skinny.

Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 27 | ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت، اور آداب و فرائض اور فساد کی صورت میں زیریں ارتفاقات کی حفاظت کا تصور

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 27 (پہلا مقالہ: مبحثِ سادس فصل؛ 18 تا 20) ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت، اور آداب و فرائض اور فساد کی صورت میں زیریں ارتفاقات کی حفاظت کا تصور مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 10؍ جنوری 2024ء / 27؍ جمادی الاخریٰ 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی ضرورت و اہمیت ✔️ بین الاقوامی نظام اور…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.