Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 37 | فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر کا مطالعہ
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 37 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 8) فطرتِ انسانی کی راہ میں حائل حجاباتِ ثلاثہ: حقیقت، اثرات اور انسداد کی تدابیر کا مطالعہ مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 22؍ مئی 2024ء /13؍ ذی قعدہ 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:20 پچھلی فصل میں کمالِ نوعِ انسان کی اساسیات: ایمان و احسان کی وضاحت 3:44 فصل (8) میں فطرتِ انسانی کی راہ میں…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.