Latest / ISLAMIC HUB / Muharram-ul-Haram 2023 , Islamic new year beyan by Maulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ
- 0:10و آلہٖ و معزز سامعین محترم بھائی بہنوں صاب بچے بچیاں تمام اہل
- 0:20ایمان کو میری طرف سے سلام ہو ہمارانیاسال-جنوری کے اعتبار سے
- 0:31ہوتا ہے طوفاں آنے والا سال ہماری زندگی کا بہت بڑا سا ہم سے چھین
- 0:39کے لے جاتا ہے اور ہم بے بس ہو کر اسے دیکھتی ہی رہ جاتے ہیں دنیا
- 0:46کے ہر چیز پر ہم نے اپنے پیارے بیٹھے ہوئے ہیں لیکن وقت اور
- 0:52زندگی جو سب سے قیمتی سرمایہ ہے روزانہ ہم سے گردش دوران سورج اور
- 1:00چاند کی گردش دن اور رات کا ہے اور پھر ہماری زندگی ہم سے چور
- 1:06آتا چلا جاتا ہے اللہ کا غیبی نظام ہماری زندگی سے ٹائم کو وقت
- 1:13کو گھٹاتا چلا جاؤں گا یہاں تک کہ ہر آنے والا آنے والی موت کو گلے
- 1:19لگا کر اللہ کے پاس پہنچ جاتا ہے دو باتیں دو باتیں کر لیں واقعہ
- 1:30کربلا کے حوالے سے تو میرے کلپ کا فیصلہ نہیں ایک حدیث گا اس کے بعد
- 1:38دو حدیثیں اور بس میرے نبی نے ارشاد فرمایا کہ علم و اولادکم
- 1:44القرآن کو محبتیں محبت اہل بیت نے فرمایا اپنی اولاد کو تین چیزیں
- 1:57سکھاؤ قران سکھاو کہ قرآن زندگی گزارنے کا طریقہ بتائیں میڈیکل
- 2:07سائنس اور انجینئرنگ سانسوں کی نعت کا کوئی بھی علم ہو انسان
- 2:14بننا نہیں سکھاتا ہوں میں پڑھ ڈاکٹر بن جائے گا انسان بننے کے
- 2:21لئے قرآن پڑھنا پڑے گا سیکھنا پڑے گا تاجر سیاستدان زمیندار بادشاہ
- 2:27بیگم ملکہ رانی فقیرا فقیرا میرا میر سب اس چیز کے محتاج ہیں کہ
- 2:36زندگی کیسے گزارنی ہے اچھی زندگی جس پر اللہ راضی اور ہم بھی سکون
- 2:43سے رہیں وہ قرآن ہیں کہ قرآن نہاد القرآن یھدی التی ھی اعوان یہ
- 2:50دعوی صرف قرآن کا ہے میرا اللہ فرماتا ہے کہ صرف قرآن ہی ہے جو
- 2:56تو نے صحیح زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہے ہمارے گھروں کی زندگی
- 3:01انتشار کا شکار ہے کیا ہو رہی ہیں عطاءاللہ خان پیرووال رہی ہے کہ
- 3:08والدین اپنے بچے بچیوں پر صرف پڑھائی پڑھائی پڑھائی اور ہمارے
- 3:14پاکستان میں پڑھائے تو ہے نہیں آ رہے تو بچے بچیوں کو پتہ ہی نہیں
- 3:21ہوتا جب شادی ہوتی ہے کہ زندگی کیسے گزارنی ہے ایسے والدین کو
- 3:27بھی نہیں پتہ ہوتا کہ ہم نے اپنی اولاد کو کس بنیاد پر کھڑا کرنا
- 3:31ہے جو قرآن و ہند گیر کو بتاتا ہے جس پر چل کر ہر بڑا چھوٹا بڑی
- 3:39چھوٹی خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں اور فرمایا کہ اپنی اولاد کو
- 3:47قران سکھاو دوسرا فرمایا وہ محبت اور میری محبت سکھاؤ کہ آپ نے فر
- 3:54الیومینا احد احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین نے فرمایا کہ
