Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 28 | مزاجِ انسانی: منطقی اصول، انبیائی ادوار اور نظامِ ارتفاقات میں کردار
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 28 (پہلا مقالہ: مبحثِ سابع، فصل؛21 ، 22) (پہلے مقالے کی آخری بحث) مزاجِ انسانی: منطقی اصول، انبیائی ادوار اور نظامِ ارتفاقات میں کردار مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 17؍ جنوری 2024ء / 05؍ رجب المرجب 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ علم الاخلاق و علم الارتفاقات کی مباحث کی تکمیل کے بعد مزاجِ انسانی کے منطقی اصولوں پر مشتمل منفرد بحث کا…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.