Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 32 | معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 32 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2) معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 21؍ فروری 2024ء / 10؍ شعبان المعظم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:25 دوسری فصل کے نصفِ اول کا جامع خلاصہ 31:21 6۔ ایسے صاحبِ ادراک کے مُدرَک کو پیشِ نظر رکھنے یا محض…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.