Latest / ISLAMIC HUB / Eid-Ul-Adha , special beyan by Maulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00یا اللہ میں نے تو اپنے بچے کو اور بیگم کو تیرے اس وادی میں جس
- 0:06میں نہ گھس آئے گا نہ درخت ہے نہ پانی ہے نہ انسان ہے پرویز رائی
- 0:13مینوں چھوڑ دیا ہے تو جان اور یہ تیرے بندے ہیں یہ جانے اور واپس
- 0:20چلے گئے ستارے بھی جھانک جھانک کے دیکھتے ہوں گے کہ یہ بی بی یہاں
- 0:25کیا کر رہی ہو کر پہاڑ بھی گم سم تو پہلے ہی ہوتے ہیں لیکن ان کی
- 0:31بھی دل کلیجہ دہل گئے ہوں گے کہ یہ کیا ہو رہا ہے یہ اللہ کی طرف
- 0:37سے ہر ماہ کے بچے کو میرے نام پر قربان کر دو اور چھری ہاتھ میں
- 0:43لیں ان کو دیکھا یا اللہ مجھ سے ناراض ہو گیا ہے کہ میرے دل میں
- 0:50اسماعیل کی محبت وہ جگہ پکڑ گئی ہے نہیں میرے مالک دیکھ میں آج
- 0:56تیرے نام پہ قربان کروا یا کوئی امتحان ہے تو مجھے اس میں کامیابی
- 1:02دے تو آسمان کے فرشتے بھی رونے لگی اور یہ اس واقعے میں کوئی بچہ
- 1:08زبان ہونا تھا اور یہ بچے کو جدا کرنا کوئی اللہ کی مجبوری نہیں
- 1:13تھی ایک انسانیت کو پیغام دینا تھا کہ اللہ جو کہے اس کو پورا کر
- 1:21دو یہی تمہاری کامیابی کا اصل مقصد قربانی کا ہم جانور قربانی
- 1:26کرتے ہیں کہ ہم اپنے حرام جذبات پر چھری چلا تھا میرے نبی کی مانے
- 1:34گے اور اس کے علاوہ جو چیز آئے گی یا اللہ ہم سے بچ کے چلیں گے یہ
- 1:40اس قربانی کا فلسفہ ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سم اللہ
- 1:58الرحمن الرحیم السلام علیکم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی
- 2:05اجمعین اللہ تعالی نے ہمیں یہ زندگی دی ہے ایک امتحان کے لئے
- 2:11اور بہت مختصر امتحان ہے چند دہائیوں میں زندگی کا ایک کام ہو
- 2:19جاتا ہے ڈرامہ ایک ہمیشہ کی زندگی میں داخل ہو جاتے ہیں جہاں کا
- 2:25دارومدار ہمارے اعمال پر ہے اگر اچھے اعمال ہیں تو بہت خوبصورت
- 2:34زندگی کی ابتدا ہوگی فرنت ہاں نہ ہو اگر اللہ کو ناراض کرکے کوئی
- 2:40مر گیا تو بہت خوفناک انجام حق اس بات کو سمجھانے کے لیے اللہ نے
- 2:47سوالات نبیوں کو بھیجا اور اے کی اللہ تبارک و تعالی کے حکم سے ایک
- 2:57ڈیمانڈ ہے مطالبہ عبدی انت ترید وانا ارید ولا یکون الا ما حوریں
- 3:05میرے بندے تو رابطہ کرتا ہے کہ تیرا رب بڑا دل کرتا ہے ہے جو
- 3:11تیرا رب چاہتا ہے تو ایک ڈیل کر مجھ سے فین سلمت لی فیما حوریں
- 3:17ہیں تو کافی مطلب دنیا میں اور میں ہمیشہ کے لئے تیری چاہت کو
- 3:26پورا کر وائی لم تصلی فی محاریب حساب تو کافی منافع خوری اور اگر
