skinny.

Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

درس: 06

طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، الٰہی تجلیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت اور انسان کے مختلف مواطن میں وجود کا تصور

(فاتحہ: فصل 3)

مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة

بتاریخ: 15؍ مارچ 2023ء / 22 شعبان المُعَظَّم 1444ھ

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز

0:30 مقدمے کی پہلی دو فصلوں کی مباحث کا خلاصہ

3:47 تیسری فصل میں چار بنیادی امور کا بیان

5:22 کتاب کے…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.