Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

26050103 – Hamare yahan Hajj par jaane se pehle aur wapas aane ke baad kuch rasoomat hoti hain, inka kya hukm hai?
• شیخ صاحب، میرے کچھ سوالات ہیں حج کے متعلق۔ ہمارے یہاں حج کو جانے سے پہلے اور جا کر آنے کے بعد کچھ رسومات قسم کی چیزیں ہوتی ہیں۔ جیسے کہ جانے سے پہلے:
جو شخص حج کو جا رہا ہے اس کے رشتہ دار اسے اپنے گھر دعوت پر بلاتے ہیں، کہیں کہیں پر تو بڑا فنکشن ہوتا ہے جس میں سب رشتہ دار جمع ہوتے ہیں جیسے کوئی ولیمہ کی دعوت ہو۔
حج پہ جانے والا شخص جن جن لوگوں کو وہ جانتا ہے ان سے جا کر ان کے گھر معافی مانگتا ہے۔
حج سے آنے کے بعد:
جو حج کر کے آئے ہیں وہ لوگوں کو یا قریبی رشتہ داروں اور جاننے والوں کو دعوت دیتا ہے، یہ دعوت کہیں کہیں تو ایک بڑے فنکشن کی طرح ہوتی ہے۔
رشتہ داروں، گاؤں والوں کو کھجور اور…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.