- 3:36تو نے وہ میرا چہرہ پورا نہ کیا تو میں تجھے تیری چاہتوں میں تھکا
- 3:42دوں گا اور ہو گا وہی جو تیرا نقشا ہے اس مختصر زندگی کو اللہ
- 3:49کی ذات میں گزار دی جو وہ چاہتا ہے وہ کر دی جس سے روکتا ہے اس کو
- 3:55چھوڑ دیں ابراہیم علیہ السلام کی قربانی اسی سبق کو دہرایا گیا ہے
- 4:02اور ہمیں یہی سبق دیا گیا ہے کہ اللہ جو مانگے وہ دے دیا جائے آپ
- 4:09اس سے اندازہ لگائیں کہ ابراہیم علیہ السلام رب حبلی منصالحین دعا
- 4:17مانگتے مانگتے بوڑھے ہو کے اور تقریبا چھ سال کی عمر میں اللہ نے
- 4:26حضرت ہاجرہ کے پیٹ سے اللہ تعالی نے ان کو بیٹا دیا جس کا نام
- 4:33انہوں نے اسماعیل رکھا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقام
- 4:38فلسطین ہے وہاں آپ رہتے تھے فلسطین اور مکہ تو صادق آباد ہی
- 4:45نہیں تھا کالے پہاڑ تھے نہ پانی نہ سایہ نہ درخت نہ رہا تو اللہ
- 4:54کی قدرت ہے کہ یہ بچہ پہلی بیوی سے پیدا نہیں ہوا جو تقریبا آپ
- 5:00حضرت ابراہیم علیہ السلام 84 کے تو اسی کی تھی اس سے بیٹا نہیں
- 5:06دیا تھا بعد میں دیا اور میں نوجوان بیبی 27 سال کی حضرت ہاجرہ
- 5:14شاہ مصر کی بیٹی اس کے ساتھ اس سے اللہ نے بیٹا دیا بڑھاپے کی اولاد
- 5:23دل کو پکڑ لیتی ہے تو ابراہیم علیہ السلام کون سے بہت پیار بہت
- 5:30محبت ایک دم اللہ تعالی کا حکم آیا کہ اس کو یہاں سے اپنی نظروں
- 5:36سے دور کر دو اب کوئی اس کے سامنے انہوں نے لوجک نہیں مانگی یا اللہ
- 5:43کیا مطلب کس لئے چونک کر رہے ہو 86 سال کی عمر میں بچہ دیں آپ کہہ
- 5:50رہے ہو کون سے دور کرتا ہوں کہ میرے رب کدھر لے جاؤں کہاں جاؤں
- 5:56گا تو میرا سب بتائے گا اور تم اس کے پیچھے پیچھے چلو کل میں کونے
- 6:04پر سوار دنیا میں نہیں ہے ورنہ یوں پکڑ کے وہاں پہنچ کر دیتے
- 6:10اونٹنی پر سوار ابراہیم علیہ السلام اور حضرت سارا اور
- 6:16اسماعیلیہ دوسرے پر سوار اور یہ کوئی ڈیڑھ ہزار کلومیٹر کا سفر طے
- 6:22کرتے کل قرضہ کالے پہاڑ کالے کالی راتیں اور صحرا و دشت و بیاباں
- 6:32اور کہاں کہاں سے گزر کر جب مکہ پہنچے جہاں چار پہاڑ تھے صحیح
- 6:39صفحہ1 مروا ایک جبل ابی قبیس ایک کو جملہ کہتے ہیں تو مٹا دیا ہے
- 6:47سارا ان چار پہاڑوں میں ایک نشیب سے گہری گہری جگہ سو جاؤ وہاں
- 6:54اترے تو سبحان اللہ جبریل نے یہاں اپنی بیگم اور بچوں کو اتار دی
- 7:02اور واپس چلے جائیں السلام کو آگ میں ڈالا گیا تھا تو انہوں نے کچھ
- 7:09بھی نہیں کہا تھا حسبی اللہ ونعم الوکیل یہ پڑھتے ہوئے جا کر آگ
- 7:15میں کود گئے تھے لیکن یہ منظر آگ میں پھینکنے سے زیادہ خوفناک تھا
