Latest / ISLAMIC HUB / How free are we really? Life changing beyan by Maulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00ہم یقینی بنا رہے ہیں صحت مند پاکستان اور بدل رہے ہیں زندگیاں
- 0:11بہترین صحت کی سہولیات کی فراہمی سے آپ بھی بیماروں کے لئے مسیحا
- 0:17بن سکتے ہیں اپنے صدقات اور عطیات ایم ڈی جے فاؤنڈیشن تک پہنچائیں
- 0:23آج ایک ذہن بنا ہوا ہے کہ جتنا ہمارے پاس پیسہ ہوگا دولت ہوگی
- 0:36اتنا ہم خوشی کی زندگی گزاری ایک ذہنی بنا ہوا ہے کہ ہر آدمی آزاد
- 0:44ہے جو مرضی کرے اس کے مقابلے میں یہ ذہن بناتا ہے کہ خوشیاں پیسے
- 0:51سے نہیں آتی اور ہکابکا اللہ جسے چاہتا ہے اسے خوشی دیتا ہے اللہ
- 0:58جسے چاہتا ہے اسے دکھ دیتا ہے غم دیتا ہے دوسری بات کے بارے میں
- 1:03اللہ تعالی فرماتا ہے افحسبتم انما خلقناکم عبثا تم کیا سمجھتے
- 1:09ہو کہ تم ایسے ہی بیکار ہو آزاد ہو جو مرضی کرو یہاں کوئی کچھ
- 1:15نہیں کہے گا ایسے تھوڑی چھوڑ رہے ہیں کیا خیال ہے تمہیں کوئی نہیں
- 1:19پوچھے گا ایسے چھوڑ دیا جائے گا تو ان دونوں ذہنوں کی نفی قرآن
- 1:24کرتا ہے ہم آزاد ہیں جو مرضی کرے اچھا بھائی ہم دنیا میں آئے اپنی
- 1:33مرضی سے آزادی کہاں ہے اب ہم مرنا نہیں چاہتے کوئی موت سے بچ کے
- 1:38دکھائے این ما تکونوا یدرککم الموت ولو کنتم فی بروج مشیدہ جاؤ
- 1:46جاؤ بھاگو ساری دنیا کو پہرے دار بنا دو اور موت سے بچ کے دیکھا کہ
- 1:51حضرت علی کا فرمان ہے الموت لیس منہ فول آج تک کوئی موت سے بچا ہو
- 1:58تو مجھے دیکھا تو اس کا مقابلہ کرو گے تو گرنا تمہارا ہی مقدر ہے
- 2:04اس سے بھاگے تو پکڑے جانا تمہارا ہی مقدر ہے تو آزاد گاھی ھم
- 2:12بڑھاپا چاہتے ہیں دانت ٹوٹ جائے آنکھوں پر پٹی آنکھوں پر بھی آنے
- 2:17کے لیے گئی ہیں جو گنجے ہوگئے وہ چاہتے ہیں کہ وہ جو ہوجاتا جوڑا
- 2:22پایا تو وہ چاہتے ہیں کہ ہم بڑے ہوئے دیکھوں تو سہی کہ ہم کس طرح
- 2:27کھڑے ہوئے یہ ازاں یہ جہاں آزادی کے لیے ڈیزائننگ کیا گیا جو یہاں
- 2:34اس ذہن سے چلے گا ہمیشہ دکھی رہے گی اوروں کو بھی برباد کرے یہ دو
- 2:39بڑے غضب ہے پیسے سے سب کچھ ہوتا ہے پیسہ پیسہ کھانا کون بنا مال
- 2:45بناؤ تو ہم آزاد ہیں جو مرضی کر مجھے کون ہو پوچھنے والے کا مطلب
- 2:52یہ نہیں کہ تم آزاد ہو تمہیں کیا غم کچھ نہیں رہا تو اس کا مطلب یہ
- 2:56نہیں تم آزاد ہو تم بڑے آنکھ لگی ہوئی ہے جو نیند سے پاک ہے
- 3:02لاتاخذہ سنۃ ولانوم ایک اللہ ہے جو نیند سے پاک ہے جو گناہوں سے
- 3:08پاک ہے وہ اننا الیہ الحافظین کرامن کاتبین یعلمون ما تفعلون
