skinny.

Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Bhai ka sawal hai – mainey bohot sey firqey dekhey hain – kon sa firqa sahih hai kon sa firqa ghalat hai mujhe kahan se pata chalega?

بھائی کا سوال ہے حدیث میں آیا ہے اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میری امت کے تہتّر فرقے بنیں گے بہتّر فرقے جہنم میں جائیں گے صرف ایک فرقہ جنت میں جائے گا،میں نے بہت سارے فرقے دیکھے ہیں ۔ میں نے شیعت کو بھی دیکھا ہے ان کی باتوں کو بھی سنا ہے پھر ان کو چھوڑا ہے ،بریلوی خاندان سے تعلق رکھتا تھا اس بریلویت کو بھی دیکھا ہے اس میں بہت ساری غلطیاں نظر آئی ہیں ، پھر تبلیغی جماعت میں گیا ہوں میں ان کے طور طریقے دیکھے ہیں اس کو چھوڑا ہے ، پھر جماعت اسلامی کی طرف گیا ہوں ان کے طور طریقے دیکھے ہیں ان کو بھی چھوڑا ہے حدیث میں تہتّر فرقوں کا ذکر ہے اور بہتّر جہنم میں…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.