Latest / دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ

البدور البازغہ | 26 | سماجی فلاح کا ریاستی نظام: بلدیاتی نظم و نسق اور اس کے فرائض سے وزارتی ڈھانچے تک ایک مربوط خاکہ
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت
درس : 26
(پہلا مقالہ: مبحثِ خامس فصل؛ 16، 17)
سماجی فلاح کا ریاستی نظام: بلدیاتی نظم و نسق اور اس کے فرائض سے وزارتی ڈھانچے تک ایک مربوط خاکہ
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 20؍ دسمبر 2023ء / 06؍ جمادی الاخریٰ 1445ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سوسائٹی کے سماجی تقاضوں کی تکمیل کی ذمہ دار اتھارٹی؛ مُتّولّی و نقیب کی ضرورت و اہمیت
✔️ قوم کے منتخب…
The skinny
The skinny isn't ready yet — notes appear once the transcript is processed.