- 3:15تمہارے دونوں کندھوں پر فرشتے بیٹھے ہوئے جو کچھ کر رہے ہو
- 3:20لکھتا جا رہا ہے لکھا جا رہا ہے لکھا جا رہا ہے بھلا وہ شخص رانا
- 3:27لگی ہیں جو کچھ تم کرتے ہو فرشتے قلم میں آ رہا ہے ما یلفظ من قول
- 3:37الا لدیہ رقیب عتید ہو اس کا ہر بول پورا میرے اللہ کے نظام میں
- 3:46کمپیوٹر میں جا رہا ہے جا رہا ہے یا اسے گالی دو ادھر سسٹم چلے گا
- 3:52الٹے ہاتھ میں کمپیوٹر ہو وہ لکھے گا یہاں 2018 میں کمپیوٹر فرشتہ
- 3:58کسی کو سمجھ میں تو کمپیوٹر تو سب کو سمجھ میں آئے گی وہ فرشتہ کیا
- 4:04ہوتا ہے یوں سمجھو کا تو میں دیکھو گے تو وہ لکھے گا یہ دیکھو
- 4:11تو لکھے گا تمہاری نظر کیوں اٹھی ہوئی ہے یہ بھی جانتا ہے آزادی
- 4:18کہاں بوڑھا باپ بیٹھا ہوا ہے جوان اولاد مر رہی ہے اللہ ہادیہ کل
- 4:27موت آگئی آزادی دنیا کی ہر شے موجود ہے خوشی کوئی نہیں بدلا
- 4:33خوشی لو ہر نعمت موجود ہے خوشی کوئی نہیں بیماری سے لوٹتے ہیں
- 4:47سردار اپنی مرضی سے ہوتا ہے کوئی چاہتا ہے مستقل سر درد کا مریض
- 4:52بھی اس کے ساتھ بول رہا ہوں میں چاہتا ہوں مجھے سردر ہے ہر وقت کو
- 4:57نہیں کر رہا ہے تو کون ہے ایسا میں آزاد تم کہنا چاہتے ہو تمہارے
- 5:06آنسو نکل رہے ہیں تم رونا چاہتے ہو تمہارے ساتھ نہیں دیتے تم نے
- 5:13زندگی کو بچانے کے لئے پروٹکٹر لگاتے اور تمہیں اٹھاکے مٹھی میں
- 5:17ڈال دے تو ان دو غلط ذہن سے آج پوری دنیا میں فساد مال بناؤ پیسہ
- 5:27بناؤ جنے مرضی آئے جھوٹ بول کے آئے دھوکا دے کے آئے فراڈ کے ساتھ
- 5:35ایڈرس بھیج کر ایمان بنا و درویشی کتنے گھر اجاڑ دیے یہ کبھی خوش رہ
- 5:45سکتا ہے لیکن کوکنگ بھیجیں چرس بھیج دیا مگر پاکستان چاہ افیم
- 6:00جتنی نسلیں برباد ہو رہی ہیں اس لیے یہ ذہن پیسہ آنا چاہیے پیسہ
- 6:10بسا کمانے کے لئے ہر قانون توڑ دوں کہ پیسے سے کم بنتا ہے پیسہ
- 6:20گیا اب میری مرضی میں جو مرضی کر مجھ کو روکنے والا کوئی نہیں روکے
- 6:25گا تو موت کو بھی روک کے دیکھاو خبر میں جانے کو روک کے بڑھاپے کو
- 6:33روک کے دکھاؤ دانت ہلنا شروع ہوگئے روک کے دکھاو نظر کمزور
- 6:40ہورہی ہے کے دیکھا سننا کمزور ہے روک کے دکھاؤ بھوک لگنے بند ہوگئی
- 6:46روک کے دکھاو ہاتھ ویسٹ کہاں سے روک کے دکھاو ویل چیئر پے آ گئے
- 6:51اس روک کے دکھاو موت نے جھٹکا دیا اس روک کے دکھاو جن کے لیے کمایا
- 6:56تھا نہ جا کےکبھی قبر پہ جا کے دیکھا بھی نہیں کہ کون ہے اور
- 7:00کہاں ہے روک کے دکھاو آزادی کیسے یہاں تو آنا ہی کہتے ہے بلی کا
- 7:10بچہ کامیاب ہو گا اور اب میں کب چاہتا ہوں میں مر جاؤں تجھے لگی
