Latest / ISLAMIC HUB / The Fast that Accept Allah, Ramdhan beyan by Moulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00ہم یقینی بنا رہے ہیں صحت مند پاکستان اور بدل رہے ہیں زندگی
- 0:11بہترین صحت کی سہولیات کی فراہمی سے آپ بھی بیماروں کے لئے مسیحا
- 0:18بن سکتے ہیں اپنے صدقات اور عطیات ایم ڈی جے ساؤنڈ یشن تک پہنچائیں
- 0:23رمضان کا مہینہ آیا تو میرے نبی کا اعلان ہوگیا ایک فرض ستّر
- 0:36فرائض کے برابر ہوجاتا ہے نفل فرض کے برابر فرض اور نفل میں فرق کیا
- 0:43ہے حضرت علی کا فرمان ہے کہ جس شخص نے ایک فرض روزہ چھوڑ دیا پھر
- 0:51قیامت تک اس کی قضا میں نفل روزے رکھتا رہا تو ایک روزے کا یہ سارے
- 1:00روزے بدلہ نہیں ہو سکتے ایک نماز چھوڑنے کی مرضی اور پھر اس کی قضا
- 1:09میں قیامت تک نفل پڑھتا رہا تو فرض نماز کی ایک رکعت کے ایک سجدے
- 1:16کے برابر نہیں ہے فرض میں اتنی طاقت ہے تو اللہ کی رحمت کیسے
- 1:22متوجہ ہوتی ہے کہ رمضان کے مہینے میں اللہ فرماتا ہے میرے محبوب
- 1:27قیامت ہے اور اس کو اس طرح کے برابر کر دو اور فرماتے ہیں لفظوں
- 1:33کے برابر کر دو اور پھر فرماتے ہیں جو رات کو تراویح پڑھے گا جن
- 1:39میں روزہ رکھے گا آخری رات اسے ایسے تو تو نہ دھو کے پاک کر دوں
- 1:45گا کہ اس کے ذمے گناہ ہے تو ضرور بھی باقی نہیں بچے سب گناہ اللہ
- 1:49تعالی اس کے معاف فرما دے اور میرے نبی نے فرمایا من صام من
- 2:03سامان ایمان و احتساب ہ دوسری بھی امن وامان ایمانا واحتسابا جس نے
- 2:12روزہ رکھا اللہ کی رضا کے لئے جس نے تراویح پڑھی اللہ کی رضا کے
- 2:17لئے اس کے پچھلے زندگی کے سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے رات کا
- 2:25قیام کسی امت کو نہیں ملا تھا قیام اللیل نہیں تھا کیونکہ وہ
- 2:32اپنی کتاب پڑھ سکتے ہیں نہیں تھے رمضان میں اللہ نے اس پانی کتابیں
- 2:37اتاریں یکم رمضان کو ابراہیم علیہ السلام پر دو رمضان کو تورات موسی
- 2:42علیہ السلام پر آٹھ ہی اچھے مضامین کو عیسیٰ علیہ السلام
- 2:48آسمان پر موسی علیہ السلام کا نام پر داؤد علیہ السلام پر مجبور کو
- 2:54اتارا اور بارہ یا 18 رمضان کو عیسی علیہ السلام پر انجیل کو
- 2:59اتارا اور 23 رمضان کو اللہ تعالی نے پیر کی رات لیلۃ القدر میں گھر
- 3:05کے اندر اللہ تعالی نے اپنے محبوب کے ساتھ ہوتا ہے وہ کتابیں فلاں
- 3:11گی لکھی لکھائی قرآن نہیں آیا قرآن صرف ایک صورت کی 19 الفاظ
- 3:17آئے بس اور پھرتے ایک برس میں قران اترا کتنے انبیاء ایسے گزرے
- 3:24ہیں جن کے پاس جبریل زندگی میں ایک دفعہ ہے زندگی جڑی ایک اور
- 3:30ایک سے لے کر آگے کوئی حد مقرر نہیں ہے سو دفعہ دو سو دفعہ لیکن
- 3:37آپ حیران ہوں گے ہمارے نبی پر جبریل تھے اس برس میں چوبیس ہزار