- 7:21کہ زبیر ابراہیم علیہ السلام کی زبان مبارک سے نکلی و یا تو نہ
- 7:28کوئی پانی نہ سایہ نہ درخت کہاں کیسے جبریل نے عرض کیا کیا آپ کے
- 7:37رب کی منشا ہے کہ یہ اس کو یہیں چھوڑ دیا جائے اس بچے کی نسل سے
- 7:43آخری نبی پیدا ہوں گے یہ اللہ کا گھر بنائیں دل تو چلے گئے ابراہیم
- 7:55علیہ السلام نے وہاں ان کے لئے تھوڑا چھپر وغیرہ یہ بنایا نہ بنا
- 8:01یا کسی کر کے نیچے والم تاریخ خاموش ہے وہاں ان کو چھوڑا اور
- 8:09واپس لے لئے جب واپس ہوئے تو حضرت ہاجرہ کہنے لگی یہ آپ کدھر جا رہے
- 8:16ہیں اور حکم سے جواب نہیں دینا وہ خاموش تو حضرت ہاجرہ بچے کو گود
- 8:26میں لیا ہوا ساتھ ساتھ چل رہی ہیں وہ اپنے کی رسی پکڑ کر پیدل ہی چل
- 8:31رہے ہیں تین میل تک وہ ساتھ ساتھ چلتی رہی اور یہ پوچھتی رہی کہ آپ
- 8:41ہمیں کیوں چھوڑ کے جا رہے ہیں کہاں چھوڑ کے یار ہیں تو آخر میں
- 8:46ان کو خیال آیا اللہ کے نبی ہیں تو کہنے لگے عوام نے آپ سے کہا ہے
- 8:53کہ ابراہیم علیہ السلام نے سلام اللہ علیہا غزل نیو بیان اللہ ایک
- 9:01اور ہاجرہ نے جنم لیا جس کا ایمان فرشتوں سے بھی اوپر جا چکا تھا
- 9:08انہوں نے تنک کہا جاؤ پھر اللہ ہمیں ضائع کبھی نہ کبھی ظاہر نہیں
- 9:14کرے گا اور آپ نے ایک تم ان کی ہمت جوان ہوگی اور وہ ابراہیم
- 9:22علیہ السلام اپنے پر سوار ہوئے اور چلتے چلتے پہاڑی پر چڑھ کر
- 9:27حضرت ہاجرہ کو دیکھ رہے ہیں دیکھ رہے ہیں دیکھ رہے ہیں پہاڑی سے
- 9:32نیچے اتر گئے یہ بوجھل قدموں سے واپس ہوئی تو ابراہیم علیہ السلام
- 9:38محاجب بچے سے بیوی سے اوجھل ہو گئے تو انہیں سے اتر گئے اور پھر
- 9:44اللہ کے سامنے ہاتھ اٹھائے ربنا انی اسکنت من ذریتی بواد غیر ذی
- 9:51زرع ہند میں تو اپنے بچے کو اور بیگم کو تیرے اس وادی میں جس میں
- 10:01نہ گھاس ہے نہ کہنا درست ہے نہ پانی ہے نہ انسان ہے چھوڑ دیا ہے
- 10:09تو جان اور یہ تیرے بندے ہیں یہ جانے اور واپس چلے گیا تو میں کیا
- 10:18کرتا ہوں ہمارے بچے چھوٹے چھوٹے تھے تو رات کو جب بجلی چلی جاتی
- 10:24تھی اور کسی کی آنکھ کھلتی ہے تو چیخیں مارنا شروع کر دیتا ہے اور
- 10:32آپ تھوڑا سا تصور فرمائے مستورات میں سن رہی ہے مرد بھی سو گئے ہیں
- 10:36ایک ماہ ہے اور خاص طور پر ماں کے احساسات کو محسوس کر سکتی ہے کہ
- 10:44جب رات آئی ہوگی کالی سیاہ رات اور کالے پہاڑ اور کالے پتھر
- 10:52سنسان وادی اور تیز ہوائیں تو اس تنہا ستارے بھی جھانک جھانک کے
- 11:01دیکھتے ہوں گے کہ یہ بی بی یہاں کیا کر رہی ہیں پہاڑ بھی گم سم تو
