Latest / ISLAMIC HUB / Waqia-e-Karbala, Full emotional beyan by Peer Ajmal Raza Qadri. Muharram-Ul-Haram.
Transcript
- 0:00حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے حوالہ سے
- 0:05یہ اجتماع ہے امت مسلمہ کا شکار ہے کچھ ہمارے ہیں اس طرح کے ہوگئے
- 0:13عام آدمی سے لے کر بڑے آدمی تک کوئی بات بڑی جلدی ہمارا ذہن قبول
- 0:18نہیں کرتا کسی دوسرے کی طرف جانا یا کوئی اور بات کرنا یہ تو بڑی
- 0:24لمبی بات ہے امدادی باتیں ہیں وہ بھی ہمارے ذہن مشکل سے قبول کرتے
- 0:30ہیں کیونکہ اس کو کتنے ڈال دیئے گئے ہیں شاہ کتنا پیدا کر دیا گیا
- 0:35ہے تفریح کتنی ہے بد گمانی اتنی ہے بری سوچ کی زیادہ ہے بڑی مشکل
- 0:41ہے لوگوں کا کچھ چیزوں کو قبول کرنا ہم لوگ تو ڈیوٹی کرتے رہتے
- 0:46ہیں تھوڑی تھوڑی تو ہم اصل میں اذان دیتے ہیں صرف اذان دیتے ہیں
- 0:51کہ چلو بتادیں لوگوں کی نماز کا وقت ہو گیا ہے باقی اس سے زیادہ
- 0:57ہم اپنی حیثیت نہیں سمجھتے اذان دینا ذمہ داری ہے اللہ تعالی جب
- 1:02تک موقع دے گا اذان ہوتی رہے گی کچھ لوگ صحابہ کے بارے میں کمزور
- 1:07جملے بولتے ہیں غلط باتیں کرتے ہیں کچھ اہل بیت نبوت کے بارے میں
- 1:12غلط باتیں کرتے ہیں صرف سنی ہے جو حق چار یار کا نعرہ بھی کھول کے
- 1:18لگاتا ہے اور یہ نعرہ حیدری بھی کھول کے لگاتا ہے یہ اللہ نے صرف
- 1:24ہمیں مقام بات ہے کہ ہم لوگ سننے کو تیار نہیں سمجھنے کو تیار نہیں
- 1:29کہ اللہ نے ہمیں مرتبہ کتنا عطا فرمایا ہے یہ صرف ہماری امام حسین
- 1:33کی شہادت کا کچھ تھوڑا سا پس منظر شہادت ہمارے ہاں بیان ہوتی ہے اس
- 1:41انداز میں کیا لگتا ہے کہ کسی مظلوم بندے کو کسی نے پکڑا ہوا
- 1:44تھا تو وہ سارے اسے مار رہے تھے اور وہ منتقل کر رہا تھا کہ مجھے
- 1:47نہ مارو اتنی ہائے کی جاتی ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ امام عالی مقام
- 1:53بڑے پریشان تھے کہ کسی طریقے سے اور ان کا خاندان بڑا تکلیف میں
- 1:57تھا کہ جلدی کی کربلا سے نکل جائے اس سے اس کائنات پر صبر شجاعت
- 2:05استقامت اور حوصلہ جس سے کائنات سکھیکی وہ صرف امام حسین ہے اتنے
- 2:13بڑے صابر آدمی کے بارے میں اس طرح کا رویہ اختیار کرنا ہو تو گویا
- 2:17اس طرح کر رہے تھے کہ بس کسی طریقے سے میری ماضی حال اور
- 2:21مستقبل کی مظلومیت سنا کے لوگوں کو اس طرح کر دیا جاتا ہے یہ
- 2:26انداز بتایا جاتا ہے کہ ایک واقعہ کربلا رونے دھونے کا نام ہے
- 2:30حالانکہ بات یہ نہیں ہے یزید کی لشکر امام حسین کے مقابلے میں آیا
- 2:36امام حسین کے لشکر کی تعداد بہتر تھی یزید نے بائیس ہزار 22000
- 2:44مجھے بتا یہ بات کر کا 22000 سے مقابلہ ہوتا ہے وہ لیے عمر بن سعد
- 2:50نے پھر عبیداللہ ابن زیاد کو لکھا کہ بھائی صاحب نے تھوڑے ہی کچھ
- 2:54بندے زیادہ عمر بن سعد کو بہت لائک زیادہ کہنے لگے کہ تو پاگل
- 2:59تو نہیں ہو گیا کر بھیجا اور کتنا بھیجو تو اس نے کہا تمہیں یہ نہیں
- 3:05پتہ کہ یہ لوگ کون ہے یہ مولا علی شیر خدا کی اولاد ہے ان میں ایک
- 3:11ایک شخص ایسا ہے جو ایک ہزار کے مقابلے میں لڑنا جانتا ہے کمزوری
- 3:16دکھائی جاتی ہے ہمارے بچے سمجھنے لگے ہیں کہ شاید کوئی ایسی داستان
- 3:20ہے اور اس طرح کا ماحول ٹھیک ہے میں دیکھ رہا تھا اس طرح کا ماحول
- 3:24بنایا جاتا ہے جیسے کوئی خوف ہے یا نہیں کربلا کوئی ایسا واقع ہے
- 3:29جسے دیکھ کے خوف طاری ہو جائے بچے راتو کو ڈرے وہ اکیلے درخت دکھائے
- 3:34جا رہے ہیں اور دکھائے جا رہے ہو یار کیا کی تربیت کر رہے تھے
- 3:39واقعہ کربلا حوصلے کا نام ہے دلیری کا نام ہے اصل میں کیا تھی
- 3:44بڑے ٹھنڈے دماغ سے میری بات کو سمجھے گا حضرت مولا علی شیر خدا
- 3:49کے بعد مسلمانوں کے متفقہ امیر بنے تھے حضرت امیر معاویہ الامیر
- 3:54کس نے بنایا تھا امام حسن نے حضرت علی کے بڑے صاحبزادے حضرت امام
- 4:00حسن نے صلح کیوں نے خلافت دی اور صحیح بخاری میں نبی پاک نے فرمایا
- 4:04تھا میرا بیٹا احسن سردار ہے جو مسلمانوں کی جماعتوں میں لہو بہہ
- 4:09جائے گا تو اس ان کی سزا دے گا وہ صلح امام حسن نے کرائی جناب امیر
- 4:14معاویہ امیر بن گئے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ہو تعالئ عنہ بڑا
- 4:19پیار کرتے تھے نبی پاک سے بڑا احترام کرتے تھے حضور کے خاندان
- 4:22کا ان کی جو اجتہاد میں خطا ہیں وہ اپنی جگہ پر موجود ہے جو کہ
- 4:28امام حسن نے ان سے ملاقات لہذا ہم بھی ان کے بارے میں کوئی جملہ
- 4:31کہنے کے مجاز ہماری مجبوری امام حسن ہے اس لیے کہ جسے امام حسن
- 4:37عسکری امام حسین کے ماننے والے کو غلط نہیں کہنا چاہیے کہ میرے
- 4:41معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا تو حضرت امام حسن کر لیں
- 4:46ان سے بھی نکال کر گئے آپ کو زہر دے دیا کہ آپ شہید ہو گئے امام
- 4:50حسین موجود تھے تو یزید کے بارے میں لوگوں نے کہا جناب امیر
- 4:54معاویہ سے کہ یہ ٹھیک ہے مناسب ہے اور بہادر اور دلیر ہوتے نہ
- 5:00خوشامدی ٹولہ ہمارے ملک میں جو اچھی خوشامد کرے اسے اچھی وزارت
- 5:05ملتی ہے اچھی وزارتوں سے دیتے ہیں جو ذرا سی بد تمیز بھی ہو اور سہی
- 5:11وکالت کرنے والوں سے گزارش ہیں دیتے بالیا کیا کرتے ہیں کچھ ایسے
- 5:16لوگ جنہوں نے آپ سے کہا کہ جس چیز کو نامزد کر دے تو آپ نے یزید کو
- 5:20بلایا ہوا نہ مجھ سے دیکھ لیجیے گا بلا کے فرمائے تین بندوں کے
- 5:24سامنے اپنے خلاف پیش کرنا اگر وہ تجھے مان جائیں تو امیر بن جانا
- 5:28نا مانے تو چپ کرکے گھر بیٹھ کے تین بندے کون ہے جناب عبداللہ بن
- 5:33عباس حضرت عبداللہ بن زبیر اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے
- 5:39فرمایا جناب امیر معاویہ کی یزید بن امیر بنانا دو تین چیزیں ہوتی
- 5:47ہیں جب کسی بندے کو قابو کرنا ہوتا ہے دو تین چار پانچ چیزیں
- 5:50ایسی ہوتی ہیں جس سے بندہ کب ہوا ہے تو اس نے بھی فوری طور پر یزید
