Latest / ISLAMIC HUB / Molana Tariq Jameel, latest Beyan.
Transcript
- 0:00سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علیٰ رسولہ الکریم وآلہ
- 0:12وصحبہٖ اجمعین میرے پیارے محترم پاکستانی عوام بہن بھائی بیٹیوں
- 0:25بڑے چھوٹے میں سب سے مخاطب ہوں مہربانی مرکز گیا ہوا تھا تو مجھے
- 0:36وہاں یہاں سوشل میڈیا دیکھنے کا موقع نہ ملتا سجن گھر آیا اور پھر
- 0:48میں نے ویڈیوز دیکھیں سلاب کی صورت میں کانپ اٹھا سب سے زیادہ
- 0:56جو میرا دل ٹکڑے ٹکڑے کر ان سات معصوم بچوں کی لاشیں پڑی ہوئی تھی
- 1:05اور پانی میں گاڑی میں لکھی پڑھی تھی کہ بلوچستان کی تصویر تھی اور
- 1:14اس کی قدر پہاڑوں میں پانچ بھائی ایک ٹیلے پر سے اور چاروں طرف سے
- 1:22سیلاب آرہا تھا اور آہستہ آہستہ اپنے تھوک پرچون پانی میں بہہ گئے
- 1:29ایسے بدلنے کتنی ہزاروں اموات واقع ہوئیں توپ میں اس دن سے ساری
- 1:39دعائیں چھوڑ کر صرف اس میں لگ گیا یا اللہ پاکستان پر رحم فرما تو
- 1:48پھر رات مجھے اب عمران خان صاحب کی طرف سے درخواست آئی کے اپ کروا
- 1:58دیں تو میں اس وقت ہم اپنے گھر سے مخاطب اور اس کے اس پروگرام میں
- 2:08شرکت کر رہا ہوں لیکن میں تھوڑی سی یہ بات کرنا چاہتا ہوں کہ یہ
- 2:15سیلابی زلزلے آفات آتے ہیں تو ہم قرآن پاک سے اس کا سبب معلوم کرتے
- 2:27ہیں جس پر کوئی اعتراض نہ کرسکے اختلاف نہ کر سکے وہ فرماتے ظہر
- 2:36الفساد فی البر والبحر بما کسبت ایدی الناس لغوی مفہوم بھاولدین
- 2:44وتعلم پوری دھرتی پر فساد آگیا خشکی اور تری میں اس لیے جو انہوں
- 2:59نے اپنے ہاتھوں سے کمایا کیا کمایا نافرمانی اور لیڈیز کہو
- 3:08جلدی عمل اور ان کی جو نافرمانیاں ہیں اس میں سے بعض کی پکڑنے کی ہے
- 3:18تاکہ یہ توبہ کریں اور اللہ کی طرف رجوع کریں اسی مضمون کو اللہ
- 3:27تعالی نے دوسری طرح بیان کیا اللہ مثلا قریۃ کانت آمنۃ مطمئنۃ نہ
- 3:35یار سارا دن نکلنے کا فرق بہن اللہ جزاک اللہ الواسع جل جلالہ و
- 3:46فیما کانو اسلام اے اللہ تعالی فرماتے کہ میں تمہیں ایک شہر کی
- 3:53مثال دیتا ہوں کہ ایک ملک کی مثال دیتا ہوں تو یہاں میں لگا دیتا
- 4:00ہوں کہ اللہ تعالی کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں پاکستان کی مثال دیتا
- 4:04ہوں یا سارا دن نکلے مکان بہت امن تھا اور کشادگی تھی فراوانی تھی
- 4:15فتویٰ نہ ملنے پر شکر گزار بننے کے بجائے وہ میرے نافرمان بن گے
- 4:25اور میری مجھے لڑکا نیب المعاصی ابدا سو میرے بندے تم مجھے ہی
- 4:36میری نافرمانی کرکے للکارتا ہے اس کے باوجود نکلتا ہے تمہیں معاف
- 4:43کرتا ہوں یہ ایک اور حدیث کو میں ایمن حدیث کا مضمون جوڑا ہے تو
- 4:49پھر اللہ تعالی فرماتے ہم نے کیا کیا نہ دیکھا ہو لباس الجوع
- 4:53والخوف بما کانوا یصنعون تو ہم نے انہیں بھوک اور خوف کا لباس پہنا
- 5:01دیا ان کی نافرمانیوں کی وجہ سے پھر اسی مضمون کو اللہ تعالیٰ یوں
