Latest / ISLAMIC HUB / Most emotional and life changing beyan by Muhammad Raza Saqib Mustafai.
Transcript
- 0:00ہمارے چینل رحمان جی ٹی وی کو سبسکرائب کریں اور بیل ایک ان پر
- 0:04پریس کریں تاکہ آپ کو روزانہ لیٹیسٹ ویڈیوز ملتی رہیں تا لا
- 0:16الہ الا اللہ پڑھ لینا ہی کافی نہیں ہے لا الہ الا اللہ کے
- 0:22تقاضوں کو نبھانا بھی ضروری ہے جب ہم یہ کہہ لیتے ہیں کہ ہم نے لا
- 0:31الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھ لیا تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ
- 0:36ہم دائرہ دین میں داخل ہوئے اب ہماری اپنی خواہشات آرزوئیں اور
- 0:42تمنائیں نہیں رہے گی دین جو ہمیں تلقین کرے گا وہی ہمارا طرز زندگی
- 0:48میں اگر کوئی شخص اللہ اور اس کے رسول کو مانتا ہے لیکن اللہ اور
- 0:53اس کے رسول کی نہیں مانتا تو پھر اسے ماننے کا حق ہی ادا نہیں کیا
- 0:59اس لئے شریعت بیضہ ہم سے اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم اللہ اور اس
- 1:07کے رسول کی ہر بات کو مانیں اور جو ان کی طرف سے آمین زندگی
- 1:13اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے وہ مختیارکار آج ایس او پیز کا
- 1:23تذکرہ ہے مختلف شعبہ ہائے حیات میں جب آپ کسی بھی دائرے میں داخل
- 1:30ہوتے ہیں تو وہاں کے جواب تو وہاں کے قوانین کو فالو کرنا آپ کے
- 1:35اوپر لازم ہوتا ہے آپ شہری ہیں پاکستان کے لیکن آپ کو کسی ملک
- 1:45میں سفر کرنا ہوتا ہے تو جتنی دیر تک آپ وہاں رہتے ہیں تو آپ کو
- 1:51قوانین ان کے فالو کرنے ہوتے ہیں ان کے ضوابط کے مطابق آپ کو وقت
- 2:00گزارنا ہوتے ہیں یہ بات اچھی طرح ذہن میں رکھیے گا کہ اسلام صرف
- 2:06انتقالات کا نام ہی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری مکمل معاشرتی زندگی
- 2:13ہماری مکمل اقتصادی زندگی ہماری اخلاقی اقدار ہماری تقویم ہمارے
- 2:23رسم و رواج طرز معاشرت ایک ایک چیز میں اسلام کامل اکمل اور مکمل
- 2:30رہنمائی دیتا ہے تو جب ہم ایمان کی دولت سے مالا مال ہو گئے تو
- 2:36پھر اسلام کے دیئے ہوئے ضابطے کو ہم حرف با حرف ادا کرنا پڑے گا تو
- 2:43جو شخص اسلام کے یہ کے اصول و ضوابط کے مطابق زندگی گزارتا ہے
- 2:48اور صالح اعمال اس کی زندگی کا شعار بن جاتا ہے تو پھر اللہ اس
- 2:53کو صلح کرا دیتا ہے ایک تو آخرت کا اجر ہے جو اس کو عطا کیا جائے
- 2:58گا وہ تو ہے ہی ہے لیکن اس دنیا کی زندگی میں بھی اللہ جل شانہٗ
- 3:05اس کو جزا کی صورت میں کالے پاکیزہ ستھری مطمئن زندگی عطا
- 3:12کرتا ہے اللہ اس کے لیے رزق حلال کے اسباب پیدا کر لکھے جو میری
- 3:20اولاد کی قسمت میں لکھا ہے ہمارا جو مقصد ہے وہ ہمیں مل کے رہے گا
- 3:25جب بچہ شکم مادر میں 120 دن کا ہوتا ہے صحیح حدیث میں آتا ہے کہ
- 3:32اس کا رزق لکھ دیا جاتا ہے اس کی عمر بھی لکھ دی جاتی ہے اس کا
- 3:37شکریہ سعید ہونا بھی لکھ دیا جاتا ہے یہ لکھ دیا گیا ہے قلم اٹھا
- 3:45لیا گیا سیاہی خشک ہو گئی میرا اور آپ کا لکھا ہوا مقدور ہے
- 3:52معصوم ہے وہ میں ہر صورت میں مل کر لیکن یہ ہمارا اختیار ہے کہ ہم
- 3:58اس کے لکھے ہوئے کو اس معصوم کو حاصل کیسے کرتے ہیں تو یہ انسان
- 4:09چھوڑا گیا ہے لیکن جو شخص اچھے اعمال کے ذریعے سے اپنے رب کی رضا
- 4:15جوئی میں لگا رہتا ہے تو اللہ اس کے مقسوم کو اس وقت تک حلال بھائی
- 4:23پہنچ جاتا ہے اس کو اس کی توفیق نصیب کر دیتا ہے کہ وہ حرام کی
- 4:28طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھتا اور وہ حلال رزق اختیار کرتا ہے تو جو
- 4:33اچھے اعمال کرنے لگتا ہے اللہ اس کے لیے ایسے واہ کشادہ کر دیتا ہے
- 4:38کہ اس کو نیکی کی توفیق دیتا ہے اور گناہوں سے اس کو محفوظ رکھتا
- 4:42ہے اس کے لیے اسباب مہیا کر دینا اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
- 4:47ارشاد فرمایا اذا اراد اللہ بعبد خیرا جب اللہ کسی شخص کی بھلائی
- 4:55کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو شہد کی طرح میٹھا اور مرغوب بنا دیتا ہے
- 5:01صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وقت السلام کو اس
- 5:09طرح میٹھا کر دیتا ہے کہ مرغوب بنا دیتا ہے اللہ کے غیر اسلامی
- 5:15شاہ فرمایا کہ اللہ مرنے سے قبل اس کو اچھے اعمال کی توفیق نوازتا
- 5:20ہے اور پھر فرمایا ایک دفعہ والی ہے اور وہ نیکیاں کرنے لگ جاتا ہے
- 5:26کہ اللہ اس کی روح قبض کرتا ہے تو جو نیک اعمال کرتا ہے اللہ اس کے
- 5:32لیے پھر آسانیاں مزید پیدا کر دیتا ہے تو یہ سزا ہے اعلام
- 5:37النبلاء