- 5:54نے دیکھا میرے لیے مسئلہ کیا بن سکتا ہے ولید بن عتبہ اس وقت
- 5:58مدینہ کا گورنر تھا یزید نے اس کو خط لکھا کے امیر عرب کا رواج آج
- 6:05بھی ہے کہ جب تک نئے خلیفہ کی بیعت نہیں ہو جاتی پرانے کے
- 6:08انتقال کی خبر ہی نہیں دیتے رکھتے ہیں ہم کا طریقہ ہے وہ کہتے ہیں
- 6:13کہ ولی عہد اچھی طرح مکس کر لیں پھر بتائیے حضرت امیر معاویہ کا
- 6:19وصال ہوگیا بتایا نہیں کہ زید نے کیا کیا کہ بڑا چلاک آدمی تھا بڑا
- 6:23شاطر تھا بڑا تیز تھا بڑا عجیب اس کا مزاج تھا یہ چالاک لوگ زندگی
- 6:30میں دھوکہ کھاتے ہیں چلاتی انسان کو گھر آتی ہیں اور اتنا بوجھ بن
- 6:36جاتا ہے کہ وہ پہچانا نہیں جاتا اپنے آپ کو رب رسول کے حوالے کردے
- 6:41تو اللہ بڑی بہترین جزائے عطا کرتا ہے یہ چیزیں دکھاتے بعد آنے
- 6:47والا تھا اس نے ولید کو خط لکھا خط لکھا کہ دل لگا کے فوری طور پر
- 6:52عبداللہ بن عباس کو بلاؤ اس کو میری بات کریں یہ جو میں تو تمہیں
- 6:57یہ بھی سن لیں کیا ہوتی تھی یہ بات خلاف ہوتا تھا کہ میں اللہ
- 7:03رسول کے نام پر حلف دیتا ہوں کہ میں یزید کی اطاعت کروں گا میں اس
- 7:07کے خلاف کوئی بغاوت نہیں کروں گا کو یہ بات لوگ سمجھتے ہیں کہ بس
- 7:11ہاتھ پکڑنے کا نام بھی تھا اس بیعت کا متبادل جمہوری ملکوں کے
- 7:17اندر لوٹ آیا ہے اس کا متبادل لفظ تو کہا بیعت کرے اگر عبداللہ بن
- 7:23عباس کو بلاؤ اللہ بن زبیر کو بلاؤ امام حسین کو بلاؤ امام حسین
- 7:28آدھی رات کے وقت بیٹھے تھے مسجد نبوی میں جو کہ پانچوں نمازوں کی
- 7:31امامت کرتے تھے انہیں خیر کرے جہاں نماز پڑھاۓ مولوی تیرتال
- 7:36پائے پیر پیر امام حسین پر نماز پڑھاتے تھے مولا علی تو نماز
- 7:48پڑھاتے تھے مسجد کے خطیب تھے اب اس کو تو مولوی کر دیا جاتا ہے
- 7:52بیچارے کو تو ملا ہوتا ہے جی کپڑے پائے ماشہ ہے کون جو دل کرتا ہے
- 7:59لیکن جاتی ہے امام حسین نماز پڑھا کے شاہ کے بیٹے تھے جناب عبداللہ
- 8:03بن زبیر طلحہ بن زبیر کون تھے یہ نبی پاک صلی اللہ وسلم کے پوتے
- 8:08تھے اور جناب صدیق اکبر کے نواسے تھے حضرت عبداللہ بن زبیر اور
- 8:12جناب زبیر بن عوام عشرہ مبشرہ صحابی ہے ان کے بیٹے تھے بہت زیرک
- 8:17آدمی چاہیے بھی امام حسین کے پاس بیٹھے عبداللہ بن عباس بھی تھے جو
- 8:21حضور کے چچا کے بیٹے ہیں اس امت کے پہلے قرآن پاک کے لوگ بیٹھے
- 8:27تھے دو ولید نے بندہ بھیجا اس نے آقا جناب آپ کو گورنر صاحب نے
- 8:32بلایا ہے عبداللہ بن زبیر کرنے لگے انسان اس وقت بلانے کی بات
- 8:37سمجھ میں نہیں آئی تو امام حسین بڑے بصیرت والے اللہ نے بصیرت دی
- 8:40تھی کہنے لگے آپ کو سمجھ نہیں آئی مجھے سمجھ آگئی ہے امیر معاویہ
- 8:44سیال کر گئے اور یہ میں جو بلایا گیا ہے یہ جیت کی بیعت کے لیے
- 8:49بلایا گیا تو کافر آپ آدھی رات کو نہ جائیں آپ کے لیے خطرہ ہوگا تو
- 8:54ہم حسین فرمانے لگے کہ طرح سین نہیں ہوتا مسائل کو خطرہ کا پھر
- 9:01بھی آپ مہربانی کریں ذرا احتیاط سے جائیں تو جناب عبداللہ بن زبیر
- 9:05نے عبداللہ بن عباس نے چودہ بندے نے دیکھے تلوار دے کے ماموں کی
- 9:10بہن کے ساتھ بھیجی اور کہا کہ امام حسین اگر اس نے کوئی غلط بات
- 9:14کی ہے زبردستی بیعت کرنے کا تو آپ بس کوئی ایک بات اونچی آواز میں
- 9:18کر دینا یہ صفائی پیچھے آ جائیں گے امام حسین اور امام خمینی کے
- 9:23گورنر ہاؤس پہنچ گئے وہاں پہنچے اس نے بتایا اس نے کہا کہ حضرت
- 9:29امیر معاویہ انتقال کر گئے اور آپ نے یزید کی بیعت کرنی ہے تو امام
- 9:32حسین فرمانے لگے میں تھک کے بیٹھے ہیں کہ ملزمان گاؤں جمعے والے دن
- 9:37اعلان کرو جو طریقہ حضرت ابوبکر صدیق کا جو طریقہ حضرت عمر فاروق
- 9:44کا جو انداز حضرت عثمان غنی میں جو مولا علی کا اثر عاملان کرو
- 9:49اگر ساری دنیا نے یزید کی بیعت کرے گی تو میں بھی تیار تم مجھ سے
- 9:53بہت دلی کے بھی لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ وہ سین بہت ہو کر
- 9:56رہے ہیں تو تم کیوں نہیں کر رہے ہیں میں آپ آدمی نہیں ملی اگر چھپ
- 10:00کے بات نہیں کرتا جب یہ بات کی نہ بھولیں بڑا نرم دل تھا امام حسین
- 10:05کی شان کو جانتا تھا وہ جانتا تھا کہ نبی پاک کا خاندان ہے اس نے
- 10:10کہا جی مجھے تو حکم تھا باقی آپ حضور کے نواسے میں کل کچھ بہت بڑا
- 10:14بدبخت شخص بیٹھا تھا عبدالملک بن مروان بن ولید سے کہنے لگا کہ اگر
- 10:19حسین آج تمہارے ہاتھ سے نکل گئے تو تمہارے لیے بہت بڑا مسئلہ کھڑا
- 10:22ہونا نہ جانے نہ دینا یا بیعت کر آؤں یا اسے کو جنگ کے لئے تیار ہو
- 10:27تو امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے کانوں میں آواز گی تو فرمانے
- 10:31لگے بن مر جانا اگر تیرے اندر جرت ہے تو آج سامنے حسین کے اس کے
- 10:37کانوں میں باتیں نہ کالا پسینہ کا تارا میدان میں شرارت نہ کر بارہ
- 10:42میں تمہیں بھی بتاتا ہوں کہ حسین سے مقابلہ کرنے کا انجام کیا ہے
- 10:45یہ کہ امام حسین باہر نکلے اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کو بلایا
- 10:51عبداللہ بن ذبیر عبداللہ بن عباس ڈیر سارے لوگ اکٹھے ہو گئے فرمایا
- 10:55یہ معاملہ ہے آپ کیا کر رہے ہیں یاد رکھیں برادری کا نہیں ہوتا وہ
- 11:02برادری کا نیو وڈ دین کا ہوتا ہے جو بندہ دین کے ملت کے مذہب کے
- 11:07معیار پر پورا نہ ہوتے اسے حکمت کے تحت بھی ووٹ دینا جائز ہے تو
- 11:13کال سچی ہے یہ یاد رکھ لے ہمارے ووٹ سے کوئی ایم این ایم پی اے
- 11:18جتنے ظلم کرے گا بوٹ دینے والا اس ظلم میں شریک ہوگا بالکل صاف ملے
- 11:24ہم بڑی اس وقت بڑی جلدی پتہ نہیں کیا مسئلہ ہوجاتا ہے اتنا جدوں
- 11:30اتنی مصیبت نہیں ہوتی یہاں پڑی ہوتی ہے مانگ رہا ہے اور پھر سے
- 11:39بڑے بڑے لالچ دیا اس نے کہا کہ آپ پانچ چار صوبے ہیں جس کی گورنری
- 11:43مرضی رکھ لیں دولت آپ کی مرضی کی تو پھر آج ہمیں بھی لوگ مشورہ
- 11:48دیتے ہیں کہتے ہیں مسجد میں سیاست نہیں ہونی چاہیے میں نے کہا کیا