- 5:09بیان کرتا ہے ما اصابکم من مصیبۃ فبما کسبت ایدیکم ہے یہ تمہارے
- 5:19ہاتھوں کی کمائی ہے تو اس وقت سال ہوگیا ہے اللہ تعالی فرما رہے ہیں
- 5:26تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے وہ سیرت اور موت سے تو وہ معاف کر
- 5:32دیتا ہے پاکستان کے حصوں کو بچا لیا تو یہ اس کا در گزر ہے ورنہ
- 5:43دوسرا پاکستانی ڈوب جاتا جیسے ہمارے حسن فرمانی چل رہی ہے اور
- 5:49اللہ تعالی ایک آدمی کو مخاطب کرکے کہتا ما اصابک من سیئۃ فمن
- 5:56نفسک کی بات کی جب اس معاشرے بگڑ جاتا ہے فہاشی پھیل جاتی ہے بڑے
- 6:06بڑے گناہ بدکاریاں پھیل جاتی ہیں ظلم پھیل جاتا ہے خاص طور پر
- 6:11گناہوں پر اللہ کے نبی کا فرمان ہے کہ دنیا میں پکڑا جاتی ہے ایک
- 6:17گروپ والدین کی نافرمانی ماں باپ کو ذلیل کرنا اور نافرمانی نے آپ
- 6:26کا تم اب آپ کو ذلیل کر دینا اور ان کے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا
- 6:33اور دوسرا ظلم جس دھرتی پہ ظلم ہوگا ماں باپ کی نافرمانی ہوگی جو
- 6:40جھوٹ ہوگا بددیانتی ہوگی وہاں دنیا ہی میں پکڑ ہوجائے گی اور
- 6:48آخرت کی پکڑ اس کے بعد ایک فرد کو کہا کہ سابق میں اسی ہفتے میں
- 6:55اپنا نام لے لیتا طارق جمیل جو مشکل تمہیں پیش آئی ہے جو تکلیف
- 7:02تمہیں پیش آئی ہے فلم نفس کو یہ تیرے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے تو
- 7:08میرے محترم بھائی ہو میں اس وقت پورا ملک ان تم نے صرف انسان کو
- 7:14چھوٹی سی تصویر پیش کی ہے اور پہلی قومیں ہیں جن کو اللہ تعالی
- 7:20نے تباہ و برباد کیا تو ان کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ
- 7:26علاقے کی صورتحال عربوں کا بیعت مظہر کلیم عمران التی لم یخلق میں
- 7:33صحافی البلاغہ وثمود الذین جابوا الصخر بالواد اثر انداز ہوتا لیکن
- 7:42تینوں کی مثال دی کہ میں آپ کو دیکھو خود کو دیکھو قوم عاد یمن
- 7:50میں تھی قوم ثمود سعودیہ اور اردو میں تھی اور فرعون مصر میں تھا
- 7:58لیکن میں کیا کیا علوینا بتاؤ فل نعت یہ زمین میں سخت ہو گیا باغی
- 8:09ہوگیا متکبر ہو گئے تھے اکثر یہ فساد اور فساد کی حدیں پار کر گئے
- 8:16تو پھر کیا کیا اور سبب علیہم ربک سوط عذاب ان ربک لبالمرصاد تو
- 8:25تیرے رب نے عذاب کا کوڑا برسنے والا آیا ہے اللہ تعالی نے ان کو
- 8:30تہس نہس کر کے رکھ دیا تو ہم اس وقت رکھے گئے ہیں تو عمران بھائی
- 8:38نے بھی کوشش کی کہ لوگوں سے اپیل کی جائے تو یہاں تو اربوں روپے
- 8:47بھی ناکافی ہے اور پتا نہیں کتنے سالوں میں جاکر یا نقصان پورا
- 8:52ہوگا حکومت بے بس اتنا نقصان کا ازالہ حکومت کے بس کی بات نہیں ہے
- 9:00یہ ہم سب کو تعاون کی ضرورت ہے تو میں اس لیے اس میں شریک کو اوکے
- 9:09میں بھی آپ سے درخواست کروں گا کہ آپ اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد
- 9:17کریں اور اللہ کے ہماری بھی چھوٹی سی فاؤنڈیشن ہے ہم اس وقت کی طرف
