Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

naashiz biwi ke talluq se sawal
میرا بھائی شارجہ میں رہتا ہے، اس کی شادی کو 13 سال ہو گئے ہیں،اس کی دو بیٹیاں بھی ہیں، 12 اور 7 سال کی۔ میرے بھائی کی بیوی اسمائیلی تھی لیکن شادی کے بعد سنی بن گئی۔ لیکن باعمل سنی نہیں ہے۔ بیوی اکثر رات باہر Club or Cafe جیسی جگہوں پر جاتی ہے اور اس کا اپنا دوستوں کا حلقہ بھی ہے۔ خوب میک اپ کر کے انسٹا گرام اور فیس بک پر اپنی کلپس اور وڈیو بناتی ہے۔
الحمد للہ میرا بھائی ابھی سلفیاء کی طرف راغب ہے، الحمد للہ داڑھی بھی رکھ لی ہے۔ میرے بھائی نے بہت کوشش کی کہ وہ رک جائے لیکن وہ نہیں مانی اور دبئی کورٹ میں ڈائیورس فائل کر چکی ہے۔ (میرا بھائی ممبئ سے ہے اور اس کی بیوی کراچی پاکستان سے ہے۔ بیوی کے…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.