- 11:51کریں یہ امام حسین مجبور کر گئے کوئی نہ کوئی بات کرنی پڑ جاتی ہے
- 11:58امام علیہ السلام نے فرمایا چھپ کے بورڈ کی بات بیعت کی بات نہیں
- 12:03ہو سکتی آپ نے جا کے لوگوں سے مشورہ کیا تو وہ کہنے لگے اور وقت
- 12:08آپ بھی مناسب نہیں ہے آپ اس طرح کریں اور وہ ہم میں سے عراق سے
- 12:12کوفے سے لوگوں کو بلاتے ہیں یہ ایک بڑی مجلس مشاورت قائم کردی
- 12:16امام حسین فرمان اگر تم مشاورت قائم کرو گے تو ملی اور مر
- 12:21عبدالملک بن مروان متوجہ کرنے کو تیار ہیں اور نبی پاک نے فرمایا
- 12:25ایک منٹ ہوگا جس کی وجہ سے مدینہ کی گلیوں میں لہو برسے گا فرمانے
- 12:30لگے محبوب کراں وہ لمحہ نہیں بننا چاہتا ہوں پھر آپ کیا کریں گے تو
- 12:34وہ بڑے فرمانے لگے میں مدینہ چھوڑ جاؤں گا لیکن مدینہ کی حرمت پامال
- 12:40نہیں ہونے دوں گا امام عالی مقام عطا ت کے وقت نکلا سیدہ فاطمہ کا
- 12:45دروازہ ایک اس دن پر جس دن حضرت مولا علی کو چلے گئے اور دوبارہ
- 12:51آج تالا لگا جب امام حسین نکلے آپ جنت البقیع کے پیچھے کھڑے ہو کے
- 12:56حضور کا روزہ دیکھنے لگے اس وقت گنبد تو نہیں ہوتا تھا روزہ
- 13:01دیکھنے لگے نہ تیرے کرم کے خزینے کی خیر ہو میں جا رہا ہوں تیرے
- 13:06مدینہ کی خیر سارا خاندان مجھے گیم کے تشریف لے گئے حج کے ایام
- 13:12قریب آنے والے تھے امام حسین والوں سے باتیں کیں جب امام حسین
- 13:17وہاں سے پوچھا پہنچے تو کوفے سے خط آنے لگے دارالخلافہ تھا وہاں
- 13:23آپ کے پیار کرنے والے ڈھیروں تو نے خط لکھے کہ حضور آپ چپ کرکے
- 13:28بیٹھی ہوئی ہیں اور ہمارے اوپر یزید مسلط ہوگیا ہے آپ اگر میدان
- 13:33میں نہیں نکلیں گے آپ نہیں آئے گی تو اللہ کی بارگاہ میں شکوہ کریں
- 13:36گے کہ کوئی ہماری کمان کرنے کو تیار نہیں ہوا اور وہ خود ایک دو
- 13:41تین نہیں آئے وہ اتنی دیر کے تین بوریوں میں بھرے تھے امام حسین
- 13:46تین بوریوں میں اب مجبوری ہو جاتی ہے حق کے لیے کئی دفعہ بات کرنا
- 13:51مجبوری ہوتی ہے اگر نہیں کرے گا تو پھر اس کو بھی قبر میں جواب
- 13:55دینا پڑے گا امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ مکہ میں آپ لوگوں
- 13:59کو جمع کیا مشورے کے لیے ہر بندے نے کہا حضور کو بلاتے رہے ہیں پر
- 14:04اپنے وعدے کے پکے وعدوں کے پکے بڑے کم لوگ ہوتے ہیں بڑے کام لوگ
- 14:11زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے میرے قافلے میں شامل کوئی کم
- 14:15ظرف نہیں ہے بڑے کم لوگ ہوتے ہیں راتوں کے بعد دو کے ہمیشہ ساتھ
- 14:20چلنے کے پکے ہوتے ہیں ورنہ بڑے لوگوں کو گرمی لگنے لگتی ہے بڑے
- 14:24لوگوں کی مشکلات آتی ہیں بڑے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی مجبوری بن
- 14:28جاتی کا عضو کے نہیں آپ نہ جائے ہر بندے نے کہا ہر بندے لے کر
- 14:34حالات ٹھیک نہیں حالات گراؤنڈ ریالٹی سہی نہیں یہی مشورہ بھی ہر
- 14:42بندہ دیتا بھی حالات نہیں کبھی نہیں ہوئے تھے جتنا امام حسین کے
- 14:48دور میں تھے لیکن فرمایا میں دین کے خلاف غلط حکمران کو مسلط ہونے
- 14:54کی اجازت ہے غلط حکمران کو مسلط ہونے کی اجازت ہے مزاحمت کروں گا
- 15:00مخالفت کرو امام کہنے لگے کوئی بات نہیں میرے ساتھ چلے نہ چلے
- 15:04لیکن میں کوئٹہ جاؤں گا میرے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہے تو جھوٹ ہے
- 15:09یا سچ ہے پر میں چاہوں گا کہ میں اعلی مقام عطا فرمائے جو قریبی
- 15:15صحابہ کرام کی اولادیں ساری یہ بیماری ہے کچھ لوگ کہتے ہیں اب
- 15:20نہیں چلے تو میں کہتا ہوں اہل بیت نبوت کے توکل افراد کی تھے ان کی
- 15:27ولادت کس کی تھی وہ ساری صحابہ کی اولادیں تھیں وہ سارے پتہ نہیں
- 15:32کیوں اس طرح کا فلسفہ بیان کیا جاتا ہے جس میں حالات خراب ہو
- 15:35حضرت سیدنا امام عالی مقام کو جب بہت زیادہ کہا گیا نہ امام حسین
- 15:41رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا چلو میں کام کرتا ہوں مسلم بن
- 15:45عقیل کو بھیجتا ہوں حضرت علی کے بھتیجے ہیں امام حسین رضی اللہ
- 15:52تعالی عنہ کے چچا کے بیٹے حضرت عقیل کے صاحبزادے مسلم بن عقیل
- 15:57بڑے سمجھ دار آدمی کے معاملہ فہم کے بڑے جریج اتنا زبردست مشورہ کم
- 16:04لوگ دیتے ہیں تعداد مسلم بن عقیل دیتے تھے ان کو بھیجا گیا اب اس
- 16:10میں بڑی تفصیل ہے اپنے دو بچے بھی لے گئے جب وہ پہنچے نہ تو کوئی پر
- 16:15جناب نعمان بن بشیر کی حکومت تھی آپ گورنر تھے اور اہل بیت سے بڑی
- 16:19عقیدت رکھنے والے علی عبداللہ عبداللہ بن ابی اس قدر نہیں کسی
- 16:25اور علاقے سے تھا یا بھاگے کتنے لوگ جمع ہوئے کہ ایک دن میں ستر
- 16:39ہزار آدمی جماعت کر مطلب تاجدار گولڑہ کراچی تو نہیں ہوتا ہر روز
- 16:46جیتا ہے بتاؤ اس دن چلتا ہے جس دن الیکشن کا ریزلٹ اناؤنس ہوتا ہے
- 16:51ستر ہزار آدمی ایک دن ابو امام مسلم بن عقیل کی وہ نعرے لگانے
- 16:56والے دیکھنے لگی اور یہ پہلے دن کی کارکردگی ہے دو چار دن میں
- 17:00دیکھیے کیا ہوتا ہے دو چار دن میں کیا ہوا چالیس ہزار آدمی نے بیعت
- 17:04کر لی اب وہ چالیس ہزار بندہ تیار ہوگیا ادھر سے جو یزید کے وفادار
- 17:11تھے انہوں نے خط لکھا یزید کو کہ تونے بڑا نرم آدمی گورنر بنایا ہے
- 17:16اور چالیس ہزار بندہ چلا گیا حسین کی طرف مسلم بن عقیل اور وہی تو
- 17:21راگ گورنر بیٹھے ہیں جناب نعمان بن بشیر کو گورنر ہاؤس نکال کے
- 17:26مسلم بن عقیل قبضہ کر لیں گے تو چپ کر کے بیٹھا ہے یزید بڑا تیز
- 17:30تھا اس نے کھاد میں گھوڑے پہ بڑھایا عبید اللہ بن زیاد کس
- 17:34علاقے کا گورنر تھا پر بڑا ظالم صاحب بدمعاش تھا بڑا سخت گیر آدمی
- 17:40تھا اس کو کہا کہ پہلے ایک صوبے کا گورنر صوبہ بھی دیا اس طرح کا
- 17:46فوری طور پر پھنچ اور جہاں کے مسلم بن عقیل کو گرفتار کر جواد
- 17:51میں ان کا ساتھ پھر بھی دے اسے قتل کر دیں اس کی آوازیں رات کو
- 17:56آیا منہ چھپایا جگہ پہ نا لوگ سمجھے امام حسین آگئے بہت سارے
