Latest / ISLAMIC HUB / Eid special beyan // Eid-Ul-Fiter beyan by Molana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اللہ
- 0:05علیہ وآلہ وسلم این عید کی خوشیاں ہم کیوں مناتے ہیں پہلے میں یہ
- 0:12تھوڑا سا واضح کردوں کہ رمضان کا مہینہ اللہ نے پورا ایک ہمارے لیے
- 0:20خوشی کا مہینہ بنایا ہے جس میں اللہ کی جنت کے دروازے کھول دیے
- 0:27جاتے ہیں جہنم کے بند کر دیے جاتے ہیں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں
- 0:33جنت کو روزانہ سجایا جاتا ہے اللہ کا عرش پہلے آسمان پر آ جاتا ہے
- 0:40اللہ کی طرف سے اعلان ہو رہا ہوتا ہے کوئی بخشنے والا کوئی حاجت
- 0:45مانگنے والا فرض روزوں کے برابر ہوجاتا ہے اور نفل فرض کے برابر
- 0:51ہوجاتا ہے اور نفل اور فرض کا فرق اتنا بڑا ہے کہ قیامت تک دو رکعت
- 0:58نفل پڑھتا رہے تو فرض رکعت کے ایک سجدے کے برابر نہیں ہیں اور اس
- 1:04میں جو مر جاتے ہیں اہل ایمان ان کا حساب نہیں ہوتا ان کو قبر میں
- 1:10منکر نکیر نہیں آتے ہیں اللہ تعالی ان کو معاف فرما دیتا ہے اس
- 1:15طرح 29 دن رات سلسلہ چلتا ہے اور آخری رات پھر اللہ تعالی اعلان
- 1:22فرماتے ہیں کہ میرے بندوں نے رات کو قیام کیا میں نے تراویح کی
- 1:27نماز پڑھیں جن میں روزہ رکھا تو میں نے اس پر ان سب کی بخشش فرما
- 1:31دیں تو اس خوشی میں پھر ہم سب مل کر اللہ کی بارگاہ میں شکرانے کے
- 1:39مل کر دو نفل ادا کرتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں تم کو
- 1:48معاف فرما یا جہنم کو ہم پر حرام کیا جنت کو ہم پے واجب کیا اصل تو
- 1:55شاید خوشی کی عید کی خوشی کی یہ وجہ باقی جو اداسیاں ہیں ڈیپریشن
- 2:03ہیں اس کی وجہ آپس کی محبتوں کا کم ہو جانا ہے اور دنیا کی ایسی
- 2:10دوڑ جس نے اپنے آپ کو بھی بھلا دیا ہے اور آپس کی نفرتیں ہیں اور
- 2:17آپس کے بغض حسد ہیں ان کے جذبوں نے ہماری خوشیوں کو دھندلا دیا ہے
- 2:24ورنہ رمضان کا ہر لمحہ خوشی کے لئے ہے اور عید اس کی بھی کہے اور
- 2:30پوری زندگی اللہ راضی ہو رہا ہوں تو خوشی ہی خوشی ہے ہمیں اپنے ملک
- 2:36سے اپنی نسل سے آپس کی نفرتیں بھی حصہ سے غرض یہ مٹانے ہوں گے تب جا
- 2:44کر میں حقیقی خوشیاں حاصل ہو آپ عید کے لئے غسل فرماتے تھے اور
- 2:52اپنے کپڑوں میں سے اچھے کپڑے منتخب فرماتے تھے اور فجر کی نماز
- 2:58کے بعد آپ اشراق نہیں پڑھتے تھے اس دن باقی آپ کی ساری زندگی کا
- 3:04معمول تھا کہ فجر کے بعد اثرات پڑتے تھے لیکن اس دن آپ اشراق
- 3:09نہیں پڑھتے تھے فرما کے پھر کچھ کھا کے کو میٹھی چیز کھجوریں عام
- 3:15طور پر ہوتی تھی کھجور کھا کے پھر آپ عید گاہ کی طرف تشریف لے جاتے
- 3:20تھے اور پہلے نماز پڑھاتے تھے پھر خون بہتا تھا اور اس کے بعد جس
- 3:26راستے سے آپ جاتے تھے اس راستے کو چھوڑ کر پھر اور راستے سے گھر
- 3:32واپس آتے تھے پھر وہ خود سے ملاقات کرتے تھے سرداروں سے صحابہ