- 3:43دفعہ چوبیس ہزار دفعہ ریٹ آج بالا جائز ہے تو میرے بھائی ہو رات کی
- 3:56تراویح دن کا روزہ تراویح میں کیا گزرنے والا ہے میرے نبی کا فرمان
- 4:02ہے ہر سجدے ڈیڑھ ہزار نیکی ہر سجدے دے ہزار نیکی اپنی کاروباری
- 4:11مصروفیت گھٹاؤں گھٹاؤں اپنے ملازموں کی مشقت گھٹاؤں تاکہ وہ
- 4:19تراویح پڑھ کر کے روزہ رکھ سکیں بشاشت سے پڑھ سکیں اور اللہ کا
- 4:24فضل ہے میرے سے ڈھیلا حافظ بھی ہو تو سوا ڈیڑھ گھنٹے میں سارا کچھ
- 4:29مل جاتا ہے اتنی ہمت کرو میرے بھائی ہو کہ افطاری میں تھوڑا
- 4:35کھاؤ اگر تم پہلوانوں کی طرح شروع ہوگیا نہ پھر تو تم سے کچھ بھی
- 4:41نہیں پڑھی جائے گی تم نے کیا پڑھنا روزہ جسم کی فالتو چیزوں کو
- 4:49جلاتا ہے روزہ ایک قوت پیدا کرتا ہے ایمانی شیطان کے خلاف وہ کیسے
- 4:55پیدا کرتا ہے شیطان کے خلاف اللہ تعالی خالکوبی حرام کر جب بیوی کو
- 5:04بھی شہوت سے دیکھنا حرام ہو گیا اور یہ اس پر قابو پا گیا تو عورت
- 5:10عورتوں کی عزت کو یہ حرام نظر سے کیوں دیکھے جب یہ حلال کھانا چھوڑ
- 5:18گیا تو یہ جھوٹ کیوں بولے کہ گالی کیوں دے گا یہ بھی بتا کیوں کرے
- 5:24گا جب یہ قانون میں دوائی ڈالنا چھوڑ گیا کہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو
- 5:33یہ اوروں کی غیبت کے آنسو نہیں اوروں کی برائی کیوں سنے عرضِ
- 5:38آنکھوں میں دوائی نہیں ڈالتا ہے کہ وہ خلق میں جاتی وہاں سے وہ
- 5:42پیٹ میں چلی آتی روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ان آنکھوں سے غلط کیوں
- 5:47دیکھے یا غلط کیوں کسی کی عزت کی خاطر اپنی بد جانا نظر ڈالے تو جب
- 5:56یہ اندھیرے میں بند کمرے میں ٹھنڈا پانی پڑا ہے اور ہاتھ نہیں
- 6:00لگاتا ہے اور اللہ پاک جانوں سے یاد ہوتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
- 6:06نہ آوے نوٹ بند کر رہے تھے کہ کوئی پانی کا قطرہ منہ میں چلا
- 6:10جائے اور میرا روزہ ٹوٹ جائے خراب نہ ہو جائے تو یہ جب اللہ کا اتنا
- 6:16دھیان اس کو نصیب ہو جاتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور نہ کیا کسی
- 6:20کو کیا خبر کرنے دو گلاس پانی پیتا میں پیار سے بول رہا ہوں تو
- 6:26جب وہ اللہ کو اتنا اپنے دھیان میں لے آتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا
- 6:31ہے نہ پانی نہیں ہوگا اللہ دے کھارے میں بھی وہ نہیں لگاؤں گا
- 6:34اللہ دیکھ رہا ہے میں کسی کی عزت پر بری نظر میں ڈالوں گا اللہ
- 6:40دیکھ رہا ہے میں کسی کی برائی نہیں سوؤں گا اللہ دیکھ رہا ہے
- 6:43کسی برائی نہیں کروں گا تو پھر جب یہ بازار میں جائے گا تو جھوٹ
- 6:48نہیں بولے جب یہ تو غلط تو نہیں توڑتے ہاں یہ الگ بات ہے بہت مجھے
- 6:54ملے گا جب اس رمضان میں جھوٹ چھوڑ دیتے ہم اس بحث شروع ہو جائے گی