- 18:02لوگوں نے اس کے نعرے بھی لگائے وہ چپکے سے دیکھ لو آکر بچوں کے
- 18:07داخلہ کے اس نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ نعمان بن بشیر رضی اللہ
- 18:10عنہ کو معزول کیا کوفہ کے گورنر ہاؤس پر قبضہ کیا اور اس نے اسی
- 18:15وقت سوئے ہوئے سرکردہ ہیلو جس طرح ایک گاوں کا چودھری دوسرے کمرے
- 18:21میں قبیلوں کے لوگ تھے چودھریوں کو بلایا کچھ کو سزائیں دیں کچھ
- 18:27سخت کہا کچھ کو ان کے اہم گواہ کہ وہ تمہارا کھلا نا مسئلہ خراب کر
- 18:34دوں گا بلیک میل کیا صبح ہونے تک حالات اگر تم نے میرے قابو میں نہ
- 18:40لیا تو یاد رکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے حق میں کھڑا ہونا بڑی چیز
- 18:45لوگوں کو یاد آتی ہے اللہ جانتا ہے پہلے کچھ ہوتا ہے بعد میں
- 18:50معاملہ کچھ ہوتا ہے حضرت مسلم بن عقیل کے ساتھ جس دن عبیداللہ ابن
- 18:56زیاد کا یہ چالیس ہزار کا لشکر تھا اگلے دن صبح ہوئی اگلے دن تو
- 19:03یہ حال ہو گیا کہ آپ جب کوفہ کی جامع مسجد میں ظہر کی نماز کے لیے
- 19:06گئے تو پانچ سات ہزار آدمی نماز پڑھنے آیا اور جب مغرب کا وقت آیا
- 19:12تو لوگوں نے چند ہزار لوگ رہ گئے نماز کی نیت باندھ مطلب سمجھ میں
- 19:16آئے گا لوگوں نے نماز کی نیت باندھی تو یہ حضرت مسلم بن عقیل
- 19:20امامت کر رہے ہیں بندھے ہوئے ہیں تو بہت سارے لوگوں نے پیچھا چھوڑ
- 19:24دیے ایک بندے نے دوسرے سے پوچھا آج کیوں نہیں بنتے کہنے لگے اور
- 19:29بہن بھائیوں سے زیادہ کے کسی بندے نے دیکھ لیا نا کہیں گے ہم تو
- 19:33نماز پڑھنے گئے تھے ویسے ہی کھڑے تھے حاجی باطی سے جب نماز کی
- 19:39امامت باندھی تو دس گیارہ صفہ پنجابی مسلم بن عقیل رضی اللہ
- 19:43تعالی نے سلام پھیرا تو پیچھے بندہ کوئی نہیں حضرت مسلم بن عقیل
- 19:47کو گرفتار کیا گیا عرب کا رواج تھا دشمن کو سخت سزا دیتا کہ
- 19:52بھائی صاحب نے بہت اونچا مینار تھا کوفہ کا گورنر ہاؤس کا اوپر
- 19:59لے جاکے جناب مسلم بن عقیل کو زمین پر گرایا گیا اور جب وہ شہید
- 20:04ہو گئے تو شہید ہونے سے ایک رات پہلے وہ خط لکھ چکا ہوں کہ امام
- 20:08حسین کو کہاں پا جائے حالات بڑے اچھے اخلاق امام حسین کی مکہ سے
- 20:13کوفہ کی جانب چل پڑے امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ چل پڑے
- 20:18تشریف لا رہے تھے تو راستے میں فرزدق شاعر ملا بڑا محب اہل بیت
- 20:23تھا رستے میں ملاقات ہوئی حضرت مسلم بن عقیل جب گھر آیا شہید
- 20:29ہوگئے تو پھر اس نے اس طرح کیا کیا آپ کی لاش کو لٹکا دیا چوک
- 20:32میں لوگ دیکھتے تھے تو عورتیں بچوں کی تھی تو نہیں نکلنا حملے
- 20:36معمول حسین کے ساتھ چلنا بس بڑا خوف ہے کوئی بندہ باہر نکل کوئی
- 20:41نہیں صورت حالات میں تو دیکھی جائے آج کتنے لوگ ہیں کتنی دیر
- 20:46میں پکے کتنی نیازی بھٹی کیا ہوا آپ ناراض نہ ہونا کیسے ہو آپ مجھ
- 20:52سے ہی یہ بات آپ نے میری سب کی ہے آج بھی اگر امام حسین کے نام پر
- 20:57جان دینے کی باری آئے گی تو دے گی رہ جائے گی نماز پڑھ کے آپ لوگ
- 21:02فٹافٹ مائے کی بھارتی جانا بالکل پتھر سانوں کی لگے سارا دن پہلے
- 21:07ہمارے لئے بیس اکتوبر کرتے رہتے ہیں ان کا تو کام ہی خبردار نہیں
- 21:12دینے کو سارے تیار ہیں جان دینے کو تیار ہوں گے آپ لوگ چلو کوئی
- 21:20نہیں ہو جاؤ خیر سن رہا ہے بات تو ٹھیک کر رہا ہوں نا حضرت امام
- 21:24حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرزدق شاعر راستے میں ملا تو امام حسین
- 21:29کو کہنے لگا کہاں جا رہے ہیں فرمایا میں کوفہ جا رہا ہوں نہ
- 21:32جائے گا لوگوں کے دل آپ کے ساتھ ہیں تلواریں آپ کے ساتھ ہیں ہر
- 21:38بندہ نہیں کرتا عزیز جیسے ہونہار جیسی میں تہاڈی کرنا ہے تجھے کیوں
- 21:44نہیں کھلی تو چھوڑ دوں تمہیں چھوڑ دو یہ بندہ بادشاہی کر رہا ہے
- 21:52بندہ میں سے یہ بات صحیح کر رہا ہے پر آج لازمی ٹھیک ہے بندے ٹھیک
- 21:56نہیں ہے اور کیا تماشا ہے کب تک کیسا رہے گا جب تک یہ بات چلی
- 22:01امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ حضور وہ سارے محلے والے
- 22:06مانتے ہیں کہ بات حسین کی ٹھیک ہے لیکن آپ کی سپورٹ نہیں کریں گے
- 22:10اور اگر بات کرنی ہے کہ حضور نے حضرت مسلم بن عقیل کی لاش کو
- 22:15لٹکایا ہوئے دیکھ کے آیا اور کوفہ کے چوک میں بڑا خوبصورت رہا ہے
- 22:19امام حسین کا فرمان لگے میرا بھائی لٹکا ہوا تھا کہیں کسی کے
- 22:23آگے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرا کے بچوں کا تو نہیں کسی کے آگے نہیں
- 22:30نکل گیا تو حسین لٹک جائے گا لیکن جو کے گانا حضرت امام حسین تشریف
- 22:38لائیں بچوں سمیت آئے حر بن یزید ایک شخص تھا اور بلیزین اور بن
- 22:44یزید نام یاد رکھنا اور میں نے یزید ایک مختصر سے لشکر لے کر اس
- 22:49نے امام حسین کو کس جگہ پر واقع پر دوسری جگہ پر رکھا بالآخر
- 22:53تیسری جگہ پر کا تو امام حسین نے بنایا جائے گا کون سی اک حضور
- 22:57کربوبلا میں بس یہی میں لگا دو یہی حضرت عیسی در زینب نے پوچھا
- 23:04امام حسین شاہ کے سارے زمانے نے روکا ہے ٹھیک ہے آپ ہاتھ پہ ہے یہ
- 23:10بھی سب نے کہا پر وہ کام ہے آپ کے کیوں نہیں جاتا اور میں نے رات کو
- 23:22نہ مصطفی کو خواب میں دیکھا ہے تو حضور نے فرمایا حسین اگر آج یہ
- 23:27رواج پڑگیا نہ جیسے لوگوں کا تو قیامت تک پڑھا رہے گا پھر لوگ
- 23:32کہیں گے کوئی نکلا نہیں تھا تو ہمیں بھی نکلنا پھر لوگ ظالموں کے
- 23:37سامنے گردن جھکانے کے عادی ہو جائے تو میں کہتا ہوں کہ رہا ہوں
- 23:41کربلا کی جنگ کو اسلام کی جنگ میں کفر اور اسلام کی جنگ کربلا
- 23:47کیونکہ یزید بڑا آپ کا نماز خطبہ دیتا تھا وہ تو جب امام حسین رضی
- 23:54اللہ تعالی عنہ نے کربلا کے میدان میں جمعہ کا دن تھا زید کے سامنے
- 23:58کو بات کرنی شروع کی عمر بن سعد کے سامنے تو عمر بن سعد گانا لگا
- 24:02حسین زیادہ باتیں نہ کریں ہمارا لیٹ ہو رہا ہے جنگ کے لئے تیار ہو