- 7:15ہوئی ہے ہر سانس ایک سانس میں مجھے موت کے اور قریب کرتی ہے دن
- 7:23اور رات تو لمبی ہے ایک سانس بھی میری زندگی مجھ سے چھین لیے ہر
- 7:30وقت میری زندگی تجھ سے چھین رہی ہے رہی ہے وقت میرے ہاتھوں سے جا
- 7:36رہا ہے جا رہا ہے جا رہا ہے اور ہر وقت ٹائم کا خطرناک سفر مجھے
- 7:44تیزی سے پھل اتارنا علیہ بن الربیع بن حبیب الرحمان روز میرے
- 7:56نبی نے فرمایا تھا جب ٹائم ٹائم سٹوری کو جنت ہی نہیں تھا اس نے
- 8:01میرا نبی آج کی بات کر رہا ما ینطق عن الھویٰ ان ھو الا وحی
- 8:10یوحیٰ کے میرے حبیب کی زبان نہیں کھولتیں میرے حبیب کی زبان اللہ
- 8:17بولتا کا بنانے والا کائنات کا بنانے والا وہ بول رہا ہے دیکھنے
- 8:28میں ایک جوان حرکت کر رہی ہے اور خبراں قرآن کی اوپر سے اوپر سے
- 8:34نظام چل رہا ہے تو اس ذہن نے بھائیوں زندگیاں تباہ کر جھوٹ
- 8:44بولوں پیسہ بچے سچ بولنے سے پیسہ بچوں سچ اس لیے نہیں بول رہی سچ
- 8:50بولنا عزت پر جھوٹ بولنے کا موقع جھوٹ بولوں جب دھوکا دینے کو کا
- 8:59دھوکا دو آگے سے پیسہ چھوڑا ہے شرابیں جو کتنے مسلمان شراب کی
- 9:05دکان کھول کے بیٹھا ہوں میں کیسے ان کی نسلیں سپائی روٹی کے نوالے
- 9:19میں کچھ تھوڑا سا چھوٹا سا ڈالا جائے آٹے میں وہ گانا تو وہ کھانا
- 9:24نہیں آتا تم سوچتے ہو تو کانٹوں بھری پلیٹ کیسے اندر جائے گی ایک
- 9:31دن اپنا زہر دکھانا ہے وہ آج نہیں آنکھیں بند ہونے کا انتظار کرو
- 9:37صرف یہی جہان میں جو نظر آرہا ہے یہ تو بنانے والا کہتا ہے الحیاۃ
- 9:46الدنیا الا متاع الغرور کھیل تماشا وزینۃ وتفاخر بینکم وتکاثر
- 9:55فی الاموال والاولاد مال کی حفاظت کی دوڑ پیسے کی دوڑ کھیل تماشہ
- 10:03بنانے والا کسراب بقیعۃ یحسبہ معاویہ منظر نہیں دیکھ سکتے
- 10:11پاکستان میں جو افریقہ میں جاؤ یہ صحرا ہی طور پر سے دھوپ ہے اور اس
- 10:17کا مطلب پانی کا دریا ہے وہاں پیاسا بھاگتا ہے پانی عقلمند کہتے
- 10:23ہیں پانی نہیں ہوں آپ کو پتہ نہیں یہ پانی نہیں ہے یہ دھوکا ہے تو
- 10:28مجھے نہیں دے رہا اصل میں تو مجھ سے حسد کرتا ہے پانی جاؤں گی اور
- 10:35پیسہ عمر کے اس کی لاش اٹھائے واپس آتی ہے تو کیا خوبصورت مثال
- 10:41دی ہے میرے رب نے کس صحابی کو کہا یہ ریت میں پانی ہے تم بھول گے یہ
- 10:47پکڑو پکڑو پکڑو کوئی تمہیں روکے گا تم تو پھر یہ حسد کرتا ہے اس
- 10:53کو ہضم نہیں ہو رہا میری دولت اس کو ہضم نہیں ہو رہی ہے میری گاڑی
- 10:57اس کو ہضم نہیں ہو رہی اس میں کوئی نہیں ہے تمہیں بتا رہا ہے کہ
- 11:02یہ غلط راستہ ہے حلال راستے سے ساری میاں کمال والا کوئی نہیں
