Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 36 | کمالِ نوعِ انسان کی اساسیات: ایمان و احسان کا باہمی تعلق، مراتب اور عالمِ لاہوت کی مشابہت کا تحلیلی مطالعہ
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 36 (دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 7) کمالِ نوعِ انسان کی اساسیات: ایمان و احسان کا باہمی تعلق، مراتب اور عالمِ لاہوت کی مشابہت کا تحلیلی مطالعہ مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : یکم؍ مئی 2024ء /22؍ شوال المکرم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:16 سابقہ چھ فصلوں کا خلاصہ؛ فطری طور پر ہر انسان کے لیے معرفتِ خداوندی کا حصول ممکن…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.