- 24:07بڑا فرقہ اہل بیت نبوت کو قتل کریں گے قتل کے بعد نماز پڑھیں گے
- 24:12پھر کہیں گے اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد نماز میں درود بھی
- 24:18پڑھیں گے یہ کیسا مرتبہ ایک ایسا انداز دوستی کا قاتل سے بھی مقتول
- 24:23سے یارانہ بھی ہوں کہ آپ کو روکنے کا آپ اکیلے نہیں جاسکتے امام
- 24:32صاحب نے فرمایا جا رہا ہے کہ اللہ کی ہے اس نے کہا آپ بات نہیں کر
- 24:36رہی تھی حالات آپ کے حق میں درست نہیں آپ نے جائیں گے عمر بھر گئے
- 24:40ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو حضرت علی اکبر امام حسین کے بڑے
- 24:46صاحبزادے انہوں نے اذان ظہر پڑھیں تو خوردن زیاد کے لشکر نے امام
- 24:51حسین کے پیچھے نماز ادا کی کا بھائی تو مقابلے میں آئے ہو نماز
- 24:56پڑھتے وقت زور مقابلہ کو تلواروں سے کر رہے ہیں اور ہمارا دل تو
- 25:00مانتا ہے کہ مصطفی کا نواسہ ہے نبی شان والا ہے پھر بھی نہیں
- 25:05نماز لشکر سمیت امام حسین کے پیچھے پڑی تین نمازیں ظہر عصر اور
- 25:11مغرب پھر امام حسین کے سامنے شرائط پیش کیا آپ کو یہاں گھیر
- 25:16لیا گیا ہے یا بات کریں گے یہاں جنگ کریں گے تو ہی باتیں امام
- 25:20حسین نے فرمایا نہیں تو میں نہیں کرتا اس کے علاوہ تم جو کہتے ہو
- 25:24میں آنے کو تیار ہوں اس نے خط لکھا عبیداللہ بن زیاد کوئی بندہ
- 25:30تھوڑا اپنی بچی کو پہچان دل پہ قابو نہیں مان رہی کیا کرنا ہے
- 25:36میں زیادہ روک بھی نہیں سکتا انہوں نے پیغام دیا گل زید کو کے
- 25:42کرنا کچھ بھی نہیں ان کا پانی بند کردو بلیک میل کرے گا نا پانی نہ
- 25:46ملے گا چھوٹے چھوٹے بچے خود ہی مان جائیں حضرت امام عالی مقام کے
- 25:52بارے میں حضور کے پاس جب یہ پیغام آیا اور کہنے لگا میری طبیعت نہیں
- 25:56مانتی حسین پر پانی بند کرو دل نہیں مانتا جب یہ لفظ کہنا دوبارہ
- 26:01تو پھر عبیداللہ ابن زیاد نے عمر بن سعد کو دس ہزار آدمی دیکھے گا
- 26:08کا ہر بندہ جھک دکھا رہا ہے کیا کوئی ایک ریت کا علاقہ تھا بڑی
- 26:14وہاں فصل ہوتی تھیں لیکن کوشش کرتے تھے وہاں کا گورنر بننے کی
- 26:19کوشش کرتے تھے تو بعد ابن زیاد کہنے لگا تم میری کی گورنری ملے
- 26:23گی سب سے سر سبز وشاداب علاقہ میں واقع گورنر بنایا اگر حسین کے
- 26:29خلاف لڑوں گے یہ اتنی زبردست ہوتی ہیں گورنر یا کہ گورنر یو کے لیے
- 26:35لوگ نسلے رسول کے خلاف بھی نکل آئی اتنی بڑی ہوتی ہے اتنی جلدی
- 26:40وفاداریاں بدلتی ہے امام حسین کو روک لیاگیا عمر بن سعد میں روک
- 26:44لیا یکم محرم کو امام اے 7 محرم روکا گیا ساتھ ہی ان کو پانی بند
- 26:49کر دیا جانور پانی پیتے تھے گھوڑے پیتے تھے کتے پیتے تھے لیکن مصطفی
- 26:55کے گھرانے کی اجازت تین دن تک پانی بند رہا نا محرم کو عمر بن
- 27:02سعد نے اور لوگ بلائے شمر ایک بڑا سخت آدمی تھا سنگدل بدبخت حضرت
- 27:09علی اصغر کے گلے پر تیر مارا تھا وہ اور لشکر لے کے آیا رات کو
- 27:16کہنے لگا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ سے کہ بس بڑا ہوگیا کہ
- 27:21نو دس محرم کی درمیانی رات یہاں جنگ کریں گے یا آپ بات کریں گے دو
- 27:25ہی باتیں امام حسین اندر گئے سیدہ زینب سے مشورہ کیا باہر آئے
- 27:31فرمایا بات وہی ہے جو پہلے دن ہی ہے بھائی بچے ساتھ ہوں صحرا کا
- 27:36علاقہ ہو تے ہوئے تو اتنے کٹھن اور سخت حالات کا روگن موت کی موت
- 27:42دور کا نام و نشان کوئی نہیں اور اکیلے فیصلہ کرنے والے امام حسین
- 27:49باقی سارے بچے ہیں عورتیں سارے بڑے اکیلے امام حسین رضی اللہ
- 27:55تعالی عنہ نے فرمایا بھائی بات تو میں نہیں کرتا باقی جو تمہارا
- 27:58پروگرام ہے اور اب ہر بات کہنے لگے پھر جنگ کے لیے تیار ہو جائے
- 28:03کیا انداز امام حسین کا فرمان لگے کل جنگ کروں گا مجھے پتہ تو ہے
- 28:09جنگ کا نتیجہ کیا نکلا ہے ایک رات مجھے دے دو تاکہ میں کھول کے اپنے
- 28:15رب کی عبادت تو کرلو نے جانا ہے مجھے پتا ہے کا ریزلٹ بہتر اور
- 28:20بائیس ہزار کا کیا مقام تھا تم مجھے دو ممالک سے رازونیاز تو کرو
- 28:24گے اس سے پوچھو تو سہی کہ مالک میرے والد بھی شہید ہیں بھائی بھی
- 28:31شہید ہیں نانا کو دیکھو میں نے دیکھا ہے تم میری باری ہے تو مجھے
- 28:37میرے نانا نے بدلے میں بھی ساری رات عبادت کی تھی صبح مجھے موقع
- 28:41دو اور دنیا کا اصول ہے مانتے تو دیا جاتا ہے یہ دونوں کہنے لگے
- 28:48کوئی موقع نہیں بولنا کہنے لگا نہیں نہ کرو حسین کو موقع دو
- 28:54تمہیں دینا پڑے گا موقع دیا اور پھر اس نے پھر منت کی کہ حضور آپ
- 28:59مہربانی کریں مان جائیں فرمائیں ماننے والا کوئی نہیں فرمایا
- 29:03ماننے والا کھاتا بولی ہے ماننے والا کھاتا ہے بڑا مشکل کام ہے
- 29:08بھائی ضمیر کا سودا اب تو عام ہو گیا بازار لگتے ہیں ریٹ اپنی اپنی
- 29:14چاہتوں پر لوگوں نے اپنے اپنے انداز سے آئے ہوئے کوئی آدمی بس
- 29:19اچھے طریقے سے نا ملے تو بس ہم اس کے پیچھے چل جاتے اب تو ہو گیا یہ
- 29:24معاملہ میں نے فرمایا ہو ہی نہیں سکتا ممکن نہیں ہے ساری رات عبادت
- 29:30میں گزری ریاضت میں گزرتا جب کا وقت ہوا تو گھر والوں کو بلایا ہے
- 29:36دیکھنا تمہاری سی کی آواز نہ باہر آئے خبردار سی کی آواز میں امام
- 29:42زین العابدین سے فرمایا تو بیمار ہے تو جہاد نہیں کرے گا لیکن خیال
- 29:46رکھنا پیچھے سے بڑی قیمتی بات بتا رہا ہوں ہماری بیویاں کسی کے گھر
- 29:51میں میت ہو جائے تو چار دن بخار نہیں کرتا امام عالی مقام نے سجدہ
- 29:56حسین نے فرمایا تو بڑی ہے میری بہن ہے پیچھے سارے بچے ہیں جو ان
- 30:01ان کے حوصلے تیری ذمہ داری ہے صبح سات بجے لگا فجر کی نماز پڑھی
- 30:08سورج چڑھا دس محرم کا دن جمعہ جناب سیدنا امام حسین رضی اللہ
- 30:16تعالی عنہ نے ریت پر سجدے کئے لمبے سجدے لمبی نماز کی دوسری
- 30:23رکعت میں پڑھی تو سارا کربلا کا انداز تکلم تھا امام عالی مقام کا
- 30:30سفر سے کہنے لگے باقی لوگوں سے لڑو گے پتہ نہیں کون ہے کلاس