- 11:07کرتے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ اور ان صحابہ میں ہی
- 11:12اوپن کرنسی ٹاپ ٹین آپ نے کہا ابو بکر جنتی عمر جنتی عثمان جنتی علی
- 11:18جنتی تاللہ جنت زبیر جنت سعد بن ابی وقاص بنت عبدالرحمن بن عوف
- 11:25جنت ابو عبیدہ بن جراح جنتی سعید بن زید جنتی ان دس آدمیوں کو اپنے
- 11:32ایک مجلس میں جنت کی بشارت دی تھی ان کو ٹاپ ٹین کہاجاتا عشرہ مبشرہ
- 11:37عبدالرحمن ہیں جن کا سوال ہوا تو تین عرب میں تین بلین دستی تین
- 11:50ارب بیس کروڑ تین ارب دس کروڑ بیس لاکھ دینار چھوڑے دینار کا عطر
- 12:01سونے کا سکہ آج کا مالدار چھوڑ تک کاغذ کاغذ بھی کبھی کوئی دولت
- 12:08ہوتی ہے اس کا پرنٹ 24 یورو کا پرنٹ 24 بیچارے پاکستانی تھکن
- 12:16روپے کا پرنٹ ہے تو کاغذ کی دولت ہے آج کا انسان کتنا بے وقوف ہے
- 12:25کہ کاغذ کو مال سمجھو گے دس بلڈنگ بنائی اور اتنی سے کاغذ کے پھول
- 12:33پر بھیج دیں اور اب تو کاغذ میں نہیں رہ گیا اب تو وہ کارڈ آگئے
- 12:38پلاسٹک اور کوئی لیکچر اور یہ مرنے والا دس بڑے صحابہ میں ایک
- 12:48ہے اور تین ارب دس کروڑ بیس لاکھ دینار چھوڑا ہے سونے کا ہوتا تھا
- 12:57سونا گولڈ اور ایک ماشہ پاکستان میں پانچ ہزار روپے کا ہے پاکستان
- 13:04تین ارب دس کروڑ دینا اور اس کو ضرب ساڑھے چار حصے پر اس کے معاشی
- 13:10بناؤ پھر روزہ رکھ 25 ہزار سے تو پورا انگلستان خرید سکتے تھے اور
- 13:16دس ہزار بکریاں اور ایک ہزار گھوڑے اور ایک ہزار اونٹ اور زمین
- 13:24جگہ پر بے شمار اور یہ جو چھوڑا ہے یہ دونوں ہاتھوں سے خرچ کیا
- 13:34دونوں لاتوں سے خرچ کیا پھر بھی اتنا بچہ سخاوت کے بادشاہ اور
- 13:44سونے کی ٹائم سٹائلز ان کو اولاد میں تقسیم کرنے لگے وراثت میں تو
- 13:50کاٹتے کاٹتے آر یو ٹوٹ گئی ٹوٹ گئی چوڑیاں ٹوٹ گئے ان کو کاٹتے
- 13:55حلال کمائی ہے کبھی خوش ہے حرام کی ایک پرانی بھی تباہ و برباد کر
- 14:03دے اور حلال کا ڈھیر بتا رہا ہوں اللہ راضی ہے بلکہ اللہ کے نبی نے
- 14:11ٹائٹل دیا عبدالرحمن تاجر الرحمن عبدالرحمن کا تاجر ہے اللہ کا
- 14:19تاجر ہے اللہ کو راضی کر کے دنیا بناؤ تو تمہاری جنت کا ذریعہ ہے
- 14:26سعد بن عبادہ فرمایا کرتے تھے یا اللہ بڑے بڑے کام تو بڑی نیکی ہے
- 14:33تو پیسے سے ہوتی ہیں کسی کو آزاد کرنا کسی کا علاج کرانا ہے کسی کی
- 14:37شادی کرنا کسی بھی بنا کے دینا تو مجھے رزق دے تاکہ میں تجھے راضی
- 14:42کرنے میں خرچ کر میں تجھے راضی کرنے میں خرچ کرو تو غلط ذہن بنے
- 14:51کہ پیسہ ہی سب کچھ ہے اس نے دنیا کو آگ لگا دی ہے ہے میں اچھی گاڑی