- 6:58ان میں رشوت نہیں لیتا ہوں صبح بخیر شروع ہو جاتا ہے اور ایک
- 7:06مہینہ تو مسلمان رہتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے کہ رشوت خور کہ رمضان
- 7:13میں نہیں دے رہی رمضان میں جھوٹ نہیں بولنا اور رمضان میں نہیں
- 7:16توڑنا اور بندہ غلط نہیں توڑنا کیوں شیطان قید ہو جاتا ہے رمضان
- 7:21میں نمازی کام پر جاتے ہیں شیطان کہہ دو کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ
- 7:26رمضان میں شیطان قید کئے جائیں جس سمت کو ملا رمضان میں شیطان قید
- 7:30ہو جاتے ہیں کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ رمضان میں جہنم کے دروازے
- 7:34بند ھوجائیں اس امت کو ملا ہے رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہو
- 7:38جاتے ہیں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ ان
- 7:43کے لیے ہر مخلوق دعا کرے رمضان کے مہینے میں اس امت کو یہ ملا ہے کہ
- 7:47نہیں کرو روزہ رکھنے والوں کے لیے چوتیا بھی دعا کرتی ہیں پرندے بھی
- 7:51پاک کر لیا بھی بات کرتی ہوں ان دعا کرتی ہیں ہر شے دعا کرتی ہے
- 7:57رکھنے والے قسمت ہوں میں کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ آخر ان کی سب
- 8:03کی بخشش ہوجائے اس امت کو ملا ہے کہ رمضان کے اخراجات سب کی بخشش
- 8:08ہو جاتے تم کوئی نہیں ملا کہ جنت کے جنت کے دوران روزوں میں یاد
- 8:14کریں اس امت کو ملا ہے کہ اللہ تعالی جنت کو کہتا ہے کہ تو تیار
- 8:19ہوجا گلہ بن جا سمجھ کے مجھے دکھا دے تاکہ میں اپنے بندوں کو پیش
- 8:27کروں تو پھر کے طور پر یہ ہے تمہاری بھوک بدلا یہ ہے تمہاری
- 8:31پیاس کا بدلہ اسے بھوک پیاس یہ ایک لغت کی بات یاد آگئی گھوڑے کو
- 8:41جنگ کے لئے تیار کیا جاتا تھا جیسے اجنبی جوڑوں کو ریلیز کے لئے
- 8:45تیار کرتے ہیں انہیں تھوڑا کھلاتے ہیں انہیں زیادہ بھگاتے ہیں اور
- 8:50ہمارے بچپن میں جب بھٹو کا دور تھا ہمارے والد صاحب کے پاس
- 8:55ماشاءاللہ کھڑے ہوتے تھے بڑے خوبصورت گھوڑوں کو جب وہ تیار
- 8:59کرتے ہیں تو پہلے سے بتا رہے ہوتے تھے دو چار جو ماہر لوگ تھے آج
- 9:04بھی میری نظروں میں آگئے ہیں تو سب کمروں میں چلے گئے تو وہ گھوڑے
- 9:08کو پکا رہے ہیں اس کے پیچھے نہ ایک لکڑی وزن دار ڈال کر اس کو
- 9:18خود سے لڑنے پہ بیٹھ کر پھر اس کو بھگا رہے ہیں یہ کیا ہے اس کے لیے
- 9:26تیار کر اگر بلاک 18 بلوچوں کو مرے گا جس گھوڑے کو جنگ کے لئے
- 9:33تیار کر دیا گیا ہو یا آج کے دور میں سمجھ لوں جس گھوڑے کو ریس کے
- 9:38لیے پیار کر دیا گیا ہوں کہ یہ رئیس کے لیے تیار ہے اس کو کہتے
- 9:43ہیں روزے دار گھوڑا اور مزیدار گھوڑا روزہ توڑنے کا کیا مطلب ہے
- 9:53کہ یہ گھوڑا بھوک برداشت کرسکتا ہے پیاس برداشت کرسکتا ہے لمبی
- 9:58ریس کی تھکن برداشت کرسکتا ہے دشمن سے بڑھ جائے تو تلواروں کی
