Latest / ISLAMIC HUB / Firon ka zulam or uska anjam. Latest bayan by Maulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00دو ہزار سال پیچھے چلے جائیں گراؤنڈ دنیا کا واحد انسان ہے جس
- 0:05نے کہا انا ربکم الاعلی میں سب سے بڑا ہو کر اپنے آپ کے رب ہونے کا
- 0:11دعویٰ انسانوں میں صرف گراونڈ کا ہے اس کی باندی مسلمان ہو گئی وہ
- 0:17السلام کا کلمہ پڑھ لیا ایمان بکتا نہیں پتہ چل گیا تو نے اس کو
- 0:22پکڑ لیا اس کی بچیاں ایک دودھ پیتی ایک ساتھ چلتی اور اپنے
- 0:27دربار میں پڑا ہمیں دلوایا نیچے آگ لگوائی تیل نکلنے لگا جب وہ
- 0:34چلنے لگا تو اس نے فرعون کی جو عورت سے اس سے باندھی سے کہا یہ
- 0:42آگ تیرے سامنے ہے جلتا ہوا تے موسی کے رب کو مانے گی تو پہلے
- 0:47تیری خوشیوں کو جلاؤں گا پھر تجھے جلاؤں گا اور اگر مجھے رب مانیں
- 0:51گی تو تیرے گھر کو سونے چاندی سے بنا دوں گا تیرے گھر کو سونے
- 0:56چاندی سے بھر دوں گا اللہ کا یہ میری آپ سب کی معراج ہے اور اللہ
- 1:04کو کھو دینا میرے آپ سب کے لئے ہلاکت اور تباہی ہے سنو میں کیا
- 1:13کہا جا رہا ہے اللہ نے اپنی محبت کو ماں سے تشبیہ دی ہے اب آپ سے
- 1:18نہیں دی اور چھوٹا بچہ زیادہ محبت کو لیتا ہے وہ کہنے لگی فرعون یہ
- 1:24تو میری دو ہی میری سو ہوتی تو اللہ کے نام پر آج میں قربان کر
- 1:29لے کر طے کرنا ہے تو پاگل ہوگیا اس پانی کو نکال دو اس کا یہ
- 1:39آنکھوں سے پکڑا اور وہ چیختی چلاتی ہوئی تھی ماں کا ایک بول اس
- 1:44کی جان بچا سکتا تھا اور پھر گھر جاکے توبہ کر لی تھی وہ تھی یا
- 1:49اللہ مجھے معاف کردے میں نے کلمہ کفر کہا اس کو ٹانگوں سے پکڑا ہوا
- 1:53ہے اس کے ہاتھ نیچے جھول رہے ہیں اور وہ ہماری مجھے بتا دو معنی
- 2:00اپنی آنکھوں سے بچی کو تیل میں و ڈوبتے دیکھا اور بارود بھری جیسے
- 2:06مچھلی تلنے کے لیے یہ سمجھ لی جاتی تو باہر آ جاتی ہے اوپر
- 2:11آجاتی تو وہ ایس بلبلے اٹھ رہے تھے وہاں بیٹھیں لمحے میں اس کی
- 2:17تو جان گئی ایک آنسو کا قطرہ سے نہیں نکلنے دیں اپنی آنکھوں سے
- 2:22اپنے دل کو مضبوط کیا تو میرے رب کی غیرت میرے رب کی محبت حرکت میں
- 2:29آئی اللہ نے مانگی آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا اور ماں نے اپنی بیٹی کی
- 2:34روح کو نکلتے اوکے رہی ہے اس پر یہ جنت تیار ہے جنرل تیار ہے اشرف
- 2:51کو تو پتہ ہی نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے اس کو پکڑ کے یوں
- 2:56ڈالا اس کی تو آہٹ بھی نہ نکلیں اور مشرق کی طرف چلی گئی گرما کب
- 3:02لے جا اللہ نے پھر آنکھوں سے پردہ ہٹایا اور اپنی بچی کی روح کو
- 3:07نکلتے دیکھا روکہری اس مولوی تھوڑی دیر کا صبر جنت کا یار ہے
- 3:17ہے ہے یا سب کچھ پایا کھو دیا سب کچھ کھو دیا جب اس کو پکڑ کے لے
- 3:28جانے لگے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں کہنا ہے کہ میری ایک بات
- 3:38مانو گے میری ایک میری ایک خواہش پوری کرو گے ان میں پوچھا گیا کہ
- 3:44جب میں بھی جل جاؤں تو میری اور میری بچیوں کے ہڈیوں کو اکٹھے دفن
- 3:52کرنا باہر پھینک نہ دینا دفنا دینا دونوں نے کہا تمہاری ہر
- 3:59خواہش پوری کی جائے گا پیچھے آ جاؤ میں نے اللہ کو جان دینی ہے
- 4:04مجھے تھکا دینے کی ضرورت نہیں ہے میں اپنے اللہ سے ملنے جا سکتی
- 4:08ہوتا ہے تو بہت محبوب بن جائے تو موت سے نفرت ہو جاتی ہے نہ اب نظر
- 4:23آتا ہے بچھڑا مارگی اللہ اکبر کا نعرہ لگاتی ہوئی آڈیو لگی بو جانی
- 4:33پڑگی انڈیا باقی رہ گئی کہ ہم نے کہا ایک ہی جگہ ڈال دو سب کو دفن
- 4:38کر دو دو ہزار سال کے بعد بچوں کی ہے دو ہزار سال کے بعد موسی علیہ
- 4:45السلام کے دو ہزار سال کے بعد جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ
- 4:51وسلم دنیا میں تشریف لے آئے چالیس سال کی عمر میں نبوت ملی میں
- 5:00معراج ہوا دو ہزار پلس پچاس دو ہزار پچاس سال کے بعد میرے نبی کی
- 5:08سواری بیت المقدس جا رہی ہے اور بیت المقدس جب وہ پہنچے ہیں تو
- 5:15مسرو ان سے قریب ہو جاتا ہے جب وہ کرنے لگے تو میرے نبی نے کہا
- 5:20جبرئیل جنت کی خوشبو آرہی ہے جبریل جنت کی خوشبو آرہی ہے یہاں
- 5:29سے تو پرائیویٹ طور پر جانا ہے تو یہ زمین سے جنت کی خوشبو کیا آرہی
- 5:35ہے تو جبریل نے عرض کی یارسول اللہ کرون کی ایک بیٹی تھی جو
- 5:42اللہ سے سودا کر گئی جان کا اور اپنی بچیوں کا اس کی اور اس کی
- 5:49بچیوں کی ہڈیوں کو جہاں دفن کیا گیا ہے یہ خوشبو جس نے دفن کیا
- 5:55تھا اس دن سے لے کر آج تک یہ خوشبو آرہی ہے اور یہ قیامت تک
- 5:59آتی رہے گی اللہ اپنے نام پر قربان ہونے والوں کی یونٹ قیمت
- 6:03لگاتا ھے پہلے اپنی منزل طے کرو پہلے اپنی منزل طے کرو پہلے اپنی
- 6:10منزل طے کرو کہ مجھے اپنی زندگی کی سہ لینا چاہے مجھے اللہ کو
- 6:16پانا ہے مجھے اللہ کو پانا ہے میں نے اللہ کو اللہ کی قسم اگر اللہ
- 6:22راضی ہے تو پھر موت سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں اس سے بڑھ کر کوئی
- 6:28خوبصورت پیغام نہیں اگر اللہ ناراض ہے تو موت سے خوفناک کوئی
- 6:33پیغام نہیں