Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Sheikh Mohammad bin Haadi ya saafiqah ke fitne aur Sheikh Mohammad bin Saeed Raslan ka turkey ke hukmaran ke khilaf sarey aam baat karney ke mutalliq Dr Murtaza bin Bakhsh ki wazahat
ڈاکٹر صاحب بارک اللہ فیکم میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور سب سے دو بڑی باتیں جو آپ سے سیکھی ہیں کہ حق بات کرنی ہے اور حق کو تسلیم کرنا ہے، میں آپ سے معذرت چاہتے ہوئے دو چیزوں کی وضاحت کی گزارش کر رہا ہوں اللہ تعالٰی سے امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے اور کھلے دل سے اسکی وضاحت کریں گے، کچھ دنوں سے بعض لوگ آپ کے خلاف کچھ باتیں کر رہے ہیں اور لوگوں کو آپ کے دروس سننے اور نشر کرنے سے منع کر رہے ہیں اور اسکی دو بڑی وجوہات بیان کر رہے ہیں:
1- کہ آپ کا موقف محمد بن ھادی اور صعافقہ کے فتنے میں واضح نہیں ہے، اور کچھ کہہ رہے ہیں کہ آپ محمد بن ھادی کے ساتھ ہیں…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.