Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

24090602 – Agar kaam par malik asr ki namaz parhney ke liye waqt nahi deta, to kya isey dhuhr ke saath jama kar saktey hain?
• ہمارے یہاں پر عصر کی نماز کا وقت ساڑھے تین بجے سے لے کر ساڑھے پانچ بجے تک کا ہے۔ میں ایک بڑی دکان میں کام کرتا ہوں جہاں پر ساڑھے تین بجے ہم سب کو دکان کا سامان سمیٹنا ہوتا ہے۔ سامان زیادہ ہونے کے وجہ سے دکان کا مالک اس وقت کسی کو باہر جانے یا اور کچھ کام کرنے نہیں دیتا۔ سامان سمیٹتے وقت ہی ہماری گاڑی آجاتی ہے جو ہم سب کو لے کر نکلتی ہے اور گھر پر پہنچتے پہنچتے مغرب کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ اور ہماری عصر کی نماز رہ جاتی ہیں۔ تو کیا ایسی صورت میں میں عصر کی نماز ظہر کے ساتھ جمع کر سکتا ہوں؟ یا گاڑی میں بیٹھ کر نماز پڑھوں اور اگر نہیں تو اس کا حل کیا ہے؟
•
More
var clipboard = new…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.