- 30:41السلام علیکم آج رات ہم نے نہیں پڑا البتہ قرباں تمہاری آنکھیں
- 30:46بند الحسن والحسین سیدا شباب اہل جنت میں نہیں پتہ چلے گا چپ کر
- 30:52مکمل نظر آرہی ہے اور یزید کرنے لگا پھر میرا بھی فیصلہ سنو مجھے
- 30:57حکومت نہیں چاہیے مجھے جنت چاہئے چاہئے امام حسین کی پہلی فتح
- 31:03دیکھیں اور دنیا زیدی لگا کے نہ یزید کے لشکر سے نکل کے امام حسین
- 31:09کے لشکر میں شامل ہوگیا اور گناہ شخص نے امام حسین کو روکا امام
- 31:14حسین کے نام پر تالا لگا کر بھی اسی شخص نے کروایا ہے لیکن یزید
- 31:19کی قبر پر لعنت بھی کوئی نہیں بتاتا اس کا محل تھا بہت بڑا لیکن
- 31:24جب لوگ کربلا امام حسین کو سلام کرنے جاتے تو قدموں میں بریزیر کا
- 31:29مزار بھی بنا ہوا ہے اس کو بھی سلامی دی جاتی ہے اور اب ہم اکیلا
- 31:33ہرگز یہ نہیں کہتے ہم کہتے ہیں اور بن یزید رضی اللہ تعالی عنہ
- 31:38میں اتنی تعظیم کرتے ہو سور کی جناب امام حسین کو میدان میں کھڑا
- 31:44کیا گیا جہاد کا طبل بجا پہلے خدا مائے اور سن لو آج وہ پتہ نہیں
- 31:52بازار سے لوگ بچھڑ گئے اسٹیجوں پہ بازاری سے نہ چہرے پر داڑھی ہے
- 31:56بڑا ہے بازاری لوگ بھاگ رہے ہیں بادل چھائے ہوئے ہیں بٹن کھولے
- 32:02ہوئے تماشا بنا دیا سننے والوں کو بھی اللہ ہی حافظ ہے وہ سٹیج پر
- 32:06اہل بیت کی شان بیان کرتا ہے بھائی کدھر جاتا ہے یہ کو سننے
- 32:11والوں کو بھی عجیب انداز ہے ہر بندے کو سامنے بیٹھ جاتے دین و
- 32:16مذہب ہو تہذیب کہ ہے بلال رکھتا ہے دین وقار رکھتا ہے وہ بیان
- 32:23کریں گے حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اس جہاد کا وقت
- 32:28آیا تو کون کون سے کربلا میں امام حسین کے ساتھ امام حسین کے چار
- 32:34بھائی تھے کربلا میں بول کے بتائیں حضرت علی کے چار بیٹے عباس
- 32:41بن علی جن کو حضرت عباس کا آجاتا ہے نا المدارس ضمنی کی دوسری زوجہ
- 32:46میں سے اب اس کے پیچھے اور ابوبکر بن علی دی تھی عمر بن علی بھی تھے
- 32:53عثمان بن حضرت علی کے بچوں کے نام ہے یہ آپ کا شہزادہ امام حسین کے
- 33:00ساتھ شہید ہوئے ان کا نام لینا نہیں لیا جاتا کہ ان کے نام خلافت
- 33:03راشدہ کے نام پے حضرت یونین نے اپنے یاروں کے نام پر رکھا ہے تو
- 33:07تم نے کربلا کے میدان سے گھر آ کر دیا یہ تینوں شہزادے حضرت جناب
- 33:13سیدنا امام حسین کے ساتھ تھے یہ بھی شہید ہوئے حضرت جناب زینب
- 33:19امام حسین کس کی بہن ہے ان کے دو بچے تھے ان محمد امام حسین میدان
- 33:28میں جانا لگے تو جناب زینب بچوں سے کہنے لگی نہ پہلے بھائی نہیں
- 33:32جائے گا پہلے بھانجے جائیں گے دو بچے شہید حضرت قاسم بن حسن امام
- 33:38حسن کے بیٹے تھے وہ جب میدان میں جانے لگے تو امام حسین نے کہ نہیں
- 33:42بولتا وہ نہیں رہے گا تو میرے بھائی کی نشانی ہے میں جاؤں گا
- 33:46حضرت قاسم بن حسن کی کتابیں سکول کے دیا کبہی میرے والد نے کہا تھا
- 33:51جب بڑی مشکل آجائے تو تعبیر کھول کے دیکھنا تو آج بڑی مشکل آئی ہے
- 33:55تو میں نے تعویذ کھولا ہے تو یہ دیکھیں کیا لکھا ہے کہ وہ تعویذ
- 34:00ہے نہیں جب کھول کے دیکھا اس نے لکھا تھا قاسم اگر حسین پہ کڑا
- 34:06وقت آجائے تو بیٹھ کے آگے آگے رہنا اگر کڑا وقت میرے بھائی پہلے
- 34:11کبھی آ جانا دیکھنا اس کے آگے آگے چلنا اسے حسن کی کمی نہ محسوس ہو
- 34:18پایا گیا ساکنی کوئی بے کار نہ ہووے سیدنا امام حسین علیہ السلام
- 34:24کربلا میں اس وقت وہ ہے جب یہ روکا آپ نے دیکھا تو فرمایا ٹھیک
- 34:29ہے اگر حسن کی یہ خصوصیت ہے تو میں نے زندگی میں اگر ان کی ہر
- 34:33بات مانی اب بھی ماروں گا تمہیں اجازت ہے جناب قاسم بن حسن سولہ
- 34:38سال کا جوان جب میدان میں نکلے تو ہائے ہائے پتہ نہیں کہاں سے آگئی
- 34:43ہے امام قاسم بن حسن جب میدان میں نکلے تو طبری سے لے کر علامہ ابو
- 34:48الحسنات سب کو پڑھ کے تو دیکھو تین دن کی پیاس ہے شرجیل آزمائش
- 34:55دوکان تکلیف ہے پھر بھی پہلی دفعہ میدان میں گئے ہیں واپس آئے ہیں
- 35:0119 لوگوں کو قتل کر کے واپس آئے انگلش میں لکھو کے اخبار میں غلط
- 35:06اسے تماشہ بنا دیا ہے مظلوم ہے وہ تو رو رہے تھے اور مقرر یہ کہہ
- 35:11رہا ہے کہ وہ تو بار بار کا پانی مل جائے پانی آجائے ترس گئے خدا
- 35:15کا خوف کرو یہ دلیل لوگ تھے ان کی باتیں آج بھی پڑھتے نہیں پیدا
- 35:20ہوتی ہے میری پیدا ہوتی ہے دل نوری سناؤں کس خیبر کو تمام میں
- 35:26اپنے بچوں کو کی داستاں سن کے دلوں سے ڈر نکلتا ہے علی کی
- 35:32داستان سن کے دلوں سے دو بچے دارومدار ہے نا وہ ہو گیا اور نکل
- 35:40جائے گا کہ حضرت قاسم بن حسن کی بات سنیں درجنوں لوگ اپنے قتل کئے
- 35:45ایک دفعہ آپ کا چاچا یزید کے لشکر تو بڑا گول ہے اگر چند قطرے پانی
- 35:51میں حل کر گزرے تو میں سارے کاٹ کے لے آؤں گا آپ کے پاس چند قطرے
- 35:56تھوڑی دیر گزری عمر بن سعد کہنے لگا اکیلے اکیلے جاؤ گے تو علی کا
- 36:01ہوتا ہے یہ سب کو مار دے گا کٹھے جاؤ چاروں جانب سے تیر بر سے اک
- 36:08تیر لگا آکے گردن کے پیچھے بس جناب سیدنا قاسم بن سنگھاڑے سے
- 36:14نیچے گرے جنابِ زینب حوصلہ کرکے اس ویب سائٹ کے کہنے لگی میں دیکھ
- 36:20رہی ہوں پردے کے پیچھے حسین کے بھائی کا بیٹا گر گیا ہے جہاں سے
- 36:26اٹھا کے حضرت امام حسین ان کو اٹھا کے لائے امام حسین نے سینے
- 36:32سے لگایا ہوا تھا تو ان کے پیر ان کا قد لگتا تھا امام حسین سے
- 36:35زیادہ ہی اٹھا کے لایا لٹا دیا گیا امام حسین کے اپنے بڑے بیٹے
- 36:39میدان میں نکلنے کو علی اکبر نام ہے جب لوگوں نے حضور کو نہیں
- 36:44دیکھا تھا وہ جب کہتے ہیں نہ ہم نے نبی پاک کا دیدار نہیں کیا تو
- 36:48بتاؤ کس طرح کے تھے تو بتایا جاتا تھا کہ جناب علی اکبر کا دیدار
- 36:53کرو ہم شبیہ مصطفی اور جب وہ گلی میں نکلتے تھے تو اور چھتوں پر
- 36:58چڑھ جاتی تھی جناب علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ میدان میں نکلے
