Latest / ISLAMIC HUB / Most emotional and life changing beyan by Molana Saqib Raza Mustafai.
Transcript
- 0:00ہمارے چینل رحمان جی ٹی وی کو سبسکرائب کریں اور بیل ایک ان پر
- 0:04پریس کریں تاکہ آپ کو روزانہ لیٹیسٹ ویڈیوز ملتی رہی تے لا الہ
- 0:16الا اللہ پڑھ لینا ہی کافی نہیں ہے لاالہ الااللہ کے تقاضوں کو
- 0:23نبھانا بھی جب ہم یہ کہہ لیتے ہیں کہ ہم نے لا الہ الا اللہ محمد
- 0:32رسول اللہ پڑھ لیا تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم دائرہ دین میں
- 0:37داخل ہوئے اب ہماری اپنی خواہشات کی پیروی اور منانے نہیں رہے گی
- 0:44دین جو ہمیں تلقین کرے گا وہی ہمارا طرز زندگی اگر کوئی شخص
- 0:50اللہ اور اس کے رسول کو مانتا ہے لیکن اللہ اور اس کے رسول کی نہیں
- 0:54مانتا تو پھر اس کے ماننے کا حق ہی ادا نہیں کیا اس لئے شریعت
- 1:00بیضہ ہے اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کی ہر بات
- 1:08کو مانیں اور جو ان کی طرف سے آمین زندگی اختیار کرنے کی تلقین
- 1:14کی گئی ہے وہ ہم کو اختیار کریں آج ایس او پیز کا تذکرہ ہے مختلف
- 1:25شعبہ ہائے حیات میں جب آپ کسی بھی دائرے میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں
- 1:31کے جواب تو وہاں کے قوانین کو فالو کرنا آپ کے اوپر لازم ہوتا
- 1:36ہے آپ شہری ہیں پاکستان کے لیکن آپ کو کسی ملک میں سفر کرنا ہوتا
- 1:47ہے تو جتنی دیر تک آپ وہاں رہتے ہیں تو آپ کو قوانین ان کے بالوں
- 1:54میں ہوتے ہیں ان کے ضوابط کے مطابق آپ کو وقت گزارنا ہوتے ہیں
- 2:01یہ بات اچھی طرح سے ذہن میں رکھیے گا کہ اسلام صرف اعتقادات کا نام
- 2:07ہی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری مکمل معاشرتی زندگی ہماری مکمل اقتصادی
- 2:16زندگی ہماری اخلاقی اقدار ہماری تقویم ہمارے رسم و رواج طرز
- 2:25معاشرت ایک ایک چیز میں اسلام کامل اکمل اور مکمل رہنمائی دیتا
- 2:31ہے تو جب ہم ایمان کی دولت سے مالا مال ہو گئے تو پھر اسلام کے
- 2:37دیے ہوئے زخم کتے کو ہمیں حرف بہ حرف پورا کرنا پڑے گا تو جو شخص
- 2:44اسلام کے دیے گئے اصول و ضوابط کے مطابق زندگی گزارتا ہے اور صالح
- 2:49اعمال اس کی زندگی کا شعار بن جاتا ہے تو پھر اللہ اس کو سے کہہ
- 2:54دیتا ہے ایک تو آخرت کا اجر ہے جو اس کو عطا کیا جائے گا وہ تو ہے
- 3:00لیکن اس دنیا کی زندگی میں بھی اللہ جل شانہ اس کو جزا کی صورت
- 3:07میں سالہ پاکیزہ تھری مطمئن زندگی عطا کرتا ہے اللہ اس کے لیے رزق
- 3:15حلال کے اسباب پیدا کر دیتا ہے لکھے جو میری اولاد کی قسمت میں
- 3:21لکھا ہے ہمارا جو مقسوم ہے وہ ہمیں مل کے رہے گا جب بچہ شکم
- 3:27مادر میں 120 دن کا ہوتا ہے صحیح حدیث میں آتا ہے کہ اس کا دوست
- 3:32بھی لکھ دیا جاتا ہے اس کی عمر دی لکھ دی جاتی ہے اس کا شکریہ سعید
- 3:38ہونا بھی لکھ دیا جاتا ہے یہ لکھ دیا گیا ہے قلم اٹھا لیا گیا
- 3:46سیاہی خشک ہو گئی میرا اور آپ کا لکھا ہوا مقدور ہے مقسوم ہے وہ
- 3:53صورت میں مل کر لیکن یہ ہمارا اختیار ہے کہ ہم اس لکھے ہوئے کو
- 4:00اس مقسوم کو حاصل کیسے کرتے ہیں تو یہ انسان چھوڑا گیا ہے لیکن جو
- 4:11شخص اچھے اعمال کے ذریعے سے اپنے رب کی رضا جوئی میں لگا رہتا ہے
- 4:17تو اللہ اس کے مقسوم کو اس تک حلال رزق پہنچاتا ہے اس کو اس کی
- 4:25توفیق نصیب کر دیتا ہے کہ وہ حرام کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھتا
- 4:30اور وہ حلال رزق اختیار کرتا ہے تو جو اچھے اعمال کرنے لگتا ہے
- 4:35اللہ اس کے لیے ایسے خوش ادا کر دیتا ہے کہ اس کو نیکی کی توفیق
- 4:40دیتا ہے اور گناہوں سے محفوظ رکھتا ہے اس کے لیے اسباب مہیا کر
- 4:44دینا اللہ کے محبوب والسلام نے ارشاد فرمایا اذا اراد اللہ بعبد
- 4:51خیرا اللہ اسی شخص کی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو شہد اتنا
- 4:59میٹھا اور مضبوط بنا دیتا ہے صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی
- 5:05اللہ علیہ وسلم کو میٹھا کر دیتا ہے کس طرح مرغوب بنا دیتا ہے تو
- 5:14اللہ کے محبوب علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ اللہ مرنے سے قبل
- 5:17اس کو اچھے عمل کی توفیق نوازتا ہے اور پھر فرمایا توبہ والی ہے
- 5:23اور وہ نیکیاں کرنے لگ جاتا ہے کہ اس کی روح قبض کرتا ہے تو جو نیک
- 5:30اعمال کرتا ہے اللہ اس کے لیے پھر آسانیاں مزید پیدا کر دیتا ہے تو
- 5:35یہ سلسلہ ہے صالح اعمال بجالانے