Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

26092503 – Al-Qantarah, “Muflis Kaun” Wali Hadees Aur Huqooq-Allah Aur Huqooq-ul-Ibaad Ke Baare Mein Chand Aham Ishkaalaat Ki Wazahat
• عقیدہ واسطیہ میں ہم نے پڑھا کہ اللہ تعالی پل صراط کے بعد القنطرہ پر روک کر دلوں کی صفائی کریں گے.”و نزعنا ما في صدورهم من غل”۔ میری سمجھ میں یہ آیا تھا کہ یہ صرف دلوں سے کدورت نکالنے کے لیے ہے جبکہ قصاص تو پہلے ہو چکا ہے لیکن بعض لوگ “مفلس کون” والی حدیث کو یہاں لگاتے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ مفلس وہ ہوگا جو القنطرہ سے واپس جہنم میں بھیج دیا جائے گا۔ پلیز اس کو واضح کر دیں۔
اور دوسری بات جو میری سمجھ میں آئی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی موحد کی طرف سے ضامن ہوں گے، جس کے لیے چاہیں گے اور اس سے جو دوسروں کے حقوق میں کوتاہی ہوئی ہے اللہ تعالی مظلوم کو اپنی طرف سے نعمتوں سے…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.