skinny.

Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Haiz mustaqil na anay per hukm sharayi kya hai? Kya namaz roza chor saktey hain?

میری عمر 38 سال کی ہے اور سرجری کی وجہ سے میری ایک اوری اور دونوں ٹیوب نہیں ہیں لیکن ایک اہوری کا کچھ حصہ ہے اور ڈاکٹر کے مطابق میرے پیریڈ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔

میرا سوال ہے کہ میرے پیریڈ مستقل نہیں آتے، بعض اوقات ہر مہینے آ جاتے ہیں اور بعض اوقات ایک یا دو مہینے کے وقفے سے آتے ہیں اور میرے ایام میں بھی فرق آ گیا ہے جیسا کہ مجھے آخری پیریڈ 7 فروری کو آیا تھا پھر مارچ اور اپریل میں نہیں آیا۔ پھر 9 مئی کو آیا وہ بھی صرف ایک قطرہ خون کا براون رنگ کا۔ اور 10 مئی کو پورا دن کچھ نہیں آیا لیکن 10 کی رات اور 11 کو دو سے تین قطرہ آئے اور 12 تاریخ کو میں نے غسل کر لیا تھا۔ میرے پیریڈ 5 سے 6 دن کے…

The skinny

The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.