Latest / ISLAMIC HUB / Spiritual & Physical benefits of Fasting. Latest bayan by Maulana Tariq Jameel.
Transcript
- 0:00غریب کا سال بھر کا روزہ مل کر افطار کروائے رمضان راشن پروگرام
- 0:11روزہ جسم کی فالتو چیزوں کو جلاتا ہے روزہ ایک قوت پیدا کرتا ہے
- 0:18ایمان شیطان کے خلاف وہ کیسے پیدا کرتا ہے شیطان کے خلاف اللہ تعالی
- 0:26خالکوبی حرام کر دیتا ہے جب بیوی کو بھی شہوت سے دیکھنا حرام ہو
- 0:33گیا اور یہ اس پر قابو پا گیا تو عورت عورتوں کی عزت کو یہ حرام
- 0:38نظر سے کیوں دیکھے جب یہ حلال کھانا چھوڑ گیا تو یہ جھوٹ کیوں
- 0:46بولے یہ گالی کیوں دے گا یہ غیبت کیوں کرے گا جب یہ قانون دوائی
- 0:54ڈالنا چھوڑ گیا کہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو یہ اوروں کی غیبت کیوں سنی
- 1:01اوروں کی برائی کیوں سنیں love you میں دوائی نہیں ڈالتا ہے کہ
- 1:07وہ خلق میں جاتی وہاں سے وہ پیٹ میں چلی جاتی روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو
- 1:11یہ آنکھوں سے غلط کیوں دیکھے یہ غلط کیوں کسی کی عزت کی خاطر اپنی
- 1:17بددیانت نظر ڈالیں گے تو جب یہ اندھیرے میں بند کمرے میں ٹھنڈا
- 1:25پانی پڑا ہوا ہے وہ اس نہیں لگاتا ہے اور اللہ پاکستان سے یاد ہوتا
- 1:30ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے نہ آوے ہونٹ بند کر رہے تھے کہ کوئی پانی
- 1:35کا قطرہ منہ میں چلا جائے اور میرا روزہ ٹوٹ جائے خراب نہ ہو
- 1:39جائے تو یہ جب اللہ کا اتنا دھیان اس کو نصیب ہو جاتا ہے کہ اللہ
- 1:44دیکھ رہا ہے اور نہ کسی کو کیا خبر کرنے دو گلاس پانی پی لیں یا
- 1:49میں پیار سے بول رہا ہوں تو جب وہ اللہ کو اتنا اپنے دھیان میں لے
- 1:55آتا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے نہ پانی پیوں گا اللہ دیکھا ہے میں
- 1:59بھی بات نہیں لگاؤں گا اللہ دیکھ رہا ہے میں کسی کی عزت پر بری نظر
- 2:05میں ڈالوں گا اللہ دیکھ رہا ہے میں کسی کی برائی نہیں سونگ اللہ
- 2:09دے کر ہمیں کسی برائی نہیں کروں گا تو پھر جب یہ بازار میں جائے
- 2:13گا تو جھوٹ تو نہیں بولے جب یہ تو پھر تو غلط تو نہیں تولے ہاں یہ
- 2:18الگ بات ہے بہت مجھے ملے گی جب رمضان میں جھوٹ چھوڑ دیتے ہیں اور
- 2:23صبح ہو جائے تو رمضان میں رشوت لیتا ہوں اور صبح پھر شروع ہو
- 2:30جاتا ہے ایک مہینہ تو مسلمان رہتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے کہ مشہور کہ
- 2:38رمضان میں نہیں دینی رمضان میں جھوٹ نہیں بولنا اور رمضان میں
- 2:42صحیح توڑنا رمضان غلط نہیں توڑنا کیوں شیطان قید ہو جاتا ہے رمضان
- 2:47میں نمازیں پڑھنے جاتے ہیں شیطان کہہ دو کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ
- 2:52رمضان میں شیطان قید کئے جائیں جس سمت کو ملا رمضان میں شیطان قید
- 2:56ہو جاتے ہیں کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ رمضان میں جہنم کے دروازے
- 3:00بند ھوجائیں اس سمت کو ملا ہے رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہو
- 3:04جاتے ہیں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ ان
- 3:09کے لیے ہر مخلوق دعا کرے رمضان کے مہینے میں اس امت کو یہ ملا ہے کہ
- 3:13نہیں کرو روزہ رکھنے والوں کے لئے چیونٹیاں بھی دعا کرتی پرندے بھی
- 3:17دعا کرتے ہیں ابھی بات کرتی ہوں آئی دعا کرتی ہیں ہر شخص دعا کرتی
- 3:22ہے رکھنے والے کی قسمت کھل کسی امت کو یہ نہیں ملا کہ آخر ان کی
- 3:29سب کی بخشش ہوجائے اس امت کو ملا ہے کہ رمضان کے اخراجات سب کی
- 3:33بخشش ہو جاتے تم کوئی نہیں ملا کہ جنت کے جنت کی حوریں ان روزوں میں
- 3:40یاد کریں اس امت کو ملا ہے کہ اللہ تعالی جنت کو کہتا ہے کہ تو
- 3:44تیار ہو جا کر گلہ بن جا سمجھ کے مجھے دکھا دے تاکہ میں اپنے بندوں
- 3:52کو پیش کروں تو پھر کے طور پر یہ ہے تمہاری بھوک بدلا یہ ہے تمہاری
- 3:57پیاس کا بدلا کا سال بھر کا روزہ مل کر افطار کروائے تقسیم راشن
- 4:06پروگرام