- 15:01بنانے کے اور اپنا اچھا گھر بنانے کے لیے ہزاروں بچوں کو نشے پر لگا
- 15:07دیتا ہے کبھی سکھی رہ سکتا اور اگر یہ چار دن موج میلا کر بھی لے
- 15:16گا تو کیا پیچھے موت نہیں کہا گے قبر نہیں کیا گیا حشر نے کہا اے
- 15:21اللہ کے سامنے کھڑا ہونا نہیں ہے کیا یہ دنیا ایسے ہی چلے گی نہیں
- 15:26نہیں اس کائنات کا خالق ہے جس کا نام اللہ ہے مالک ہے جس کا نام
- 15:32اللہ ہے اس کا حکمران ہے جس کا نام اللہ نے جس کا نام اللہ ہے اک
- 15:40شہنشاہ نے جس کا نام اللہ ہے ایک زبردست ایک زبردست طاقت ہے جس کا
- 15:47نام اللہ ہے مشرق پر بھی اللہ اور مغرب پر بھی اللہ ہے اور شمال
- 15:54جنوب پر بھی اللہ ہے اور آسمانوں پر بھی اللہ ہے اور دھرتی پر بھی
- 15:59اللہ ہی اللہ کی قسم میرا ہاتھ کیوں ہر قدم پر بھی میرے اللہ کا
- 16:04قبضہ ہے میری زبان کے بولنے پر میرے اللہ کا قبضہ ہے میرے یہاں
- 16:08بیٹھنے پر میرے اللہ کا قبضہ ہے تمہارے کھچ کے آنے پر اللہ کا
- 16:13قبضہ ہے ان کی چھت میرے اللہ کے قبضے میں ہے زمین کا فرض میرے
- 16:18اللہ کے قبضے میں ہیں ہواؤں کے جھونکے میرے اللہ کے قبضے میں ہے
- 16:22سردی کا موسم میرے اللہ کا ارادہ ہے گرمی کشمیری اللہ کا ارادہ ہے
- 16:28بادلوں سے پانی کا گرنا میرے اللہ کا ارادہ ہے برف کا گرنا میرے
- 16:33اللہ کی بادشاہی ہے اور طوفانوں کا آنا بچیوں کا چمکنا بادلوں کی
- 16:39گرج موسم کا تبدیل ہونا درختوں کے درختوں کے پھلوں کے سائے کے
- 16:45ذائقوں میں خوشبو پھلوں میں مٹھاس پھلوں کے اوپر فروں کے اوپر پور
- 16:50شہر کے ان کے رنگ ٹون کے ذائقے اور تھلوں کے اندر دودھ اور ہرن
- 16:55کے نافے میں مشکل اور سانپ کے منہ میں زہر اور مکھی کے منہ میں شاید
- 17:00یہ سب میرے اللہ کا ارادہ ہے آزاد ہیں موت سے لڑکے دکھاؤ آزاد ہو
- 17:10جوانی کو روک کے دکھاؤ آزاد ہو قاری کو روک کے دکھاو آزاد ہو
- 17:17غلام پروروں کے دکھاؤ ڈاؤنلوڈ شام ڈوبتے ہیں کہ اندر کی ویرانی ان
- 17:27کوششوں میں لے جاتی ہیں ان کو شراب سے دور کرتے ہیں اللہ کو
- 17:34ڈھونڈو اللہ کو ڈھونڈو میرے اللہ کا اعلان ہے نہیں نہیں پیسے سے
- 17:39اطمینان نہیں ملتا لیکن یہ کہ ہم اپنی مرضی پر چلیں گے تو نے اس کو
- 17:44بھی اللہ کی قسم جتنا اپنی مرضی پہ چلو گے اتنا تباہ ہوتے او میرے
- 17:50اللہ خیرا علی علی علی علی تو ہر آدمی میں ہوتے ہیں کہ آپ کا واٹس
- 17:58ایپ ایک تو یہ عربی میں ایک سائرن ہے جو شخص اذان کی آواز آتی ہے
- 18:05ایک دم کیا ہوا کیا ہوا الا انا علی ہجر ہے سنو سنو سنو کیا عجب
- 18:21بات ہیلو ہیلو ہیلو جوان ساری دنیا میں بسنے والوں سے اللہ کو
