skinny.

Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

درس: 05

(فاتحہ: فصل 2)

ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں اور کائناتی ارتقاء میں تشابک کی نئی تعبیر

مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة

بتاریخ: 08؍ مارچ 2023ء / 15 شعبان المُعَظَّم 1444ھ

بمقام؛ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز

0:24 سابقہ درس کا مَاحَصَل

1:53 فلاسفہ کا مشہور وہم؛ ہُیُولیٰ و صورتِ جسمیہ کے تشابُک کی حقیقت کا تحلیل و تجزیہ

3:29…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.