- 11:07پہلے ہی بہت ہیں لیکن ان کی بھی دل کلیجہ دہل گئے ہوں گے کہ یہ
- 11:12کیا ہو رہا ہے یہاں ایک عورت بیٹھی ہوئی ہے بیس بائیس سال کی
- 11:17عمر ہے مصر کی شہزادی اور بچے کو گود میں لیے بیٹھی ہیں تو اس سے
- 11:24ایک زندگی شروع ہوئی اور تین دن کے بعد پانی بھی ختم ہو گیا اور
- 11:34چھاتیوں کا دودھ بھی ختم ہوگیا جو کہ کھانا ختم ہوگیا تو پھر جو
- 11:40صفحہ مروا کے ساتھ انہیں پتہ تھا کوئی نظر نہیں آئے گا کچھ نہیں ہو
- 11:45صفحہ چڑھی ازاں وزیراعظم دیکھا کچے کوٹھے تے چڑھ دیکھا ادھر
- 11:55دیکھا ادھر دیکھا کوئی نہ کے نیچے اتری اور جہاں بچہ نظروں سے غائب
- 12:01ہو گیا وہاں دوڑ لگائی اور پھر واپس چھوڑیں آج ہم سی جاب
- 12:07ایئرکنڈیشن وہاں انھوں نے حال بنا گلی بنا دیے لیکن ہم چلتے چلتے
- 12:13تھک جاتے ہیں وہ پتھروں سے ٹکراتی ہوئی اور کانٹوں سے الجھ کوئی
- 12:19کبھی صفا کا بھی مروا کبھی صفحہ بھی مروا سا چکر لگائے شکر ہے
- 12:25ساتویں تھک کے بیٹھ گئی زیادہ لگاتے تو شاید صفہ مروہ کی سعی کر
- 12:33بھی نہیں سکتا تو پھر وہ گر گئی اور بے بس بے بسی سے اپنے بچوں کی
- 12:39طرف نظریں دوڑائیں کہ وہ نہیں چاہتی کہ بچہ میری گود میں مرے یہ
- 12:46عمر جاؤوہا مر جائے لیکن نوجوان کو دیکھا تو پھر ممتاز زندہ ہوگئی
- 12:54اپنی پوری طاقت کو جمع کرکے دوڑ لگائی جو وہاں پہنچی تو وہ نوجوان
- 12:59اور غائب ہوچکا تھا وہ جبریل سے انسانی شکل میں آنے پر مارا اور
- 13:05وہاں سے پانی کا چشمہ نکلا دنیا کا سب سے زیادہ چلنے والا کنواں
- 13:11ہے زمزم اور آج تک اس کے پانی کا سورس معلوم نہیں کہ اسے اس طرح
- 13:19اسماعیل علیہ السلام پروان چڑھے اور پھر میرے رب کا دوسرا حکم
- 13:26آگیا کہ اللہ کی طرف سے حکماء کے بچے کو میرے نام پر قربان کردوں
- 13:34بوڑھا باپ اس کو چھیاسی سال سے 84 سال کی عمر میں بچوں کی فلم ما
- 13:42بلغ ما ہو سایہ میں دوڑنے بھاگنے لگے پانچ سال کے ہو گئے ہوں گے تو
- 13:48اس عمر میں تو بچوں کا تصور اور ہمیں بس جاتا ہے دل میں بس جاتا
- 13:54ہے اللہ نے کہا جاؤ ذبح کر دو تو فلسطین سے چھری اٹھا کر چلنا اور
- 14:00مکھی تک پہنچنا اور ہر قدم پر سوچنا کیا بنے گا میں کیسے کروں
- 14:07گا 90 سال عمر ہوچکی ہے وہ سال میں تو بعد ازاں کمزور ہوتے ہیں
- 14:15اور مرغی کو ذبح کرنا بھی مشکل نظر آتا ہے چائے کے بچے کو ذبح
- 14:22کرنا تشریف لے گئے بچے کو تیار کروایا اور مینا کی طرف تشریف لے
- 14:32گئے وہاں تین جگہ شیطان آیا اس کو کنکر مارتے تنگ سی جگہ تھی وہاں
- 14:41پہنچے تو کر لے کے بیٹے انیلا فلم نامیان اصباح کا ہند مذاکرا مجھے
