Latest / ISLAMIC HUB / Ramadan Mubarak// Ramzan 2023 latest beyan by Peer Ajmal Raza Qadri.
Transcript
- 0:00رمضان شریف میں تین چار چیزوں کا خاص خیال رکھیں خاص طور مضان شریف
- 0:14میں قرآن پاک سے خاص محبت فرمائی رمضان الذی انزل فیہ القران اس
- 0:21محبت الحمداللہ ہمارے حکمران کے عالم بھی موجود ہیں حافظ میں
- 0:26موجود ہیں بلکہ مسجد کم ہوتی ہیں حافظ ہوتے ہیں یہ دیکھ لیے مدارس
- 0:32کی خدمات اللہ کے فضل سے کچھ ہے اب ضرورت ہے قرآن پاک سے محبت
- 0:38کرنے والوں کی ہلکی پھوار خطیب یہ کہہ رہا ہے کہ سارا قرآن حضور کی
- 0:43تعریف میں کہتے ہیں ناں جی تو چاہیے نہ کبھی کبھی روکا اے محفل
- 0:47سے کہ جناب ہمارا دل کر رہا میں سورہ رحمٰن سنائی جائے کے یہ نعت
- 0:55حضور کی نعت سارا قرآن تو کرو کھانا چاہیے نا اس سورہ الم سجدہ
- 1:01کی تلاوت سنائی جائے انہیں چاہیے کہ رہا ہوں نا تو ارادہ کریں کہ
- 1:07قرآن مجید سننا ہی نہیں کرتے ہوئے پاسپورٹ کے دفتر بھی ڈیڑھ گھنٹہ
- 1:13روکھڑی شناختی کارڈ کے دفتر میں بیکری گلشن کی لائنوں میں کھڑے
- 1:18نیت کرے کہ میں نے جم کے قرآن مجید سننا اور جس مسجد میں پہلی
- 1:24تراویح شروع کریں کوشش کریں کہ ساری تراویح اسی میں پڑھی جائے
- 1:27اور اس کے ساتھ پنجاب میں گاؤں تھا اس میں ایک دفعہ ایک مکمل
- 1:36کلام سادہ سا آدمی دکاندار تھا تو اس کا انتقال ہو گیا تو اس کی قبر
- 1:40سے خوشبو آنے لگی اگر پیر صاحب ہوتے پھر تو بچوں کی ماں لگ جاتی
- 1:46کیا بات ہے بھائی اتنی کرامت سادہ آدمی تھا قبر سے خوشبو آنے لگی
- 1:53لوگ پہنچ گئے معلومات کی گھر تلک گئے کہ کوئی مطلب ہی کہے داڑھی
- 1:59شریف کی نمازیں تھا لیکن کوئی ایسی خاص چیز ہم نے نہیں دیکھی تو
- 2:02اس کے گھر والے بتانے لگے کہ قرآن مجید نہیں پڑھا ہوا تھا اڑا دیتا
- 2:08لیکن قرآن مجید سے عشق کرتا تھا کئی گھنٹے قرآن مجید کو بے وضو کر
- 2:14کے اپنے پاس رکھ دیا اور پھر انگلیوں چلاتا کہتا میرے مالک
- 2:18میرے لئے جو بھی فرمایا حق اور سچ فرمایا اسے چومتا پیارکرتا اللہ
- 2:25نے یہ اعزاز دیا کہ اگر انتقال ہوا تو قبر کی مٹی سے خوشبو آنا
- 2:29شروع خدارا قرآن پاک سے پیار کریں بنائے ہم نے قرآن مجید کو سننا
- 2:37دوسری میری گزارش ہے آپ حضرات سے کے شہری نے اتنا تو ہے سودا لینے
- 2:44کے لئے بھی جانا ہمارے عقائد کے لیے بھی لوگ صبح جاتے تو ایسا نہ
- 2:48کریں گے تھوڑا دس منٹ اور جلدی اٹھ جائے اور پورا رمضان کا جمعہ
- 2:53کی نماز پڑھی بڑی پسند ہے نبی کریم کو تہجد کی نماز ہو جاۓ نبی
- 3:04کریم علیہ السلام نے فرمایا جب جوان آدمی تہجد کے لیے کھڑا ہوتا
- 3:08ہے تو اللہ فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے یہ ضرور بنائیں صبح جن
- 3:15لوگوں کو جن نصیب ہو جائے اور پھر وہ دعا مانگے ایک تو رمضان افطار
- 3:21کا ٹائم ہے اور تیسری گزارش میں یہ ہے غریب آدمی جو ہے وہ سمجھدار
- 3:28نہیں ہوتا کیونکہ عقل مند ہونے کے لیے تو پیسے ہونا بھی ضروری ہے نا
- 3:36میں نے دیکھا ہے کہ بالکل ان پڑھ آدمی ہوں لیکن سیٹ ہونا تو بڑے