- 4:05اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا ایمان مکمل ہو تو میری محبت اپنی ذات سے
- 4:11اپنے والدین سے اپنی اولاد سے پوری دنیا کے انسانوں سے مجھے سب
- 4:19سے زیادہ پیار دو گے تو تمہارا ایمان مکمل ہوگا تو اللہ کے نبی
- 4:26کی محبت کے بغیر ایمان کامل ہو نہیں سکتا اب محبت کا کیا معنیٰ
- 4:33ہے کیا میں یار ہے ایک ہم نے بنائے ہوئے ہیں مختلف میں یار
- 4:39بنائے ہیں اس کے رسول کے محبت رسول تھے لیکن میں وہ میں یار
- 4:45بتاؤں گا جو نہ میرا بتایا نہ کسی اور کا وہ میرے نبی کا بتایا ہوا
- 4:49ہے کہ اللہ کے رسول سے پیار کرنے والے ہوتے کون ہے تو حافظ فرما
- 5:00رہے تھے صحابہ آپ کے وضو کا پانی نیچے سے یوں بک بھر کوئی پیر ایسا
- 5:07ملا رہے اٹھاتے کہ سینے دے تو آپ نے پوچھا ہماری اخلاق والا کیا کر
- 5:18رہے ہو کیا کر رہے ہو ہو بند للہ والرسول تو صحابہ نے عرض کیا یا
- 5:25رسول اللہ آپ کو اور آپ کے رب کی محبت میں کمی لائی سبحان اللہ کیا
- 5:33فرماتے تمہیں بتاتا ہوں تم مجھ سے محبت کرنے والا اور اللہ سے محبت
- 5:40کرنے والا کون ہے اس ادا نہیں ہے کہ صرف میرے پانی دوسری پی لوں
- 5:49تیرے عشق میں مر جاؤں میں تمہیں بتاتا ہوں چلو اس کے رسول سے محبت
- 5:55کا پیمانہ کیا ہے وہ پیمانہ ہے کہ اگر اس پر پورا اتر گئے تو دو
- 6:02طرفہ کام ہو جائے گا تو میں اللہ رسول سے پیار کرو گے اللہ رسول تم
- 6:06سے پیار کریں گے الحدیث جو مجھ سے اور میرے رب سے پیار کرتا ہے اس
- 6:16کی پہلی نشانی ہے کہ وہ ہمیشہ سچ بولتا ہے کبھی جھوٹ نہیں بولتا 22
- 6:25کروڑ انسانوں کو دھو لو تو چند ہزار نکلیں گے ورنہ میرے ملک پر
- 6:32جھوٹ کی لعنت شاہی ہوئی بدلا مانتا تمہیں جو مجھ سے اور میرے
- 6:41اللہ سے پیار کرتا ہے وہ کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیتا ہمیشہ
- 6:48دیانتداری سے کام کرتا ہے دینداری سے ہر ڈیل کرتا ہے تو پورے
- 6:57پاکستان کے بازار تجارت سیاست دارا لین دین دھوکا دھوکا روڈ اس
- 7:07میں چند برسوں ہی نکلیں گے جن کو اللہ رسول کے محبت کی گارنٹی ملے
- 7:14گی فرمایا بلیو سنجو رحمن جاؤ اور اللہ اس کے رسول سے پیار کرتا ہے
- 7:22وہ ہمیشہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے چاہے وہ مسلم ہو نہ
- 7:28مسلم ہو چاہے وہ اپنے ہوں یا غیر ون اچھے لگتے ہو برے لگتے ہیں وہ
- 7:36ہمیں برا سمجھتے ہیں لیکن اللہ اس کے رسول سے پیار کرنے والے بھی
- 7:41تیسری نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے
- 7:47یکطرفہ کریے شادی پر نہیں پہنچ جائے اس کے دعویدار تو ہو سکتے
- 8:01ہیں اللہ کی بارگاہ میں ان کی کوئی گارنٹی نہیں ہے یہ خوارج ہیں
- 8:08یہ بھی ہمارا معاشرہ میں دیکھتا ہوں تو انتقامی معاشرہ ہے ہمارے
- 8:14ہمارے علاقے کی مثالی خدمات کے قدم ہوندن کیا مطلب کہ جو ہمیں