- 14:50خواب میں دیکھتا ہوں میں تمہیں ذبح کر رہا ہوں نبی کا خواب سہی
- 14:56ہوتا ہے تمہاری کیا رائے ہے رائے پوچھنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ
- 15:02وہاں کرے گا تو کر دوں گا نہ کرے گا تو نہیں کروں گا مطلب یہ تھا
- 15:08کہ ہم کرے گا تو آسانی سے ہو گا نہ کرے گا تو تھوڑا درد تھوڑی
- 15:13کوشش کرکے پھر ذبح کروں گا آگے وہ نسل راحیم علیہ السلام کے تھے کہ
- 15:20لے گیا اب اصفہان یا آواز مصطفیٰ علی یا او تفعل نہیں اب تو فعال
- 15:30نہیں یا آپ نے ان شاء اللہ من الصابرین میرے بابا میرے بابا
- 15:40میرے بابا جلدی کرو یاابت افعل اس سے مطلب نکلتا جلدی کر اللہ کے
- 15:51حکم میں دیر کیوں کر پائے سجدہ نہیں انشاءاللہ نسرین والا پائیں
- 15:58گے انشاءاللہ پھر ملنے کے میرے ہاتھ پاؤں باندھ دو آپ کو تکلیف
- 16:06نہ ہو میرے ہاتھ پاؤں کی حرکت سے اور دوسرا مجھے الٹا لٹا دوں تاکہ
- 16:13آپ کی آنکھوں سے آنکھیں ٹکرائیں تو آپ کا ہاتھ نہ کہ آپ جائیں اور
- 16:19پھر اپنا کرتا اتارا اور گائے کرتا میری ماں کو دے دینا کہ جب
- 16:25میری یاد آئے گی میرے کو دیکھ کے تسلی پالے گی اور آپ نے مجھے یہیں
- 16:30دفن کر دینا اور یہ کے گھر والوں نے ہاتھ پاؤں باندھے اور ان کو
- 16:37الٹا یا اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی اور ان کے کمر پہ کٹن رکھا
- 16:45سر کے بال پکڑ کے اوپر اٹھائی گردن پر چھری ہاتھ میں لیں اس
- 16:51پوزیشن میں آسمان کو دیکھا یااللہ کیا تم مجھ سے ناراض ہو گیا ہے کہ
- 16:57میرے دل میں اسماعیل کی محبت وہ جگہ پکڑ گئی ہے نہیں میرے مالک
- 17:02دیکھ میں آج تیرے نام پہ قربان کرواؤ یا کوئی امتحان ہے تو اس
- 17:08میں کامیابی دے تو آسمان کے فرشتے بھی رونے لگے دو دفعہ آسمان کے
- 17:14فرشتے روئے ہیں ایک جب ابراہیم علیہ السلام کے ہاتھ میں چھڑی تھی
- 17:19اور اسماعیل کی گردن سے اوپر اٹھی ہوئی تھی اور ایک دفعہ جب موبائل
- 17:24سم ہمارے نبی کو پتھر پڑے اور آپ بے ہوش ہو کے گزر گئے تو ایک اس
- 17:29وقت سارے آسمان کے فرشتوں اور اللہ اکبر کے نعرے بھی اللہ نے
- 17:38شوری کو حکم دیا نہیں چلنا وہ نہیں چلی جائے چلیں سوار چلی چلی
- 17:46کر گئے اور ایک پتھر پر اس کو تیز کیا تیز کرکے تو پھر اللہ نے کہا
- 17:52کہ بس اب میرے ابراہیم نے میرا حکم پورا کرکے دکھادیا جبریل جنسی
- 18:01کچھ طرح لے کر جاؤ اور اسماعیل کو نکال دو اور اس کو ڈال دو پٹی
- 18:09بندھی ہوئی تھی ذرا نے جو کھیلوں اور پچھلی چل گئی تو ان کو تو
- 18:13سمجھ میں آیا کہ جیسے اسماعیل ذبح ہو گیا آنکھوں سے پٹی کھولی جبریل
