Latest / ISLAMIC HUB / Muharram beyan by Muhammad Raza Saqib Mustafai. Karbala ka waqia.
Transcript
- 0:00ہمارے چینل رحمان جی ٹی وی کو سبسکرائب کریں اور بیل ایک ان پر
- 0:04پریس کریں تاکہ آپ کو روزانہ لیٹیسٹ ویڈیوز ملتی رہیں حضرت
- 0:13امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کل بھی روشن تھا آپ کا نام آج
- 0:18بھی مشکل سید مر گیا سادہ دل بھی ہم نعرے لگاتے رہے ہیں یہ ایسا
- 0:34نہیں کہ ہر لمحہ نظر اٹھتی رہتی ہے میں کہتا ہوں آج کوئی ہے جو
- 0:39جیت کر لیتا یزیدی ہیں گلی گلی یزید آج بھی موجود ہے مختلف
- 0:44گروپوں کے اندر یزید ہے لیکن یزید کو اس قدر امام نے دیا کہ آج کا
- 0:52نام نہیں لے سکتے اگر کوئی زید کا نام لیتا بھی ہے تو سر جھکا کے
- 0:57لیتا ہے دائیں بائیں دیکھ کے لے نام لینے سے پہلے شرمندہ نام لیتے
- 1:02ہوئے شرمندہ نہ لینے کے بعد میں تو کیسا ہے تمہارا لیڈر جس کا نام
- 1:07لیتے تو میں شرم آتی ہے اور ہمارے لبوں پر جب نام حسین آتا ہے فخر
- 1:12سے بلند ہو جاتا ہے فخر کا دل میں دریچہ باز کرنا چاہیے کا دل میں
- 1:20دریچہ باز کرنا چاہیے جن کا تو واقع ہے ان کو نافذ کرنا چاہئے اے
- 1:26حسین ابن علی تم پر سلام نازش ال نبی تم پر سلام تم پر لاکھوں رحمت
- 1:32لاکھوں سلام اے شہید کے امام لالہ کفن ہے چمن در چمن در چمن زندگی
- 1:43ہی زندگی تیری حیات اے حیات اندر ہی اندر حیات ہے ملت بیضا غربا کی
- 1:51قسمیں کتا ہے تو فخر کا دل میں دریچہ باز کرنا چاہیے جن کا دعویٰ
- 1:56ہے ان کو ناز یہ اجتماع ناز کرنے کے لیے ہمارا حسین والے نہیں یہ
- 2:02موا حسین والے اتنے زخم تو کوہ ہمالیہ کے کلیجے پہ لگے تو اس کا
- 2:08بھی پتہ پانی ہو جائے پھر بھی حق علم لیے کھڑا تھا پھر بھی ان کی
- 2:14داستان رقم کر رہا ہے یہ حسین بن علی آج انکی روح کو خراج پیش کر
- 2:19رہے ہیں محبتوں کے آنسو بھی وہیں ان کے نام کے نعرے بھی لگائے ان
- 2:24کے فکر ان کے مشن کو بھی سنا ان کے مناقب میں روح میں اترے اس
- 2:28عظیم کام کو خراج بھی پیش کیا گیا او آج کے اس اجتماع ظلم کر کے
- 2:35اٹھے ہیں کہ ہم نقوش کو مشعل راہ بنائیں گے میں کہتا ہوں اگر تم
- 2:41امام حسین نے تو لاشوں کے درمیان بھی نماز نہیں چھوڑیں 71 لاشیں
- 2:47پڑی ہوئی ہیں برداروں کے دکھ بھی سطح رہا ہے اور بدن میں تیرے
- 2:52پیودی اور نیزوں کی انتہا پسندی ہے اور گھوڑے کی زین سے فرش زمین
- 2:56پیارے ہیں آپ نے ان حالات میں حسینی ہوں گے کہ دس محرم کے دن
- 3:04بھی ہمیں نماز قبول نہیں ہوگی اگر دس محرم کے دن بھی ہم نماز بھی
- 3:08پڑھیں گے اور نام حسین ابن علی کا لیں گے تو پھر حرف حرف لفظ منافقت
- 3:13آئے ان کا نام لیتے ہیں تو ان کے نقوش پا کو بھی طرح بناتے ہیں
- 3:19امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے یزید کی بیعت سے انکار کیا اور اس
- 3:27میں ہمارے لئے سیکھنے کی یہ بات ہے کہ ہم کبھی بھی کسی ظالم کے
- 3:33ہاتھ پر بیعت نہ کرے یہ جو مصلح کی امامت آئے میں اپنے جملوں پر
- 3:41آپ کی توجہ چاہوں گا یہ جو مسلے کی امامت ہے یہ امامت صغریٰ ہے
- 3:47چھوٹی امامت ہے یہ تخت و تاج کی مانند جو ہے یہ امتحان برائے بڑی
- 3:53عمارت ہے ہم چھوٹی امامت کے بارے میں تو اتنے حساس ہیں کہ اگر کسی
- 4:00کے پاؤں کی انگلیاں بھی اٹھ جائیں تو ہم اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی
- 4:08اگر کسی شخص کی داڑھی کا سائز چھوٹا ہو کو ہم اسے احتیاط کہتے