- 18:31مانتے تھے نہیں مانتے سنو کیا دیکھ کر اللہ سبحان اللہ اللہ کو
- 18:38یاد کرو گے تو دلوں میں ٹھنڈک آئے گی ورنہ ایسی سلگتے رہو گے سسکتے
- 18:43رہو گے تو چور ہو گئے ہیں اللہ کو پاؤ گے تو سب کچھ پاؤ گے اللہ کو
- 18:50کھو دیا تو سب کچھ کھو دیا اللہ ملا تو سب کچھ ملا اللہ نہ ملا تو
- 18:56کچھ نہ ملا زندگی کے بننے اور پڑھنے کا تعلق باہر سے نہیں اندر
- 19:02سے ہے اندر دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
- 19:08اچھے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونجھ مہانے ہو اور ہمارا ہمارا رب کہتا
- 19:15ہے فی انفسکم افلا تبصرون باہر نہ دیکھ اندر دیکھ کے اندر جھانک کر
- 19:25اندر پڑا ہے باہر نہیں ہے اندر ہے ادھر اللہ کو بخشا پھر پڑھ کے
- 19:33مسکرائے گا ایک پتھر باندھ کے تن سو گئے کانٹوں کی سیج پر تمہیں
- 19:39نیند آئے گی اور قبروں پر پھولوں کے کے مزے محسوس ہو گئے صوفی روٹی
- 19:46میں تمہیں اللہ تعالی پراٹھا کے مزے نصیب فرمائے گا اللہ کو تو
- 19:50پاؤں اللہ کو تو ہو یہ تو حسین نے کربلا میں کر کے دکھایا اللہ ملا
- 19:57تھا جس کے لیے سفر کتنا پیارا بچہ ذبح ہوں گے یار خاندان اجڑ جائے
- 20:03گا کیلا مل رہا ہے اللہ ملا تو سستا سودا اسماعیل علیہ السلام سے
- 20:11کہا ابراہیم علیہ السلام کا بیٹا ہونے کا حکم ہو چکا ہے کیا کہتے
- 20:16ہو کہ جلدی کرو یا اب اطفال العاب اطفال اب جلدی کرو تو ابراہیم
- 20:24سمجھے کہ شاید پتہ نہیں چلا تو میں خبر میں کیا کہہ رہا ہوں بڑا
- 20:31اچھا سودا ہے آپ کے بدلے میں اللہ مل جائے گا اللہ آپ سے زیادہ بہتر
- 20:36ہے دنیا کے بدلے میں جنت ملے گی جنت دنیا سے بہتر ہے پھر معصوم
- 20:43بچوں کا خیال ان میری ماں کو ضرور تکلیف ہوگی تو اپنا کرتا اتارا
- 20:50اور اپنے باپ کو دیا کہ یہ کرتا آپ نے میری اماں کو دینا ہے جب
- 20:56مجھے کبھی یاد کرے گی تو میرا کرتا دیکھ لیا کرے گی تو تسلی ہو
- 20:59جائے گی اور اپنے آپ کو کفن دے کر ادھر ہی دفن کر دینا ادھر نہیں لے
- 21:04جانا کی طرف کہ میری ماں کو وہاں تکلیف ہوگی میرا پتر سر دیکھ کر
- 21:09بغیر سر کے پورا تھے وہ اس کو تکلیف ایسے اس میں نام سے چھکے
- 21:18اور ذبح ہونے والے بھی ایسی باتیں کرتا ہے بابا میرے ہاتھ بھی بندے
- 21:23میرے پاؤں بھی واقف تھے کہ ممکن ہے جب تک میرا ہاتھ پاؤں ملے تو
- 21:28تجھے لگ گئے تمہیں تکلیف نہ ہو چکا پیسے میں چین ہوتا زندگی میں
- 21:35چین ہوتا نہیں اللہ کو پانے میں چین ہے اور ادھر وہ بھی اللہ کو
- 21:41ڈھونڈ رہا ہے ہمارے بھائی ہو اٹھ کر اس کی دعا کے بعد بیٹا ملا سوٹ