- 18:20بھی کھڑے تھے اور اسماعیل بھی کھڑے تھے اور اللہ کا کلام ہے ترا
- 18:25دبایا ابراہیم قد صدقت الرؤیا انا کذالک نجزی المحسنین کے ابراہیم
- 18:34تو نے میری میرا حکم کو پورا کیا تو نے اپنے خواب کو سچا کیا ہم
- 18:42ایسے ہی نیکی کرنے والوں کو اچھا بدلہ دیتے ہیں اور یہ اس کا بچہ
- 18:49زبان نہیں ہونا تھا اور یہ بچے کو جدا کرنا کوئی اللہ کی مجبوری
- 18:54نہیں تھی ایک انسانیت کو پیغام دینا تھا کہ اللہ جو کہ اس کو
- 19:01پورا کردو یہی تمہاری کامیابی ہے ہمارے زمانے میں کامیابی کا مفہوم
- 19:08بدل گیا ہے کہ پیسہ ہوں اور دولت و عورت کو عزت دو بڑی بڑی گاڑیاں
- 19:15ہو بڑے بڑے گھر ہوں میرے رب کی قسم اللہ نے نائن میں عزت رکھی ہے
- 19:21نہ ان میں سکون رکھا ہے نہ ان میں کامیابی رکھی ہے اللہ تعالی کی
- 19:26مانند کے چلتے ہوئے وہ گدھے پر سوار ہو یا مرسڈیز پر سوار ہو اور
- 19:34اللہ کی نام ان کے سونے کی کار بھی گاڑی بھی بنوا لیں سونے کا
- 19:40بیڈروم بن والے اس کو سکون نہیں ملے گا میرے رب نے ہم سے یہ ایک
- 19:46بات مان گئی ہے کہ میری ماں میری مان یہ چوری اللہ نے ابراہیم علیہ
- 19:53السلام کے ذریعے اسماعیل پہ چلوائی اور اس کو چلنے سے روک دیا
- 19:58پھر یہ چھڑی حضرت عبداللہ کے گردن پر چلنے لگی میرے نبی کے والد
- 20:04محترم رضی اللہ عنہ اللہ نے چھری کو وہاں سے ہٹا دیا اور چھری کو
- 20:10نہیں چلنے دیا نے چلنا ضروری تھا جب اہل بیت کی باری آئی اور میرے
- 20:17نبی کے لاڈلے کی باری آئی حسین و منی و انا من ہو حسین منی وانا من
- 20:24حسین و منی و عن امام حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں حسین مجھ
- 20:34سے ہے اور میں حسین سے ہوں حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
- 20:40اور آپ ویسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرکے جھولا جلا رہے تھے اور فرما
- 20:47رہے تھے اس سے دل مردہ کا اوپر چڑھ کر اوپر والے ڈول کے ڈول اوپر
- 20:53آنے سے یہاں تک آئے یہاں تک کہ ہے یہاں تک کہ آج بیان کہے میرے نبی
- 20:59سے ہو گئے ان کو یہاں سینے پر کھڑا کر لیا دونوں ہاتھ رکھ کر ان
- 21:05کو دیکھا اور یوں پیار کی اور کا اللہ میں حسین سے محبت کرتا ہوں
- 21:12پیار کرتا ہوں تو بھی اس سے پیار فرما فجب حسین کی باری آئی تو شری
- 21:19اکیلے حسین علیہ السلام پہ نہیں چلی سریال17 نوجوان الرسول کی
- 21:26گردنیں کاٹ کے نیزوں پہ چڑھ گیا کہ میں رنگ رنگ لاتی ہے حنا پتھر
- 21:32پہ گھس جانے کے بعد کہ اگر وہ یہاں تک کہ میں نہیں آزمایا جائے