- 4:14ہیں کہ اس کے پیچھے نماز واجب الاعادہ ہے تو یہاں تو داڑھی کا
- 4:21سائز اور انگلیوں کا لگنا اور اتنا بھی دیکھتے ہیں کہ نماز ہے
- 4:26تو امامت صغریٰ میں ہماری یہ احتیاط ہے اور جہاں امامت قبر کا
- 4:32معاملہ وہاں آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائے تو ہمیں سوچنا ہوگا
- 4:37حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا تھا یہ بھی کہا
- 4:44تھا کہ میں یزید کی بیعت نہیں کرتا رہا میرے جیسا شخص یزید کی
- 4:48بیعت کر کہہ سکتا ہے یزید تھا اس کے وہم تھا یزید شراب پیتا تھا
- 4:55مسلمانوں کا قاتل تھا خواجہ تھا اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
- 5:01کی پرورش آغوش نبوت میں ہوئی تھی یزید کے ناپاک ہاتھ میں امام کا
- 5:07ہاتھ کیسے آسکتا تھا سر بچانے کے لئے ہاتھ دے دیتے ہیں اور امام نے
- 5:14ہاتھ بچانے کے لئے سر دے دیا اور تاریخ کربلا کی پڑھے آپ کو نیزوں
- 5:20پر نظر آئیں گے آپ کو گھوڑوں کے ٹاپوں پیغام لے جانے والے لاشوں
- 5:28کا تذکرہ ملے گا لیکن امام کے ہاتھوں کا ذکر آپ کو کہیں نہیں
- 5:33ملے گا پتا لاشیں گھوڑوں نے روند دیے گئے شاید قدرت نے اٹھا لیا ہو
- 5:44کہ کوئی زیدی امام کا کٹا ہوا ہاتھ اٹھا لے اور پھر یزید اس
- 5:50ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں ڈال کر کے کہے چلو اس طرح ہی صحیح کا ہاتھ
- 5:55کو میرے ہاتھ میں آگیا امام کی عظمت کا پہلا رب نے دیا اور ان کی
- 6:01آنکھوں کا پہلا رنگ دے دیا امام حسین کا کٹا ہوا ہاتھ بھی یزید کے
- 6:05ہاتھ میں نہیں آیا اور اسحاق کو بچانے کے لئے مدینہ چھوڑا مدینہ
- 6:23چھوڑ کر کوئی آسان تو نہیں نا چار دن کے لیے آجاتا ہے مدینے میں ہے
- 6:27اور جب چھوڑ جائے تو قیامت ٹوٹ جاتا ہے کسی نے پوچھا تھا عمرہ
- 6:32اور حج کا ماجرا تو میں نے کہا تھا کہ اللہ پر پہلی نظر مشکل ہے
- 6:36اور روزہ رسول پر آخری مشکل ہے تو اک دن رہنے کے بعد وہ اسے پرکھنا
- 6:43قیامت ہوتا ہے اور جس نے زندگی بدل دینے میں گزاری ہے جو پیدا
- 6:48مدینے میں ہوا جس کے گھر کا دروازہ مسجد نبوی کے اندر کھلتا
- 6:53جس کا مسکن المدینہ ہو تو اپنی فکر کی آبیاری کے لئے اور یزید سے
- 7:03اپنے ہاتھ کو بچانے کے لئے آپ نے وہ شہر مدینہ چھوڑا شہرِ خوباں
- 7:07میں چھوڑا المکہ المکرمہ تھوڑا آگے حضرت امام حسین رضی اللہ
- 7:13تعالی عنہ کماد اس سلطنت کا حصول ہوتا تو اتنے تھوڑے لوگوں کے ساتھ
- 7:18آپ کبھی بھی سفر نہ کرے سو پینتالیس افراد اپنے بچوں اور
- 7:22خواتین سمیت اور سادہ مدینہ آپ کا مرید ہے تاہم ابھی ابھی بنا تم
- 7:28راستے میں ملتا ہے تو تیس ہزار کا لشکر آپ کی پوسٹ پر کھڑا ہونے کے
- 7:32لیے دیتا ہے ہے مجھے بھی بھوک لگی ہے یزید کا مکروہ چہرہ بے نقاب
- 7:38کرنے جا رہے تھے اور شہادت کو چومنے جارہے تھے جس کی بشارت رسول
- 7:43اللہ نے دی ہوئی تھی اور پھر حضرت امام کے پیچھے ہٹے اور قیامت تک
- 7:51لوگوں کو دس سبق دے گئے کہ حق کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنا پڑے
- 7:56تو یہ سودا سستا ہے آج دین کی قدر پامال ہو اور ہم ڈھب سے بات بھی
- 8:03نہ کہہ سکی تو میں پوچھتا ہوں کیا اجر ہے فاطمہ سے بڑی بھی کوئی
- 8:09خانقاہ ہو سکتی ہے کیا حسین بن علی سے بڑا بھی کچھ سجادہ نشین ہو
- 8:13سکتا ہے تو جب انہوں نے حق کے لئے اپنا سب کچھ لٹا دیا تو مجھے اور
- 8:20آپ کو اپنی زندگی کی ایک ایک ساعت کو دین کے لیے پیش کر دینا