Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

23052601. Masjid ke Imam par jaadu ka asar hai, bohat pareshani hai kya kiya jaye?
میرا ایک دوست ہیں جو مسجد کے امام ہیں، ان کے اوپر جادو ہوا ہے۔ جس مسجد میں یہ امامت کراتے ہیں اس مسجد کے جو پہلے امام تھے،اس کو لوگوں نے ایک بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی وجہ سے مسجد سے نکال دیا اور سننے میں آیا ہے کہ وہ جادو بھی کرتا تھا۔ اور اس امام مسجد نے میرے دوست کو کہا ہے کہ تیری یہاں سے لاش ہی جائے گی اگر تو یہ مسجد چھوڑ کے نہیں گیا۔ بعض لوگوں نے ان کو عیسائی جادوگروں کے پاس جا کر علاج کروانے کا مشورہ دیا۔ لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ مر جاؤں گا لیکن اپنی توحید پر compromise نہیں کروں گا۔ بہت مشکل اور تکلیف میں ہیں۔ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔(میں تفصیلاً اپنی آڈیو میں…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.