- 37:03جوان بیٹے دینے بڑے مشکل ہے یہ تو بتاؤ کہ ظالم آدمی حکمران یاری ہے
- 37:12ایک ظالم کا راستہ روکنا اس وقت کے لئے ہم شبیہ مصطفی جناب سیدنا
- 37:20امام علی اکبر میدان میں نکلے بڑے لوگ ہمارے بڑے ہیں اور جب وہ رہنا
- 37:28زمین پہ حضرت امام حسین دوڑ کے آئے دوڑ کے اور جب تشریف لائے تو
- 37:36ان کے گلے سے تین چہ صاحب طبری نے اس نے حد کردی کھینچا تو امام
- 37:44حسین کی آنکھوں میں آنسو آئے تھے جناب ابراہیم آج میرے سامنے ہوتے
- 37:49تو میں انہیں کہتا کہ آپ نے بیٹا ذبح کرتے وقت آنکھوں پر پٹی
- 37:53باندھی تھی دیکھو میں کھلی آنکھوں سے بچے زیب کرنا ہے تو نے کیتا
- 38:00علی اکبر بھی ایدھی حضرت علی اصغر کوتو پہچان اٹھایا تھا امام حسین
- 38:07باہر نکلے گردن پر تیل لگا تو چھ مہینے کا بچہ وہ بھی شہید ہوا میں
- 38:12اچھال آسمان کی طرف تو مولا دیکھ لے میں نے چھ مہینے والا بھی نہیں
- 38:17بچایا وہ بھی دے دیا ہے پھر حضرت عباس کو بیٹیوں نے کہا کہ اپنا
- 38:23کچھ کہتے پہلے شہید ہوئے کچھ لکھا بعد میں آپ سے پانی کے بغیر نہیں
- 38:30رہا جاتا تو جناب اس پانی کا مشکیزہ لے کر نکلے باہر نکلے ایک
- 38:36ہاتھ کاٹا دوسرے پر مشکل اور کٹا لو میں پس منظر پہ ہوں ابھی تک
- 38:42میں بتا رہا ہوں کہ جہاد کس کے خلاف تھا ظالم حکمران کے خلاف
- 38:48ظالمانہ قتل کے خلاف نہیں مشرف کے خلاف حضرت امام حسین رضی اللہ
- 38:53تعالی عنہ نے ہر جگہ کی بات کی کہ یزید شرابی ہے تو ہے شرابی کو ووٹ
- 39:00یہ ایک نہیں ہر کتاب میں ہر کتاب بھارت اور ہر مسلک کی کتاب یزید
- 39:07بچوں کے مجرم دیکھتا رنڈیوں کا ناچ دیکھتا بچے کٹوا دوں گا اس کے
- 39:11ہاتھ میں ہاتھ امام حسین نے فرمایا چونکہ اللہ کی حدود اڑتا
- 39:16حقوق اللہ پامال کرتا ہے دودھ اللہ بچے کٹوا دوں گا لیکن اس کے
- 39:20ہاتھ میں ہاتھ ہے سارا دن خود مجرہ دیکھنا دشوار کو دے گا کے
- 39:25انسان بن جانا سارا سال خود بند کرنا شرابیوں کے ساتھ رہنا اور دس
- 39:32محرم کو دو آنسو بہا کے یاد رکھنا میں ہمیشہ کہتا ہوں پھر کہہ رہا
- 39:37ہوں جس کے موبائل میں گندے گانے ہین دیکھتا ہے شراب یک بابی کا
- 39:41سپورٹر یا مجرے دیکھتا ہے آتا جاتا ہے یاد رکھیں قیامت میں امام
- 39:48حسین کا ہاتھ ہو گا اس کا گریبان ہوگا ہم سے لاعلم ہوں گے قصیدے
- 39:53یزید کے ہم لوگ تو حسین کے سیرت نگار حضرت عباس بازو کٹا پھکنی
- 39:59بھر لیا تھا لا نہ سکے گردن کٹی تو شہید ہوئے بچوں کی شہادت ہوئی
- 40:05گلشن اٹھایا تو امام حسین کہنے لگے مولا علی ابن حسین کی کمر
- 40:10کمزور ہو گئی ہے اب کمزور ہو او بھائی ایک میںت ہو جائے تو چار
- 40:15پانچ دن تو پوری آنکھیں نہیں کھلتی کیسا جرنی خاندان ہے تھوڑی
- 40:20دیر گزری تو امام عالی مقام نے پٹ کا بندا سر پہ دستار بندی مولا
- 40:25علی کی تلوار پکڑی نبی پاک کا عمامہ باندھا اور گھوڑے پر سوار
- 40:30ہوئے تو کہنے لگے ہیں گھر تیرے حوالے اور میں اللہ کے حوالے گھر
- 40:35تیرے حوالے اور میں اور پھر امام حسین نکلے امام عالی مقام نکلے
- 40:40کہتے ہیں کہ یہ جلوہ پہلے بھی بڑے سونے پر آج پولنگ دیکھا وہ کبھی
- 40:45نہیں دیکھا کیا انداز جدھر جاتے نہ لگاتے تو ہر ہوجاتا اتنے لوگ
- 40:51امام حسین نے کاٹے کاٹے پھر واپس پلٹ کے آئے تو پیسے سے دیکھ تو
- 40:59سہی میری بہن ان بزدلوں کو جرات نہیں ہو رہی حسین کے مقابلے میں
- 41:03نے ایک دوسرے کو دھوکہ دیتے تو جا تو جا کے باہر ہوئے یہ کون ہے
- 41:10پھٹا ہوا لباس ہے پھٹا ہوا یہ بالیقین حسین ہے نبی کا نور عین
- 41:17ہے کہ چاروں جانب سے تیر بر سے تو امام عالی مقام کیوں کہ نماز کا
- 41:23وقت ہو گیا تھا اس نے گھوڑے سے خون بہہ رہا تھا کرم ترین ریت سے
- 41:29تیمم کیا سر سجدے میں رکھا اور جب آپ کی گردن کاٹنے لگا تو کہنے لگے
- 41:36کہ ہر جانب سے ایک بات کر لینا اور پھر بولے امام حسین کہنے لگے
- 41:40مالک تو آپ بتا کے حسین سے راضی ہے کہ ناراض ہیں تو بتا تو پھر
- 41:45آواز آئی جاؤ ایتہا النفس المطمئنہ ارجعی الی ربک نعت یا تم
- 41:52مرد یا فرمایا نفس مطمئنہ واپس آجا تو اللہ سے راضی ہے اللہ تم
- 41:57سے راضی امام حسین شہید ہوگئے اب یہ قافلہ امام حسین کا سر کاٹ کر
- 42:03دیکھنا غور کرنا سر کاٹ کے نیزے پہ رکھا ہے جسم کربلا میں پڑا
- 42:09عورتوں کو گھوڑے پر بٹھا کے لے جایا گیا یزید کے دربار میں یزید
- 42:14پہلے عبیداللہ بن زیاد نے بدتمیزی کی زینت بننے کی سعودی عرب کا ایک
- 42:18مولوی بول رہا تھا سعودی عرب کا سب سے بڑا عشق ہے جس نے تقریر سن
- 42:23رہی ہوں میرے پاس ہے ہم لوگ مشورہ دیتے ہیں کہ جو یزید کو اچھا کہیں
- 42:28اور حسین کو باغی کا استعمال ہے اس بے شرم بے حیا ت نبی پاک کے
- 42:34گھرانے کے بارے میں پھنسے ماں کو کلیئر میں مسجد نبوی میں درس دینے
- 42:39والا جس نے تقریر سنی میرے پاس ہے وہ کہتا ہے یہ تو بڑا اچھا آدمی
- 42:43تھا اس نے توبہ کی تو میں نے اسے کا رشتہ داری کرلیا زید کے ساتھ
- 42:47ہو جا شرم نہیں آتی ابھی پڑھ کر دل دکھاتے ہیں آتی اور لوگ گھر
- 42:56میں بیٹھ کے بات کرتے کرتے ہیں جو بیت اللہ میں وہ بھی پورا ہو سکتا
- 43:00ہے بیت اللہ میں 360 بھی تھے تھے مدینہ میں 360 منافق بھی رہے پوری
- 43:08سورہ منافقون نازل ہوئی وہ اچھے تھے عجیب تماشہ بنا لیا لوگوں نے
- 43:12مذہب کا یزید نے ابن زیاد نے قتل کیا بے شرمو اگر تو لائک زیادہ
- 43:19بھی قتل کیا تھا کہ حکومت کس کی تھی تو پھر یزید نے عبیداللہ بن
- 43:23زیاد کو سزا کیوں نہیں دی بلکہ جادو گر نہیں اس کو یہاں بلوچی
- 43:31دریا مارنا تھا چڑیا امام حسین کے لبوں پر تو نعمان بن بشیر صحابی
- 43:38بول پڑے کہنے لگے یزید بدبخت پیچھے اٹھا مجھے اللہ کی عزت کی
- 43:42قسم میں نے سینکڑوں بار نبی پاک کو ان ہونٹوں کو چوم کے دیکھا ہے
- 43:47حضرت جناب زینب عورتوں کے مجموعے پیچھے ہو کے بیٹھی ہیں زید کے پاس
- 43:52جب پہنچا لشکر یزید کہنے لگا دیکھو اللہ نے مجھے عزت دی اور