- 21:40گا وہ تو بڑے لوگ تھے تو منشا یا خداوند یہ ہے کہ ہم اس کی مان کر
- 21:50اس پر اللہ تعالی نے ہمیں دکھایا کہ میرے نبی کے صحابہ نے کیسے
- 21:58قربانی دی حضرت حبیب بن زید رضی اللہ عنہ اپنے مسلمہ کذاب مسلمہ
- 22:05جھوٹا نبی تھا اس کے پاس بھیجا کہ توبہ کرو اور میرو پر ایمان لاؤ
- 22:10حبیب بن زید کو پکڑ لیا کہ تم گواہی دیتے ہوئے محمد اللہ کرو سو
- 22:17نہ کرنے لگا ہوں میں گواہی دیتا ہوں کہ نے تم گواہی دیتے ہو میں
- 22:22نہیں میں اللہ کے رسولوں مجھے سنائی نہیں دیتا اس نے ایک ہاتھ
- 22:28کاٹ دیتی ہے لیکن لگا تم گواہی دیتے ہو محمد اللہ کے رسول ہیں
- 22:35چنگے ہاں میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ
- 22:39علیہ وسلم کا تم گواہی دیتے ہو کہ میں اللہ کا رسول کا میں سنائی
- 22:45نہیں دیتا اسے دوسرا ہاتھ کاٹ دیا پھر کہنے لگا دیتے اور محمد اللہ
- 22:51کے رسول نے کہا کہ تم گواہی دیتے ہو میں اللہ کا رسول ہوں مجھے
- 22:55سنتا نہیں اس نے کہا تم گواہی دیتے ہو محمداللہ سونا کیوں لگے
- 23:03ہاں تم گواہی دیتے ہو میں اللہ کا رسول ہوں کرنے کے سنائی نہیں دیتا
- 23:08اس نے دوسرا پاؤں بھی دونوں ہاتھ کاٹ دیے دونوں پاؤں کاٹ دیے پھر
- 23:14کہنے لگا بتاؤ تم میری رسالت کی گواہی دھوکا میں سنتا نہیں تو
- 23:19گوشت کی بوٹی اتار دیں پھر کہا تم کہو میں لگ رسول مجھے سنتا نہیں
- 23:25گوشت کی بوٹی اتار کر تب پورا گوشت زندہ کو زندگی زندہ کی
- 23:33بوٹیاں کارڈ کے تڑپا تڑپا تڑپا کے ان کو شہید کیا کس قدر دردناک موت
- 23:43ہے لیکن جب یہ خبر ان کی والدہ حضرت ام عمارہ کے پاس پہنچی تو وہ
- 23:48کہنے کے لحاظ الیوم یا بات ہو یا اللہ ان سب تو ہو یہی دن دیکھنے
- 23:55کے لیے میں نے اسے دودھ پلایا تھا اور میں اللہ کی بارگاہ میں اجر
- 24:00کی امید رکھتی حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ انہوں نے رومیوں
- 24:06کی قید میں آگیا تو رومیوں کو پتہ چلا کہ یہ صحابی ہے تو انہوں نے
- 24:12تو وہ جو وہ اصرار تھا رومی اس نے کہا تم ایسا ہی ہو میں تمہیں اپنی
- 24:18بیٹی بھی دوں گا اور آدھی سلطنت بھی دوں گا تو فرمانے لگے اگر تم
- 24:24مجھے پوری دنیا بھی دے دے صرف اتنا کہا ہے کہ ایک سیکنڈ کے لیے
- 24:28عیسائی ہو جاؤ تو مجھے قبول نہیں اس نے کہا اس کو سولی پر لٹکا کر
- 24:34نا اس کو دائیں بائیں تیر مارو ساڑ مارو تا کہ یہ ڈر جائے تو ان
- 24:40اسکول ٹکا لکڑی پروٹین چلا رہے ہیں دھرا سائنس نے کیا خیال ہے کہ
- 24:52وہ خیال ہے میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا ہوں میں کبھی