- 9:25ہماری پوری ٹیم ہوئے پہنچ گئے ابھی نہیں پہنچے لیکن ایک میڈیکل
- 9:35سنٹر والا ہے کشتیوں میں جا کر ان کے گھروں کو جا کر ان کے وہاں جا
- 9:47رہے ہیں پانی میں پھنسے ہوئے ہیں اور ڈاکٹر لے کر گئے ہیں جو وہاں
- 9:53ایک چھوٹی سی بستی میں ایک سو بیس سال بعد میں بیمار تھے اور بے حال
- 9:59تھے ان کو دعائیں دینے پر شک کیا کروں علاقہ ہمارا ہے چاول نہیں
- 10:08کھاتے روٹی کھاتے ہیں جو فاؤنڈیشن نہیں تھی وہ چاول تقسیم کر رہی
- 10:14تھی ہم نے پورا ایک کچن کا گروپ بھیجا ہے جو بارہ آدمیوں کا جنون
- 10:22وانٹ لگا کے بنا کے بیگ گوشت کی آف روٹی اور گوشت لے کر کشتیوں
- 10:36میں لے جاکر وہاں گاؤں میں تقسیم کروائے کوئی اپنے ریاکاری کے لیے
- 10:44نہیں بلکہ یہ بتانے کے لئے کہ اپنا حصہ ہم ڈال رہے ہیں اپنی
- 10:51بساط کے مطابق میری تمام بھائیوں سے اپیل ہے سے یہ اس وقت سارے
- 10:59سیاسی اختلافات بھلا کر ہم پوری قوم ایسی ٹیم اس مصیبت میں اپنے
- 11:09مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کریں کہ میرے نبی کا فرمان ہے کہ لمحہ حکم
- 11:15من المسلمین فلیس منہم نہ جو میری امت کی دنیاوی ضرورتوں کا خیال
- 11:22نہیں رکھتا تو وہ مجھ سے مجھ میں سے نہیں ہے وہ میری امت میں نہیں
- 11:30ہے تو مجھے میں آیا ہوں ہر بات پر برسوں کے دوران سورتوں میں 9 بجے
- 11:37کی خبریں دیکھ رہا تھا تو اس میں تھا کہ جو خیمہ 25 سو روپے میں سو
- 11:44رہا تھا وہ اب گیارہ ہزار میں ملنے آئے اگر یہ خبر سچ ہے یہ
- 11:51دیکھو میں ہاتھ جوڑتا ہوں تمہیں اللہ رسول کا واسطہ یہ کمائی کا
- 11:56تو نہیں ہے یہ خدمت کا وقت ہے جو کا 2002 تک تمہارا بھی حصہ پڑ
- 12:04جائے تو نے اسٹور کر لیا ہے بے شمار اور اس نے والوں نے اگر یہ
- 12:15خبر سچی ہے تو نے 25 سو سے 11000 بھائیوں اللہ کا خوف کرو اللہ کے
- 12:23واسطے عبداللہ سے ہم ڈر جائیں یہ وقت مال کمانے اور بنانے کا نہیں
- 12:30یہ لوٹ آنے کا وقت ہے آپ کی نسلوں کو پا لے گا تو میری آپ سب سے
- 12:36درخواست ہے کہ ہم ایک ٹیم بن کر سارے اختلافات بھلا کر یک جان
- 12:44ہوکر پاکستانی بن کر مسلمان بن کر امن مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کریں
- 12:53تین لاشیں پریگننسی ڈلیوری دکھائیں ڈوبتے ہوئے انسان جانوروں
- 13:05کی طرح ویلا شین وہ آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ دل ہوتا ہے تو اتنا
- 13:12بڑا پچھلے ساٹھ سال میں اتنا بڑا طوفان نہیں دیکھا ہم سب توبہ کریں
- 13:23اللہ کی راہ میں تو انشاءاللہ اللہ تعالی ہماری مدد کرے گا تو
- 13:29میں استاد ان کے ذریعے اس کی وسعت سے آگے صرف پاکستانی بھائیوں کو
- 13:38ساتھ ملا کر دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہمیں یہ مصیبت ٹالنے اور یہ جو
- 13:44نقصان ہوا ہے یہ ہمارے وسائل اتنے نہیں ہیں پاکستان کے پاس کے ان
- 13:52احسانات کو جلدی پورا کیا جاسکے تا باہر ہمارے پاکستانی بھائی