- 3:38سے ملاقات کرتے تھے اس میں کچھ کھانے کا اہتمام بھی ہوتا تھا اس
- 3:44طرح ایک عام روٹین کی عید ہوتی تھی آپ کی باتیں کرنا خانوں میں
- 3:50جانا اور اچھے کپڑے پہننا سب کو خوشی سے ملنا یہ عیدالفطر پر آپ
- 3:58کا یہ معمول تھا اسلام جاوید بھائی دو چیزوں کا مجموعہ ہے ایک
- 4:04اللہ کا حق ہے جو عبادات کی شکل میں ہے ایک اللہ کے بندوں کا حق
- 4:10ہے جو اخلاقیات اور معاملات اور معاشرت کی شکل میں ہے یہ دونوں
- 4:17کمپلسری پیپر ہیں دونوں لازمی پیپر ہیں ان دونوں میں پاس ہونا
- 4:22ضروری ہے میری نماز اچھی ہے لیکن وہ میری دکان پر جھوٹ ہے تو نماز
- 4:30اس جھوٹ کی کمی کو پورا نہیں کر سکے میری دکان پر سچ ہے لیکن نماز
- 4:36نہیں پڑھتا تو میرا یہ سچ بولنا میرے نماز کی کمی کو پورا نہیں کر
- 4:41سکتا اللہ کے نبی نے دنیا سے جاتے ہوئے دو لفظوں میں سارا دن بتا
- 4:47دیا تھا جو اب کے جانے کا وقت قریب تھا تو آپ دو لفظوں رہے تھے
- 4:52السلام علیکم الایمان حکم میری امت میرے بعد ایک نماز نہ چھوڑنا
- 4:59اور آیت امت کے غریب مسکین لوگوں سے نوکروں غلاموں سے اچھا سلوک
- 5:06کرنا یہ دو الگ الگ ڈیمانڈ ہے پانی پینے سے روٹی کی کمی پوری
- 5:12نہیں ہوسکتی اور روٹی کھانے سے پانی کی کمی پوری نہیں ہوسکتی یہ
- 5:17دونوں الگ چیزیں ہیں اخلاق کو عبادت کی کمی پر نہیں کر سکتی اور
- 5:23عبادت کی کمی اخلاق کو پرامن اور اخلاق کی کمی کو عبادت پورا نہیں
- 5:29کرسکتی ان دونوں چیزوں میں پاس ہونا ضروری ہے یا کا ایک معتدل
- 5:34معاشرہ وجود میں آتا ہے پوری امت اس چیز کا شکار ہے کیونکہ جب بنتی
- 5:42اور جھوٹ اور ظلم عام ہو جاتا ہے تو پھر اس میں پورا معاشرہ ہی
- 5:49گناہگار اور مجرم بن جاتا ہے صرف حکمرانوں کی بات نہیں رہتی یہ تو
- 5:55ایک سوال کا جواب موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے دیا کہ اللہ
- 6:01تعالی سے انہوں نے پوچھا یا اللہ جب آپ راضی ہوتے ہیں تو اس کی کیا
- 6:06نشانی ہے تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ میں بارشیں موقع پر دیتا ہوں
- 6:12حکومت سمجھداروں کو دیتا ہوں پیسہ میں صحافیوں کو دیتا ہوں تو پھر
- 6:18انہوں نے پوچھا جب آپ ناراض ہوتے ہیں تو اس کی کیا نشانی ہے تو آپ
- 6:22نے فرمایا اللہ تعالی نے فرمایا کہ بارشیں بے موقع کرتا ہوں حکومت
- 6:26نا اہلوں کو دیتا ہوں اور پیسہ میں بخیلوں کو دیتا ہوں تجھے
- 6:32معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے تو اس کا اثر پھر اس شکل میں ظاہر
- 6:38ہوتا ہے کبھی کسی اور شکل میں ظاہر ہوتا ہے اس چیز کے مجرم
- 6:44عمران حنفی لوگ ہیں بلکہ تمام طبقات امت کی اجتماعی کوتاہی میں
- 6:52یہ حالات اللہ کی طرف سے پیدا ہوتے ہیں اس میں ہم سارے ہیں ایک
- 6:57دوسرے کو مجرم کرانے کی بجائے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانک کر
- 7:02دیکھیں کہ تجھے کیوں فکر ہے اے گل دل صد چاک بلبل کی تو اپنے پیرہن
