Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 34 | اللہ تعالیٰ کے الاَسماءُ الحُسنٰی: معنی، مفہوم اور کائنات کی تخلیق و تدبیر میں ان کے کار فرما نظام کا مطالعہ
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 34 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 4) اللہ تعالیٰ کے الاَسماءُ الحُسنٰی: معنی، مفہوم اور کائنات کی تخلیق و تدبیر میں ان کے کار فرما نظام کا مطالعہ مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 17؍ اپریل 2024ء /08؍ شوال المکرم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:15 دوسرے مقالے کی پہلی تین فصلوں کا خلاصہ اور چوتھی فصل سے ربط و تعلق 2:38 صفاتِ…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.