Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 35 | آیاتِ الٰہیہ کا آفاقی نظام: معانی، اثرات و اقسام اور ایمان بالقدر کی حقیقت، حکمت اور حصولِ تقربِ الٰہی کے ذرائع
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 35 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 5، 6) آیاتِ الٰہیہ کا آفاقی نظام: معانی، اثرات و اقسام اور ایمان بالقدر کی حقیقت، حکمت اور حصولِ تقربِ الٰہی کے ذرائع مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 24؍ اپریل 2024ء /15؍ شوال المکرم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 0:24 دوسرے مقالے میں حصولِ قربِ الٰہی کے امور کی وضاحت نیز پچھلی چار فصلوں کا…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.