- 13:58بیٹھے ہیں وہ بھی اس میں ہاتھ بٹایں اور جو گھر گئے وہ دوبارہ
- 14:08بنائی جو نقصان ہوئے وہ پورا کریں ڈوب کے مر گئے وہ تو سارے شہید
- 14:16ہیں سب جنتی اللہ کے فضل سے غنی کو شہید میرے نبی کا فرمان ہے کہ
- 14:23ڈوب جانے والا شہید ہوتا ہے تو اب ہم دعا کرتے ہیں اللہم لک الحمد
- 14:30فصل علی محمد کما انت اھلہ و بسیدنا معاذ بن جبل عن اہل تقویٰ
- 14:40المغفرہ یا اول الاولین ویا اخر الاخرین القوۃ المتین یارحیم
- 14:49المساکین یا رب موسی یا رب محمد و آل محمد ارحم امت محمد اللھم ارحم
- 15:08امت محمد پر ہم امت محمد ابراہیم علیہ السلام کی خدمات بن معاذ ہو
- 15:18اور سناؤ ہاں اور سناؤ آزما یا غیاث المستغیثین اغثنی یا خیر
- 15:26الحافظین یا خیر الحاکمین واہ آمین یا خیر الرازقین یا
- 15:35خیرالناصرین یا خیرالناصرین یا خیر الفاتحین یا خیر الفاصلین
- 15:42جعفر ناصرین یا سیرالعارفین یا غیاث المستغیثین یا اللہ ہماری
- 15:51فریاد ہے تیرے محبوب کی امت پر بہت برا وقت آیا ہے پاکستان میں
- 15:58میرے مالک اپنے فضل و کرم سے جنون کی وجہ سے یا افطاری پر آئی ہے
- 16:06ہمارے گناہ معاف فرما دے میرے مالک میرے محبوب تک بھی یہ خبریں
- 16:13بھی ہوں گے چور کا ہاتھ کاٹا تھا قطر میں بھی رونے لگ گیا تھا ان
- 16:22کے صحابہ نے عرض کیا آپ نے فرمایا میری امت کی کہاں تک اٹھائے جو
- 16:32میں نے عرض کیا یا رسول اللہ پڑھتے ہیں آپ نے فرمایا یہ اللہ
- 16:41کا حکم پر سپریم کورٹ کا تم میرے پاس لائک ان سے توبہ کروا لیتے
- 16:51تھے اور اس وقت تو تلاشی معصوم بچوں کی لاش کو دکھانے کی ہیں
- 17:07چیزیں کوئی نہیں ہے دامن تار تار ہے تو جسم گناہوں سے سیاہ ہے دلوں
- 17:14میں سینوں میں گناہوں کی سیاہی اور بس کچھ بھی نہیں آیا از محبوب
- 17:23کی امت ہونے کی ایک اہم ہے ہمارے پاس میرے مالک میرے نبی کا فرمان
- 17:30نماز پڑھاتے ہوئے تھے اب لمبی نماز پڑھاتے تھے میں بچے کے رونے
- 17:37کی آواز سن تو اس صورت میں بھی نہیں مسجد میں جاتے ہیں نماز کے
- 17:43لیے ترجمہ بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز مختصر کر دیتا
- 17:49ہے سر کر دیتا تھا ایک معصوم بچے پر تمہیں تو سمندر میں جا گرا
- 18:04شراب کے نشے میں کون سی کلاس میں والدین ملک اسحاق کی قربانی نہیں
- 18:22کون سی مچھلی اور ان کی قبر بن گیا یا اللہ ہمارے علاقے میں اس
- 18:34سے کی عزت و حرمت یہ کربلا کے شہدا کے خون کی تلاوت اہل بیت کے
- 18:52سروں پر جانے سے قبل ہماری جھولی میں کچھ تھوڑی پیش کرتے ہیں ہمارے
- 19:03پاس عمل ہے کیا نام خالی چولیاں فرمانے کی دنیا کا سب سے بڑا ہو
- 19:21گی میں اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے بہت کے شہدا کی تدفین
- 19:34المعروف محبوب کے حصول کے طفیل یا اللہ میرے نبی ساری ساری رات کی
- 19:43تصویریں ہوتی ایک راز کی بیقراری دیکھکر اپریل کو بھی جاتا ہوں