- 21:49پرس دعا مانگنا اولاد دے دی شادی تے کے بعد اولاد 84 سال کی عمر
- 21:59میں اسی سے 84 برس کی عمر میں کے درمیان بچہ ہوا ہے جب وہ پانچ سے
- 22:07دس سال کا ہوا ہے اور ابراہیم نائس کرگئے نائنٹی کا بیریئر کراس
- 22:12کر گئی جب مرغی کو ذبح کرتے بھی ہاتھ کام نہیں کر سکتے تو اس کو
- 22:24کیا جارہا ہے بچہ ذبح کر میں آپ کے پہاڑ سکتا تھا رہے ہو آئی تھنک
- 22:33چکی ہے سورج مدہوش ہو رہا ہے آسمان کے فرشتے ٹکٹکی باندھے ان
- 22:42کے سو ساٹھ کریں کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا یہ بوڑھا کر جائے گا اپنے
- 22:48بچے پر چھری چلا جائے گا باندھ لیں ہاتھ اور پاوں کے بچے نے کہا
- 22:58تھا مجھے الٹانا بڑے میرے چہرے پر اور رک جائے نہیں سیدھا الٹا
- 23:05لاحول جبین اسماعیل کی وسیع قرآن میں بیان کیا گیا تھا ہائے ان کے
- 23:15گھٹنے کو ان کی کمر پر رکھ کر سر کے بال پکڑے ایک آدمی شری ایک
- 23:23آدمی سر کے بال بھی وہ ان کو دیکھا عظیم تھوڑا سا اوپر اٹھایا
- 23:28تاکہ میں چھٹی چلا ہے وہ بلاک مطمئن ہے شری چلواتے مطمئن ہے پتہ
- 23:40چلا کہ میری سوچ غلط ہے کسی اور طرف سکون ہے جہاں میں ڈھونڈ رہا
- 23:46ہوں وہاں نہیں ہے اپنی مرضی پوری کرنے میں نہیں ہے اللہ کی مرضی
- 23:53پوری کرنے میں ہے دیکھا نہ تھا کہ فرشتوں کی چیخے نکلے گا اللہ کا
- 24:09شرمناک پہاڑ جہاں یہ قصہ ہوں آپ کو حاجیوں کی وجہ سے توڑنا پڑا ہے
- 24:16اللہ کیا تم مجھ سے ناراض ہو گیا ہے تو یہ سمجھتا ہے کہ اسماعیل کی
- 24:23محبت میرے دل تجھ سے زیادہ نہیں نہیں اندر تو ہے تیرے سوا کوئی
- 24:35نہیں ہے اگر کوئی میرا تو نے امتحان لینا ہے اس پر بات ہو سکتی
- 24:46ہے میرا رب صرف دیکھ ہی رہا تھا کہ خلیل کہاں تک جاتا ہے یار یہ
- 24:55ہے کہ درمیان میں ٹوٹتی ہے تم سے بچھڑ یا نہیں چلو آرام سے کہنا
- 25:01غلط کام چھوڑ دو وہ تمہاری ہلاکت اور بربادی کا ذریعہ ہیں یا موت
- 25:08سے ٹک کر لے کے دکھا دو اکبر کے گڑھے میں جانے سے انکار کر دوں یا
- 25:14موت کے بعد کھڑے ہونے سے انکار کر دو یا میرے رب کی جہنم کو پانی سے
- 25:19بجھاؤ دو میرے اللہ کی جنتوں اگر بتا دوں تو کوئی اللہ نہیں کوئی
- 25:24حساب کتاب نہیں جاؤ جو مرضی کرو ادھر سب کچھ مانتے ہو ادھر اسی سے
- 25:31بغاوت کرتے ہوئے کیا اسلام ہے یہ کیا زندگی ہے ہمیں یقینی بنا رہے
- 25:44ہیں صحت ان پاکستان اور بدل رہے ہیں زندگیاں بہترین صحت کی
- 25:51سہولیات کی فراہمی سے آپ بھی بیماروں کے لئے مسیحا بن سکتے ہیں
- 25:56اپنے صداکار عطیات ایم ڈی جے فاؤنڈیشن تک پہنچائیں