Latest / Questions and Answers | سوال اور جواب Archives - Ashabulhadith

Kya naaf utrney pe bina mareez ko dekhey phone pe kuch parhkey elaaj karwana jayez hai? Aur kya ye jadu aur kahanat mein shumaar hoga?
کچھ لوگ ناف اترنے پر اسکا علاج اس طرح کرواتے ہیں کہ فون پر کسی صاحب سے رابطہ ہوتا ہے وہ بنا مریض کو دیکھے چیک کرے تھوڑی دیر میں ہی فون پر ہی بتا دیتے ہیں کہ ناف اتری ہے کہ نہیں پھر اگر ناف اتری ہوتی ہے وہ صاحب کچھ پڑھتے ہیں 3 دن تک مریض بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے. کیا ایسے علاج کروانا جائز ہے؟ اور کیا یہ جادو اور کہانت میں شمار ہوگا؟ اور جب ہم سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ درست نہیں لگ رہا نہ کروائے تو کہتے ہیں کہ ڈاکٹر بھی تو کبھی کبھی فون پر ہی بتا دیتا ہے سن کر کہ قبض یا موشن ہے یہ دوا لے لو جبکہ وہ جادو نہیں تو یہ جادو کیسے ہوگیا؟
Kuch log naaf utrney par uska ilaaj is tarah kerwatay hain ke…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.