- 10:04کاٹ برداشت کرسکتا ہے اس کو خون بہتا بھی دکھایا جاتا تھا بوڑھے
- 10:11کو فون کر دکھایا جاتا زخم لگا کے اوروں کو جانوروں کو زخم لگا کے
- 10:17دکھایا جاتا تھا اس کی آنکھ زخم دیکھے خون دیکھے ایک عرب شاعر کا
- 10:22شعر یاد آ گیا جادو منتر اونامو کا ننھا استاد انور رفیع آدمی
- 10:29مسجد میں ہندو اور توجہ کی کمی آج وہ کر کے دکھایا کہ دشمن کو خون
- 10:38سے میں نے بھی کپڑے پہنے اور دشمن کے خون سے میرے گھوڑے نے بھی کپڑے
- 10:43پہن لئے دونوں حصوں کو چودوں گا میرا گھوڑا بھی سارے کا سارا پوری
- 10:51کم پوری شلوار قمیض اس نے خون کی پہلی کس کو کہتے ہیں روزہ ہمیں
- 10:59جنگ کے لیے تیار کرتا ہے کون جنگ شیطان کے خلاف اور دوسرا کہتے تھے
- 11:09عرب میں ہواؤں کے جھکڑ چلتے تھے طوفان بہت آتے تھے تو وہ اس میں
- 11:14بہت پریشان ہوں یہ ہمارے ہم میں میں بہت زیادہ آندھیاں چلتی تھی
- 11:19جب درختوں درختوں کو کاٹ کے رکھ دیے ابو توانائیوں کو چلتی تھی وہ
- 11:24بہت کم ہوگئی پھر بھی میں کچھ تو چلتی ہیں تجھے وہ چلتی ہے تو
- 11:29مصیبت بن جاتی ہے مجھے وہ کھڑے ہوتے تو سب کا ساتھ ہے تو جب وہ
- 11:34ہوا کے جھکڑ بند ہوتے تھے تو عرب کہتے رہے ہو کر روزہ رکھ لیا ہوا
- 11:42تھا ابھی ہم خود کیسے کیا ہے علماء نے کہ انسان کے اندر
- 11:48نافرمانی کے چپ کر چلتے ہیں جھوٹ کے ظلم کی بدکاری کے معاشی تھے
- 11:54نشے کے سستی کے رشوت کے اخبار نام لینے سے بھی طبیعت خراب ہوتی ہے
- 12:00نافرمانی کے طوفان ہی طوفان اٹھتے ہیں یہ کیا کرتا ہے روزہ رکھتا ہے
- 12:06نظر چکا ہے ہاتھ جوڑ سب ان کا بات ہے شہوت پر قابو پاتا حلال کو
- 12:13چھوڑ دیتا ہے تو وہ پورا مہینہ جب اس حرکت سے گزرتا ہے کہ نظر کو
- 12:18بچاتا ہے کانوں کو بچاتا ہے زبان کو بچاتا ہے حلال کھانے سے حلال
- 12:22بیوی سمجھتا ہے تو اللہ اس کے اندر شیطانی طوفانی ہواؤں سے ٹکر
- 12:27لینے کی طاقت پیدا کر لیتا ہے اور اس کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے ٹوٹ
- 12:31جاتا ہے کیونکہ ہمارا روزہ شکر کر جو رقم کو مبارک ہو بہت بہت مبارک
- 12:36ہو جو میرے بھائی سستے اللہ کرے وہ بھی رکھ لیں کہ یہ بہت بڑا
- 12:41سرمایہ ہے بہت بڑی دولت ہے اللہ تعالی یہ ہمیں نصیب فرما دے رات
- 12:48کی طرح ہوئی اور دن کا روزہ یہ اس کے اندر ایک طاقت پیدا کرتا ہے
- 12:52شیطان سے ٹکرانے کی اور غلط چیزوں سے ٹکرانے کے اندر اللہ تعالی قوت
- 12:57پیدا فرما دیتا ہے کیا آپ چاہتے ہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے
- 13:04نیکی کا کبھی نہ رکنے والا سلسلہ تو مدد کریں بہترین صدقے سے دیجئے
- 13:11پانی کا تحفہ ان کو جو اس نعمت سے محروم ہیں اپنے صدقات اور عطیات
- 13:17کے نتیجے فاؤنڈیشن تک پہنچا ہے