chaukhaT hai aastaaN ki-jaikrishn chaudhry habiib
https://urdushahkar.org/wp-content/uploads/2026/10/jchh-vahiiN-pe-chaukhaT-hai-aastaaN-ki-Audio.mp3
Recitation
اُردو
देवनागरी
Roman
Interpretation
چوکھٹ ہے آستاں کی ۔ جے کرشن چودھری حبیبؔ
۱
تلاشِ رہبر نہ خوفِ منزل، نہ فکر کوئی ہے جسم و جاں کی
جنوں سلامت تو کس کو پروا، رہِ وفا کے ہر امتحاں کی
۲
جو تم نے دیکھا ہے مسکرا کر، قدم زمانے کے رُک گئے ہیں
اس اِک نگاہِ کرم سے پہلے، کہاں تھی مجھ پر نظر جہاں کی
۳
بیان گرچہ تھا دردِ دل کا، مگر تھا کیف و اثر سے خالی
جو نام آیا ہے اس میں تیرا، بڑھی ہے لذّت بھی داستاں کی
۴
روِش پہ محوِ خرام ہو کر، جگائے کیا کیا نہ تم نے جادُو
کلی میں رنگت گُلوں میں نکہت، نہ…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.