- 43:57میرے مخالفوں کا کیا حال ہوا کبھی بھی زینب بول پڑی اتنے صدمے سے پر
- 44:03اب اسطوانہ جاندار ہے جاندا ہمارا کسی بندے سے جائیداد کا رکھتا
- 44:08نہیں ہم تو چاہتے عمر کٹی ہو جائے جو بندہ نبی پاک کی ماں کو دوستی
- 44:13کہے حضور کے باپ کو جہنم میں کہے یزید کو امیرالمومنین کہے اس کے
- 44:19ساتھ اتفاق رائے کر لیا جائے یہ مذہب ہماری سمجھ میں نہیں آتا
- 44:24بالکل نہیں آتا نہیں ہماری سمجھ میں آتا کیسے اتحاد کر لیا جائے
- 44:27یہاں تو میرے بھائی تو ہمارے آباء کا مخالف ہوں سرفراز نہیں ہوتا جو
- 44:31نبی پاک کے والد کے دوست کی جائے کہانی بہت ہی اتنی فرقہ واریت
- 44:37ہوگئی ہے کس مسجد میں جانا ساٹھ پارٹیاں پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں
- 44:42جو الیکشن لڑ گئی ہے کبھی کسی بندے کو ٹینشن نہیں ہونے کے کس کے
- 44:45پاس جائیں کس کے پاس آجائیں کبھی نہیں بولا کہ آپ بھی کھڑا ہو گیا
- 44:48وہ بھی کوئی ٹینشن نہیں مگر کی ٹینشن ہو جاتی ہے اتنا بڑا مذہب
- 44:53ہوتا ہے بھائی غلط بھی آجاتا ہے بیچ میں تھوڑا پہچان کے چلنا پڑتا
- 44:56ہے صحیح کون غلط اور یہی تو امام حسین نے بتایا ہے کہ مذہب کے اندر
- 45:02ہی تم نے شناخت کرنی ہے کہ بندہ ٹھیک ہے اور بندہ غلط یہی تو
- 45:06کربلا ہے یہی تو امام حسین نے بتایا کہ اسلام نے ہر بات نہیں
- 45:11سمجھے گا حضرت سیدہ زینب نے جب سنا کہ یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے
- 45:15مجھے اللہ نے عزت دی تو جناب زینبِ نعمان بن بشیر کی کتابیں
- 45:20بولتی تو نے صدمے ہیں اور جناب حسین رضی اللہ اکبر اس انداز میں
- 45:25بولی کہ پہلے قرآن مجید کی آیت پڑھی کہنے لگی تو عزو من تشاء
- 45:30وتذل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شی ان قدیر اور پھر کہنے لگی
- 45:36زید تو بکھرتا ہے کہتا ہے کہ تو عزت والا ہوں گے یہ تیری حکومت ہے
- 45:42گوگل نے دل تجھ پہ کوئی الزام بھی نہیں برسائے گا اور میرے بھائی کا
- 45:46قیامت تک مریضوں میں خون ہوا کرے گا وقت گزرنے جناب بی بی زینب بول
- 45:53رہی تھی تو حضور کے مبینہ شرابی پاس بیٹھے جناب نعمان بن بشیر کا
- 45:56ہاتھ پھیلایا پھیلا کے گانے لگے یا علی آگئے تو روتی ہے جبریلِ
- 46:03امیں بول رہے ہو جیسے حکمت کی گزر رہے ہو جیسے دربار دمشق میں بی بی
- 46:10زینب کا خطاب ممبر علی بول رہے ہو جیسے میرے بھائی بس کربلا والا
- 46:17قافلہ جو مدینے پہنچ گیا تین سال یزید نے حکومت کی شراب عام ہو گئی
- 46:23مکہ پر حملہ ہوا خانہ کعبہ کا غلاف جلا مدینے اس نے حملہ کیا
- 46:29تین دن مسجد نبوی میں اس نے گھوڑے باندھے مسجد نبوی میں صحابہ کو
- 46:34نکال کے اپنا اس نے امام مقرر کیا لیکن پھر امت نے اسے قبول نہ کیا
- 46:41پھر وہ رسوا ہوا اور آج تک وہ رسوا ہیں لیکن امام حسین کل بھی
- 46:47زندہ تھا اور آج بھی یہ ہے درس یہ ہے پیغام یہ ہے پیغام یہ ہے یاد
- 46:53رکھو موت تیزی سے آ رہی ہے ہمارے ساتھ والے دائیں بائیں والے سب
- 47:00چلے گئے اسی طرح نمبر لگے گا ایک دن اعلان ہوگا ضمیر کے قیدی بن کے
- 47:06زندگی نہ گزارو بالکل نہ گزارو یہ تھوڑی سی زندگی الدنیا سجن المؤمن
- 47:12حق بات کرو آپ کو لکھنا سیکھو دین سمجھو خبردار رسول پاک صلی اللہ
- 47:18وسلم کے دین میں ظالم جابر اور فاسق فاجر کی کوئی گنجائش ہے نہیں
- 47:24ہے اپنے آپ کو تو اپنے آپ کو سنبھالو دین میں اپنا کردار ادا
- 47:29کرنے کی کوشش کرو دین طلب کرتا ہے ہم سے کہ ہم نے دین کو کیا دیا ہے
- 47:34امام حسین نے سارا گھرانہ دین کے لئے دے دیا ہمارا جو بچہ کسی کام
- 47:39کا نہیں رہتا اسے مدرسے داخل کراتے ہم نے دین اتنا کمزور کر
- 47:42دیا ہے کہ عالم اگر شعر نہ کریں عالم اور شور نہ کریں اور نہ کریں
- 47:48ہوٹل والا ہوگیا مذہب کی پوزیشن کمزور کر دیا اب جہاں تک اس بات
- 47:54کا تعلق قاضی فرقے ہوگئے تو میرے بھائی یہ کوئی اتنی خطرناک بات ہے
- 48:01میں نے بتا دیا تھا کہ یزید کے طور پر غلط حرکت کھڑا ہوگیا ہے
- 48:05لہذا اس کا مقابلہ کرنے اس میں کوئی بری بات ہے لیکن ایک سبق ہے
- 48:08بزرگوں کا یہ بات بھی نہیں کرنی تو پھر اس نمبر کا حق ادا نہیں
- 48:14ہوتا جو سچ بولے وہ حسینی ہے جو ظالم کے سامنے کھڑا ہو جائے وہ
- 48:20حسینی ہے جو مسئلہ کو جو کا ٹائم نہیں گراؤنڈ میں الٹی نہیں حالات
- 48:25نہیں تو یہ موقع نہیں امام حسین کے پیغام کو نہیں سمجھا میں بہت
- 48:31سارے بزرگوں کا نام اس لیے نہیں لیتا کہ ایسے نہیں کہ کسی کا نام
- 48:35کیش کرایا جارہا ہے لیکن میں نے سارے منافق پڑے ہیں میں میری
- 48:41لائبریری میں کتابیں ہیں میں پڑھتا رہتا ہوں میں صدر میں بھی
- 48:44ساتھ رکھتا ہوں لیکن حضرت شیخ عبد الصبور بیگ منشور ہزاروی کا شعر
- 48:49امام عالی مقام کے مقابلے میں اس طرح کا ہے کہ مجھے سارا شاعروں سے
- 48:54زیادہ وزنی محسوس ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ شاہ مشرقین کی اس
- 48:59نورعین کی مطلوب ہے جہاں کو قیادت حسین کی اور ہر سو یزیدیوں کا
- 49:09زمانے میں زور ہے ایک جگہ پر نہیں کا زمانے میں زور ہے منشور آج پھر
- 49:18ہے ضرورت حسین کی آج پھر ہے ضرورت ہے آج لوگ اسی نیب نے امام حسین
- 49:24کے نقشے قدم پر وہ کتب جو رویا یزیدیوں کا یہ ہمارے باغ میں بتا
- 49:29گئے مسجد کی طرف توجہ کرو اپنے بچوں کی نگہبانی کرو دنیا کی
- 49:35زندگی اتنی مختصر یہ کہ جب ہم جائیں گے دنیا ایک خواب لگے گا
- 49:40خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا اہل بیت نبوت کا دسواں
- 49:45عبادت ہے ریاضت ہے پردہ ہے پردہ داری ہے اس پر توجہ کریں جن کی
- 49:51بچی اثر نہیں ڈالتی وہ دس محرم کو بے شک دیکھنا جو لوگ قرآن شریف
- 49:56پڑھنے کے عادی نہیں وہ بلا بے شک امام عالی مقام کا ذکر نہ کریں اس
- 50:00لیے کہ امام حسین سر سجدے میں سر کٹایا ہے اور تلاوت نیزے کی نوک
- 50:04پر بھی جاری رکھی ہے