- 19:57میرا نبی کریم صہ جوڑہ زنا کے کتنے طریقے ہیں میری امت کا غم
- 20:15رہا صرف و غم صحابہ کے لیے نہیں تھا پوری آنے والی امت کے لئے
- 20:24پوری آنے والی امت کے لئے تھا سارا فرما کر دیا تھا جب سے ہماری
- 20:32حکومت میں بس ہے ہمارے پاس ایسا کوئی نہیں سمجھ تو ہم لوگ ہیں
- 20:38ہماری حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہے چاروں صوبوں کے پردے پر
- 20:44اتنے وسائل نہیں ہے یا اللہ تیری بھیجے کو کون ٹال سکتا ہے مشینوں
- 20:57سے کہ اس کو دور کرسکتا اس کو بجائے اپنی قوم سے اپیل کرتے ہیں
- 21:04کہ اللہ کے واسطے توبہ واپس کب آنا ہے کب رسول کے پاس نوجوانوں
- 21:15سے فاشیست و بردباری سے تو پر تاجروں سے بادشاہ اور غریب کسان
- 21:27تمہیں روز تم تو اکثر ہم توبہ کرتے ہیں یونس تیرے سوا کوئی نہیں
- 21:37دور کر سکتا پوری قوم تباہ ہوگئی ہے مالک پہلے ہم پر قرضہ چڑھ گئے
- 21:44پہلی تنگدستی کا حال ہے یا اللہ میرے محبوب قیامت کے دن بھی اعلیٰ
- 21:54افسر ابراہیم کا رنگ نفسی نفسی اسماعیل بخاری نفس یوسفیہ یونس
- 22:04زکریا سب کا رنگ نفسا بغیر نفس کے اللہ صرف ایک آواز میں ڈپنگ ایک
- 22:22امتی امتی ہوں اپنی امت کے لئے اس سے روزہ عورتوں یا اللہ تو لٹا دی
- 22:42گئی اور دین کو ظاہری اسباب نہیں روک سکتا ہے صرف میری اپنی رحمت
- 23:03اور طاقت ہے جس سے روک سکتا ہے یا اللہ اپنے فضل سے ہم باز
- 23:09انٹرنیشنل وفات پا گیا انہیں جنت الفردوس عطا فرما اور باقی ہیں ان
- 23:19کے نقصان پورے پوری قوم کو ان کے گھر بنانے کی توفیق دے ان کی ان
- 23:27کے نقصان کا ازالہ کرنے کی توفیق دے اور عورتوں کو توبہ کی توفیق
- 23:33دے دے تو پھر کیا ہو گیا تھا اسی وجہ سے نفرت کو محبت اور منفرد
- 23:51ہمیں دیا برباد کرے اس سال سے تیری بارگاہ میں فریاد کرتا ہوں
- 24:04تم آج سے ہی بچھا دوں گا یہ بے بس یاد رکھے آباد رکھے اور باطل کے
- 24:23نرغے میں بالکل فارغ تیرے سوا کوئی ہمیں نکال نہیں سکتے نظر کرم
- 24:35فرما دے تمام طبقات ٹرپل پاکستان پر کرم فرما دے یا اللہ اپنے فضل
- 24:44و کرم سے محفوظ فرما دے یا اللہ کتنے بوڑھی ماں رورہی تیسری اولاد
- 24:51بھی انسان سورج کے طفیل میرے ملک کے لوگوں کے گناہ معاف فرما دے
- 24:59اور اپنے عذاب کو مقدس کتاب اور میزان الصواب لی ہے اس سے پہلے
- 25:17قبل بھی ہے جہنم میں ہے کتنی گھٹیا گیا آنے والی جتنے لوگ اس
- 25:27میں مدد کر رہے ہیں سب کو جزائے خیر عطا فرمائے پہنچتے ہیں وہاں
- 25:37پہنچ میں مدد کرنے کے لئے مالی جانی سب کو ان کے سارے گناہ معاف
- 25:44فرما جس نے اس کے لئے کوشش کر لیں ان سب سے راضی ہوجا ان سب کے گناہ
- 25:50معاف فرما فاؤنڈیشن وہاں پہنچی ہوئی ہیں ان سب سے راضی ہو جا اور
- 25:56جتنے لوگ جو ایک روپیہ بھی دے رہا ہوں جہاں اور یہاں پر پوری قوم کو
- 26:03ہمت دے کہ یہ مقابلہ کر سکتی ہے تو اس پر اللہ تعالی عنہ بیان
- 26:20کریں و