- 3:41بڑے سیانے لوگوں کو نصیحت کر رہا ہوتا ہے اس کی سنی بھی جا رہی
- 3:45ہوتی میری غربت نے کیا مجھ کو زمانے میں بد نام تیری دولت نے
- 3:51تیرے عیب چھپا رکھے یہ غریب آدمی اگر غریب اگر سیانے ہوتے تو وہ
- 3:56بھی مالدار ہوتے ہیں ذمہ داروں کے کمزور ہیں اس لیے رہ جاتے ہیں کہ
- 4:01ان کو چالاکیاں تیز یا اللہ ماشااللہ نہیں تو کئی دفعہ غریب
- 4:07تکلیف بھی دیتا ہے جب آپ کچھ بانٹنے لگتے ہیں جب شاپ دینے لگتے
- 4:11ہیں تو کوئی چیز محسوس ہوئی ہوتی ہیں بندہ دیکھ کر خیرات نہ کرے
- 4:16اللہ کے نزدیک کرے ہمیں صحیح حدیث میں اس شخص کا تذکرہ بھی ملتا ہے
- 4:22جس نے آکے نہ محبوب کی چادر کو کھینچا تھا کہ بخاری میں اور دن
- 4:27مبارک کے نشان پڑ گیا تھا اس نے کہا میں کچھ لے آیا ہوں چتر کو
- 4:32کھینچا تکلیف ہوئی بازار لیکن محبوب نے پھر بھی جو عطا کیا تو
- 4:36مسکرا کے کہا جاتا ہے مہنگائی نے آزمائش پیدا کرتے ہیں تھوڑے سے
- 4:48امیر لوگ اگر اپنے اخراجات میں کمی لائی جائے اگر جو عید پر چھڑے
- 4:54بنواتے وہ دو چار سے گزارا کر لے تھوڑا سا اخراجات کو کم کرکے صرف
- 5:00اپنے رشتے داروں نے اپنے دائیں بائیں تھوڑی سی توجہ کریں اور ایک
- 5:04بات کا ضرور خیال فرمائیں پردہ پوشی بہت بڑا حسن ہے بڑی خوبصورتی
- 5:12ہے اگر یہ صدقہ اور خیرات اور رمضان میں جو مساوات کا مہینہ ہے
- 5:18اس میں تھوڑی سی نہ امام ابو نعیم نے لکھا ہے کہ کسی کا گھر تھا
- 5:25مدینہ شریف میں سونیا سی آبادی ہوتی تھی سوگر کتنا زیادہ ہوگا
- 5:29سمجھا تھا کپڑے بھی پہنچتے تھے بیمار کی دوا کے پیسے بھی رشتے
- 5:35کون دے جاتا ہے پتہ کوئی نہیں تھا پھر اچانک صاحب کے گھر کھانا بند
- 5:42ہوا تو پریشان ہوئے ایک دوسرے سے پوچھنے لگے تیرے گھر کب سے نہیں
- 5:48آیا کہ 18 محرم سے تیرے گھر کب سے ہم سے تیرے گھر 18 آپ سب متفق ہوے
- 5:56تو پتہ چلا کہ 18 محرم کو امام زین العابدین کا انتقال سوگواروں
- 6:02میں کھانا جاتا تھا پر پتہ نہیں تھا دیکھا جاتا ہے تھوڑا سا نہ
- 6:07کچھ خبریں ایسی ہے جو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے خادم کو ایک
- 6:16سارے دن کے کاموں کی لسٹ دیا کرتے تھے تو ایک لسٹ دیں تو وہ چاہیے
- 6:21تو یہ تھا کہ اس میں لکھا ہوتا تھا کہ گیارہ بجے محکمہ تعلیم
- 6:25والوں کو بلانا ظہر کے بعد دفع والوں کو بلانا شام کو صحت کو بلا
- 6:30لینا وہ لسٹ جو دیکھیں تو اس میں لکھا تھا کہ کل پانچ ہزار درود
- 6:35پاک کمرہ گیا تھا جب زیادہ پڑھنا پہنچانا ہے دو تین لائنیں بھی
- 6:45پڑھی تھی کہ وہ حضرت چینل فرمائیں تو میری ذاتی ہے تم شیر کہنے لگا
- 6:51حضور یہ کام کرتے ہیں کبھی بتایا نہیں تو آپ فرمانے لگے کچھ پیسے
- 6:55چھپائے رکھے ہوتے ہیں لوگوں نے کہ مشکل پڑ گئی تو کام آئیں گے میں
- 7:00نے بھی کچھ نہیں کیا سب سے چھپا یہ قیامت میں مشکل پڑ گئی تو اللہ
- 7:04کے کرم سے میرے کام آگئی تو رمضان شریف میں ایسی نیکیوں کا موقع ملے
- 7:13گا شعلے قیمتی چیزیں سب کو نہیں بتائی جاتی چھپائی جاتی ہے جو