- 8:19بھی اپنے آئے گا ہم بھی پوچھ لے جائیں گی جن میں سلام کرے گا تو
- 8:24سلام کریں گے جو نہیں کرے گا اس کے لئے یہ میرے ملک کے اخلاقی ہیں
- 8:30اور میرے نبی فرما رہے ہیں کہ مجھ سے محبت کی تیسری نشانی یہ ہے کہ
- 8:35وہ ایک طرف ہو کر اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے تو اس
- 8:43حوالے سے سال شروع ہو رہا ہے ہم قرآن سیکھیں اللہ کے نبی کی محبت
- 8:49سیکھی تیسری چیز فرمائیوں محبت اہل بیت اور اپنی اولاد کو میرے
- 8:56اہل بیت کی محبت سکھاؤ سبحان اللہ اس کے بغیر نہیں مان مکمل ہے نہ
- 9:04زندگی مکمل ہے نہ راستہ ہو گا کیا آپ نے فرمایا غدیرخم کے موقع پر
- 9:11اب حج سے واپس تشریف لا رہے تھے کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں
- 9:16چھوڑ کے جا رہا ہوں اور ان کو مضبوطی سے پکڑ کے رکھو گے تو کبھی
- 9:23گمراہ نہیں ہوگے اور مجھ سے عمل ہو گئے خلاصہ کے طور پر ایک میری
- 9:29کے خواب اور ایک میرے اہل بیت توبہ ہم نے قرآن کے ساتھ بھی
- 9:35ناانصافی کی ہے اور اہل بیت کے ساتھ بھی نا انصافی ہے غرض سے کہہ
- 9:42رہا ہوں یہ بات میں فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر یہ بات کر رہا ہوں
- 9:47کہ ہمیں اگر ان کے گھرانے سے پیار نہیں ہے تو وہ کیا ایمان اور کیسا
- 9:54ایمان ہے تو اللہ اس کے رسول نے جو محبت کی نشانی بتائی ہے وہ بھی
- 10:06فرما رہے ہیں کہ تین کام اپنے اولاد کو قران میری محبت میرے اہل
- 10:13بیت کی محبت اور بھائی ہم اپنے ملک کے لیے بھی ایک اچھے پاکستانی
- 10:19بنے سچ بول کے ذمہ داری محبت ایسی وفا صحیح بولنا صحیح بولنا اور
- 10:28ماں باپ کی خدمت بیوی کے ساتھ اچھا سلوک اولاد کے ساتھ محبت کے
- 10:33ساتھ ڈاکٹر ہیں جو اس وقت بالکل ادھورے پڑے ہوئے ہیں اور صرف نماز
- 10:39پڑھنا اور حج عمرے پر زور لگا دینا بہت اچھی بات ہے میں کسی
- 10:44نیکی کی قدر نہیں چاہتا لیکن اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے
- 10:49سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا اسلام ایک زندگی ہے
- 10:55یہ تو چم چم مفسر عبادات پوری زندگی پر تو نہیں ہے میری فریاد
- 11:03سنو اللہ کے واسطے علماء سے بھی کہتا ہوں حکیموں سے بھی کہتا ہوں
- 11:09اپنے مسلک پیش نہ کرو اسلام پیش کرو اسلام ایسی خوبصورت زندگی ہے
- 11:15کہ اس کا خریدار آپ کو ہر انسان بنے گا آپ سن لیں گے تو آپ کا
- 11:20احسان ہوگا اب کر لیں گے تو آپ کی دنیا بھی بنے گی آخرت بھی میں نے
- 11:25ورنہ فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے وہ جو گیت
- 11:32تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ
- 11:38داستان جسے تم ہنسی میں اڑا گئے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و
- 11:44برکاتہ