ذات کے لیے اچھا عمل ہیں لیکن یہ دی اسلام کی دعوت
- 15:06نہیں ہے نہ ہی یہ دعوت ہم غیروں کو پیش کر سکتے ہیں یہ تو ان کو
- 15:13بھگانے والی بات ایک بزرگ میں اضافہ کے بارے میں پانچ سال
- 15:17جنگلوں کی خاک چھانتے رہے 25 سال باہر نہیں آئے یہ تو کوئی کمال کی
- 15:23بات نہیں ہے یہ تو رہبانیت ہے جو میرے نبی نے نہ پسند فرمائے اس کا
- 15:28ہے اعتدال ہے افضال نام تو سنا تھا ہم نے تو میں اعتدال والی امت
- 15:36بنایا ہے یہود کی طرح رہبانیت کا ایسا چکا ہے عیسائیوں کی طرح تم
- 15:48درمیان میں میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پڑھو اللہ کے
- 15:56واسطے الہ کے وارث اولیاء کرام کی کتابیں پڑھتے ہیں وہ اکثر اس میں
- 16:01جھوٹے قصے ہیں یہ سنا تو ہے کوئی نہیں سمجھ کیا ہے میں آپ سے بات
- 16:08کرتا ہوں آپ کا تجھے آپ نے کہاں سے سونا میں کرتا ہوں تو معاشی سے
- 16:14سنا توجہ دیکر کوئی بندہ یہ اس کو پسند کرتے ہیں کہ آپ نے یہ کہا سے
- 16:21بات سنیں اکاؤنٹ مفتی تقی عثمانی صاحب یہاں اس کو سنت کہتے ہیں کہ
- 16:28جو بھی بات پہنچی ہے مجھ تک کون پہنچانے والا ہے اگر اس سے مضبوط
- 16:34آدمی ہے یہ بات منظور ہو جائے گی اگر وہ کمزور آدمی بعد کمزور
- 16:38ہوجائے گی کہ ہمارے ہاں جو تصویر میں کتابیں چھپتی ہیں اولیاء کرام
- 16:43کی زندگی کے بارے میں جھوٹی سے بھری پڑی ان کی کوئی سند نہیں
- 16:51اللہ کے واسطے نبی کی زندگی پڑھو آپ کو پتہ چلے گا زندگی ہے کیا
- 16:57قرآن پڑھو آپ کو پتہ چلے گا اللہ چاہتا کیا ہے اللہ تعالی اس رات
- 17:04کی اتنی برکتیں ہمیں نصیب فرمائے اصل میں اللہ نے بخشش کے بہانے
- 17:09رکھے ہیں کوئی شرابی ہے کوئی گل نہیں ہے کوئی قاتل ہے کوئی ماں
- 17:16باپ کا نافرمان ہے کوئی مشرک ہے کوئی متکبر ہے کوئی سودخور ہے کہ
- 17:25رشوت خور ہے جہاں آج کا ریٹ کال خیرات ہے دے گا کہ اللہ میری توبہ
- 17:33تو اللہ کی قسم اگر اس کے گناہ زمین سے لے کر آسمان کی چھت کبھی
- 17:39ہوں گے نہ تیرا ادھار پر علامہ زکا اللہ سارے معاف فرما دے اگے
- 17:46جھگڑا خوبصورت والا والے ہمیں کسی چیز کی کوئی پروا نہیں تو کسی نے
- 17:58فرمان کو حقیر میں جانا آؤ کبھی اپنی نیکی پہ قبر نہ کرو اور ایک
- 18:08جرم اور روما کہ تیس سال اور فرقہ واریت صبر کرو اپنے سر پہ جمے رہو
- 18:16لیکن دوسروں سے نفرت سلام بھی نہ کرنا جنازہ بھی نہ پڑھنا حرم شریف
- 18:23میں جا کر بھی نماز نہ پڑھنا اللہ کے واسطے آج بہت غیر میں سو چکی
- 18:30ہے مہربانی کرو کرو ایک دوسرے سے ملو ہم امت بن کے چلی برائے فیصلے
- 18:45آخرت میں ہو جائیں گے کل کل یعمل علی شاکلتہ تھے تو کم علم ہوں عہد
- 18:54سزا اس میں یہ دیکھیں چڑھائی جاتی ہیں رات کی جاتی ہے دیدار سنت
- 19:02سمجھ کے کوئی کرے گا تو بیدار ہے ویسے فی سبیل اللہ کو یاد کرنا
- 19:07چاہتا تھا ٹھیک ہے اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق بخشے السلام
- 19:12علیکم آئے مل کر بھوک مٹائے مجھے ہوئے چھولے اس سے چلائی غذائی قلت
- 19:24کے شکار ہزاروں افراد کی مدد کے منتظر ہیں آگے بڑھی اور ان کی
- 19:31امید بنے گا توضیحات ایم ڈی جے فاؤنڈیشن جائے