- 24:55نہیں ہٹوں گا تو اس کا بس ایسا کرو تھوڑا میں تیل ڈال لو اور اسے
- 25:02اٹھا لو مل جائے تو اس کے دو ساتھیوں کو ڈالو اور اس کے بعد
- 25:06اگر یہ درد ہے اور مان جائے ہماری بات تو ٹھیک ہے ورنہ اس سے بہت
- 25:11سارے لوگ جمع تھے کڑا میں چلا گیا نیشا گوئی سے کھولنے لگا دو
- 25:19مسلمان سپاہیوں کو اس میں ڈالا وہ چل کے اسی وقت کوئلہ بن گئے ان کو
- 25:27کھینچ کے لے جانے لگے تو یہ رو پڑے تو انہوں نے رومی سردار سے
- 25:32کہا کہ وہ رو رہا ہے قبول او ڈر گیا جب وہ آئے تو کہنے لگا کیا
- 25:39خیال ہے کہ وہ خیال ہے جو پہلے تھا اور وہی کیا ہوا کرو یا اپنی
- 25:45بے بسی پر میری ایک جان ہے جو ایک میں قربان ہو جائے گی کاش میرے
- 25:52جسم پر جتنے بال ہیں اتنی میری جان ہوتی اور میں ایک ان کو تیل
- 25:58میں ڈال کے اللہ پروان کرتا تو میں کچہ ایک دن بدل گیا وہ سر
- 26:05جھکا لیا کہ لگا میرے ماتھے پہ بوسہ دے اور تمہیں چھوڑدوں گا کہ
- 26:11نہیں میرے سارے ساتھیوں کو چھوڑ تو انہوں نے اس کا سب کچھ چھوڑ
- 26:15دوں تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اس کے ماتھے پہ بوسہ دیا
- 26:20اپنے دوستوں کے دو سو آدمی سوائے دو شہید ہوگئے سارے چھوڑ دیے یہ
- 26:25مدینہ پہنچے تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ سنایا تو اپنے
- 26:31سارے مدینے والوں کو جمع کیا عبداللہ بن حذیفہ کو ممبر پر
- 26:35بٹھایا اور کہا میں اس کا بوسہ لے رہا ہوں سب سے پہلے تم سارے اس کے
- 26:43ماتھے کا بوسہ لوگ حضرت عمر ان کے ماتھے کا بوسہ لیا اور باقی سب
- 26:47صحابہ نے پھر ان کا بوسہ لیا اور اور یہ مزاج کیسے تھے کہ اتنے
- 26:55مزاحیہ تھے اتنے مزاحیہ مزاج کیسے کہ ان کو ہمارا کہتے تھے اور ایک
- 27:05دفعہ کسی نے شکایت کی یا رسول اللہ یہ عبداللہ بہت فضول باتیں
- 27:10کرتا ہے سبحان اللہ اور ایسی بے کار باتیں کرتا رہتا ہے آپ نے
- 27:15فرمایا کہ وہ حسین نہ ہو یا اللہ اسے کچھ نہ کہو یہ اللہ اور اس کے
- 27:21رسول سے پیار کرتا ہے تو یہ اصل مقصد قربانی کا حکم جانور قربانی
- 27:26کرتے ہیں کہ ہم اپنے حرام جذبات پر چھری چلا تھا غلطی سے تیرے نبی
- 27:33کی مانیں گے اور اس کے خلاف جو چیز آئے گی یا اللہ ہم سے بچ کے
- 27:39چلیں گے یہ اس قربانی کا فلسفہ ہے اللہ مجھے میرے سارے بہن بھائی
- 27:47اور پوری امت مسلمہ کو میرے پاکستانی عوام کو اس کی سمجھ نصیب
- 27:54فرمائے مجھے بھی سمجھ نصیب فرمائے کہ جب ہم دنیا سے جائے تو اللہ ہم
- 27:58سے راضی ہو ایسے نہ جائیں کہ اللہ ہم سے ناراض ہو وعلیکم ورحمتہ
- 28:04اللہ