Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 08 | انسانی امتیاز کے عناصر اور آفاقی معیار کا اخلاقی تشکیل میں کردار
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
درس : 08
انسانی امتیاز کے عناصر اور آفاقی معیار کا اخلاقی تشکیل میں کردار، امام نوع اور عنایت ازلی کے تناظر میں
(پہلا مقالہ: مبحثِ اول، فصل 1)
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 10؍ مئی 2023ء / 19 شوال المکرم 1444ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ پچھلے درس کا خلاصہ؛ انسانی اخلاق کا فلسفہ
✔️ حیوان کی خصوصیات اور انسان کے امتیازات
✔️ فلسفۂ اخلاق کے اصول…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.