- 7:18قیمتی سمجھ میں نہ کروڑوں روپیہ جس کے پاس تھوڑی بتاتا ہے میرے
- 7:23گھر میں پچاس سال بڑا تھوڑی کو بتائے گا پہلی قیمتی چیزیں بتائی
- 7:28نہیں جاتی چھپائی جاتی ہیں اپنی نیکیوں کو قیمتی بنائیں ان کو
- 7:32چھپائیں اللہ کے حضور دعا کرتا ہوں یہ حضرت نے بھی اس پر بات کی
- 7:40تھی اور مجھے بھی شاد فرمایا کہ جو آپس کی رنجشیں نا جب مقاصد بڑے
- 7:45ہوتے ہیں پھر رشتے نہیں ہوتی آپس کی رنجشیں ایک ایک حدیث ہوا کرتا
- 7:53ہوں اگر آپ کی سمجھ میں آگئی تو بات ہمارے ہاں نہ کچھ لوگوں نے
- 7:56سنتوں کو بھی مخصوص کر لینا کہ یہ والی سنت ہے بیان تمام ظاہری حسن
- 8:03و ادا پر بھی عمل کریں اور جو باطنی کیفیات ہیں اس پر بھی غور
- 8:07کریں تنظیمیں حدیث ہے امید ہے آپ یاد رکھیں گے نبی علیہ السلام نے
- 8:13فرمایا اے انس اے میرے بیٹے تم سے ہو سکے تو صبح اس حال میں کرنا کہ
- 8:22تمہارے دل میں کسی کے لیے بغض صبح ساز میں کلمہ کے تمہارے دل میں
- 8:28کسی کے لیے بغض نہ ہو اور محبوب فرمانے لگے یہ میری سنت ہے سنت ہے
- 8:36یہ میرا طریقہ ہے دل کو ایک حدیث پاک میں حضور نے خود فرمایا تھا
- 8:41کوئی کسی کے بارے میں مجھے بات نہ پہنچا میں تمہارے بارے میں صاف
- 8:46رکھنا چاہتا ہوں اپنے دل جلانے چیزوں کو نکال پھینکے اور اگر آج
- 8:51ہی چھوڑ دیں گے نہ مسجد کے باہر تو پھر رمضان میں ہلکے پھلکے ہو
- 8:55جائیں گے انشاء اللہ تعالی بہتر گزرے گا اللہ تعالی توفیق عمل عطا
- 9:00فرما وما علینا الا البلاغ اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد معدن
- 9:07الجود والکرم واٰلہٖ وسلم مال کریم ہماری اس محفل مبارکہ کو
- 9:16قبولیت کا درجہ عطا فرما اتنے سارے اب شریف ہوئے علماء مشائخ
- 9:21کارکن اللہ تعالی سب کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما ہمارے
- 9:27گناہوں کو معاف فرما ہماری غلطیوں سے درگزر فرما الناس عمل صالح کی
- 9:34توفیق عطا فرما کریں مسجدوں کا زور عبادتوں کا شوق تلاوتوں کی
- 9:41عزت عطا فرما کرنے اور خیر پھیلانے کا ذریعہ بننے کی توفیق
- 9:47عطا فرمائے ہم سبکو شر سے محفوظ فرما اے اللہ دلوں کے قبلے سوچو
- 9:54کہ شادی درست فرما دروازہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی اور
- 10:00گدھا عطا فرما بیماروں کو شفا عطا فرما مقروض کو قرض کے بوجھ سے
- 10:06رہائی نصیب فرما اور تنگ دست ہیں ان کے رزق میں وسعت فرما امت کے
- 10:12حق میں والے فیصلے فرما عالم اسلام پر اپنا خاص فضل و احسان
- 10:17فرما مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدر کو تلوار مع صاحبِ تلوار سے
- 10:27دور دراز سے جتنے اب ایک قدم قدم برکتیں عطا فرما اس کے ساتھ یہ
- 10:33عشق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما ہمارا خاتمہ بالخیر بھی مان فرما
- 10:42دنیا اسرار صاحب الرحیم الکریم شفا عطا فرما تمام بیماروں کو شفا
- 10:51عطا فرما دنیا اور آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرما اب پھر وارحمہ