- 7:09کے چاک تو پہلے رفو کر لے بسیا افلاطون ہر آدمی اپنے عیب دیکھے
- 7:16اپنی کمیا دیکھے اور انہوں نے دور کرنے کی کوشش کرے تو بڑے خوبصورت
- 7:22معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے کہ میں اس عید کے خوشی کے موقع پر اپنی
- 7:28قوم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کروں گا کہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں جو کہ
- 7:35دینا چھوڑ دے ظلم کرنا چھوڑ دے مذہبی نفرت نے ہمیں تباہ کر دیا
- 7:41گیا سی نفرت نے ہمیں تباہ کر دیا ایک قومی نفرت نے ہمیں تباہ کر
- 7:47دیا آپ اس کی رنجشوں کی نفرت نے ہمیں تباہ کر دیا تھا منے جھولی
- 7:54پھیلا کر چاروں صوبوں کے رہنے سے اور ہر مکتب فکر سے متعلق اہل
- 8:01ایمان سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ آئیں ہم سچائی کو اپنا ساتھی بنا
- 8:07ئیں اور دیانت داری سے اپنے آپ کو آراستہ کریں اور انصاف کا ساتھ
- 8:14دیں نا ظالم بنے نہ ظالم کا ساتھ دیں ایک حدیث سنا کے بعد ختم کرتے
- 8:21ہیں میرے نبی وضو فرما رہے تھے تو صحابہ آپ کے وضو کا پانی گرنے
- 8:27نہیں دے رہے تھے نیچے سے لے کر پی رہا تھا کوئی غم نہیں معلوم تھا
- 8:30آپ نے فرمایا الاحزا یہ کیا کر رہے ہو وہ کہنے لگا یارسول اللہ
- 8:37اس کے رسول کی محبت میں کر رہے ہیں تو آپ نے فرمایا میں تمہیں
- 8:42بتاتا ہوں اللہ اس کے رسول سے محبت کرنے والا کون ہوتا ہے پلیز
- 8:47فی الحدیث احدث اللہ رسول سے محبت کرنے والا وہ ہوتا ہے جو ہمیشہ سچ
- 8:54بولتا ہے علی والا فضا تومن جو ہمیشہ امانت داری سے کام لیتا ہے
- 9:02کبھی دھوکہ فراڈ نہیں کرتا ہوں سنجوال منظور اور جو ہمیشہ اپنے
- 9:09پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے اور موسی اپنے ہوں یا غیر ہوں
- 9:13مسلم ہو نون مسلم ہوں ان کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے یہ تین نشانیاں
- 9:20ہے اس کے رسول کی یہ تین باتیں میری قوم اپنا لے تو یہ اندھیرے
- 9:25ہیں اجالوں میں انشاءاللہ تبدیل ہو جائیں
- 10:06بل امید تو کبھی چھوڑنے نہیں چاہیے
- 10:54جیسے دیکھے ہیں مریض کے ساتھ ڈاکٹر آخری حد تک جان مارتا ہے اس
- 11:02کی جان بچانے کی کوشش کرتا ہے پھر باقی جس کے نصیب میں موت ہوتی ہے
- 11:09وہ مر جاتا ہے لیکن ڈاکٹر کبھی بھی اس وجہ سے نہیں چھوڑ دیتا یہ
- 11:15مر جائے گا تو ہم اللہ کی رحمت سے بالکل نا امید نہ ہو مایوس نہ ہوں
- 11:20مجھے اللہ کی ذات سے بہت امید ہے ہمارا جو اس وقت قائد عیب اس
- 11:27سیاسی بیان نہ سمجھا جائے اللہ کے واسطے میں ایک پاکستان کا شہری
- 11:32ہونے کی حیثیت سے اپنا تجزیہ پیش کر رہا ہوں غلط بھی ہوسکتا ہے
- 11:36صحیح بھی ہو سکتا ہے وہ بہت مخلص محنتی آدمی ہے تو مجھے اللہ کی
- 11:41ذات سے امید ہے اگر ان سب مل کر ساتھ دے سچائی کا دیانت داری کا
- 11:47انصاف کا اور آپس کی نفرتوں کو مٹا دیں تو انشاءاللہ ضرور صبح
- 11:52ہوگی کوئی وجہ نہیں کہ صبح نہ ہو