Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

26012303 – Agar sona, chandi aur cash alag alag nisab tak na pohanchain lekin sab ko mila kar nisab poora ho jaye to kya zakat dena farz hai?
• شیخ میرا تعلق زکوۃ کے تعلق سے ہے۔
اگر میرے پاس 70 گرام سونا ہے اور 500 گرام چاندی ہے تو یہ دونوں الگ الگ نصاب تک نہیں پہنچتے لیکن یہ دونوں کو اگر ملاتے ہیں تو روپیوں کی صورت میں یہ نصاب تک پہنچ جاتے ہیں تو کیا مجھ پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
• اور شیخ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر میرے پاس چاندی 500 گرام ہے اور ایک لاکھ روپے گھر میں ہے۔ اگر یہ دونوں کو ملاتے ہیں تو نصاب مکمل ہو جاتا ہے اور اگر الگ الگ دیکھتے ہیں تو نصاب پورا نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں مجھ پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں دلیل کے ساتھ جاب دیں۔
• Sheikh mera taalluq zakat ke taalluq se hai. Agar mere paas 70 gram sona…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.